چند روز اور مری جان، فقط چند ہی روز (کلام فیض احمد فیض بزبان فاتح الدین بشیر)

نبیل

تکنیکی معاون
جناب یہ یوزر میپ محض آن لائن یوزرز کے آئی پی ایڈریسز سے ان کی جغرافیائی لوکیشن اخذ کرتا ہے اور اسے ظاہر کر دیتا ہے۔ البتہ اس معلومات کے مکمل ہونے کے بارے میں میں یقین سے کچھ نہیں کہہ سکتا۔ اور یہ صرف آن لائن یوزرز کی لوکیشن دکھاتا ہے۔ یہ پرانا ریکارڈ محفوظ نہیں رکھتا ہے۔
 
فاتح

لائبریرین
چلیں آپ کے فیض سے کچھ افریقی قبائل بھی محفل فورم کے فین ہو جائیں گے۔ :)
:laughing:
کم از کم آٹھ دس افریقیوں کو رجسٹر تو کروا ہی سکتا ہوں کیونکہ وہ صبح شام میرے پاس محفل کی ویب سائٹ کھلی ہوئی دیکھ کر استفسار کرتے رہتے ہیں کہ یہ کیا ویب سائٹ ہے اور کون سی زبان میں لکھا ہے؟
 
محمد بلال اعظم

تو پھر کب رجسٹر کروا رہے ہیں فاتح بھائی؟
اسی بہانے ہمیں بھی افریقی زبان سیکھنے کو مل جائے گی۔
 
Top