نتائج تلاش

  1. نبیل

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    میرا آئیڈیا دراصل فجر نوری نستعلیق کو اس کام کی بنیاد بنانے کا تھا (اور ہے)۔ فجر نوری نستعلیق کا وولٹ سورس دستیاب ہے، لیکن اسے فی الوقت مستقبل کے پراجیکٹس کے لیے بنیاد بنانا ممکن معلوم نہیں ہوتا کیونکہ یہ خود کار انداز میں جنریٹ ہوا ہوا ہے اور اس میں حروف اور جوڑوں کے درست ناموں کی بجائے دوسری...
  2. نبیل

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    جزاک اللہ خیر باسم۔ ایک عرصے سے میرے ذہن میں بھی تحریری (یا پنسل) نستعلیق کی تیاری کا آئیڈیا موجود ہے۔ میں جلد ہی اس سلسلے میں اپنے آئیڈیاز شئیر کرتا ہوں۔
  3. نبیل

    تعارف میرا نام اقرا ہے

    اردو ایڈیٹر کی میپنگ کے بارے میں تفصیلات اس ربط پر موجود ہیں۔
  4. نبیل

    دو روزہ بین الاقوامی غالب کانفرنس 2011ء

    میں نے اوپر والے مراسلے کے شروع میں لکھا ہے۔۔
  5. نبیل

    دو روزہ بین الاقوامی غالب کانفرنس 2011ء

    یہ جریدہ سورج کے اس کانفرنس کے بارے میں خصوصی شمارے کا سرورق ہے۔ میں نے تسلیم تصور صاحب سے اس شمارے کے چند مضامین بھیجنے کی درخواست بھی کی تھی۔ اگر ان مضامین کی سوفٹ کاپی مل گئی تو انہیں تحریری شکل میں پوسٹ کر سکوں گا، بصورت دیگر ان کی تصویری شکل پر گزارا کرنا پڑے گا۔
  6. نبیل

    دو روزہ بین الاقوامی غالب کانفرنس 2011ء

    میں نے اپنے ایک گزشتہ مراسلے میں لاہور سے جاری ہونے والے ادبی جریدے سورج کا ذکر کیا تھا۔ جرید سورج کے مدیر اعلی تسلیم تصور صاحب ہیں اور غالب شناسی کے سلسلے میں ان کی بہت خدمات ہیں۔ وہ ایک غالب ٹرسٹ بھی چلاتے ہیں جس کے زیر اہتمام گزشتہ سال ایک بین الاقوامی غالب کانفرنس منعقد کی گئی۔ جریدہ سورج کا...
  7. نبیل

    زکریا کی خدمت میں سپاس نامہ

    جی زیک بانی ہیں، ہم بانی ثانی ہیں اور ابن سعید نانی ہیں۔ :)
  8. نبیل

    زکریا کی خدمت میں سپاس نامہ

    یہ تو آپ نے اچھا کام کیا ہے، میں خود زیک کو اطلاع دینے والا تھا- اچھا ہے اب زیک خود ہی اپنا سپاس نامہ آ کر پڑھ لیں گے۔ :)
  9. نبیل

    زکریا کی خدمت میں سپاس نامہ

    ریٹنگ سسٹم میں ملٹپل ریٹنگ کی آپشن ہے تو سہی۔ :)
  10. نبیل

    اردو کی نثری داستانیں

    میں اس مرتبہ پاکستان گیا تو مجھے اپنے والد صاحب کی لائبریری میں اردو کی نثری داستانیں کے نام سے ایک کتاب ملی جو کہ دراصل پروفیسر گیان چند کی پی ایچ ڈی کا تھیسس تھا۔ بعد میں پروفیسر گیان چند اس میں ترمیم و اضافہ کرتے رہے۔ میں نے اس کتاب کی محض فہرست کاپی تھی جسے یہاں یہاں تصویری شکل میں پوسٹ کر...
  11. نبیل

    زکریا کی خدمت میں سپاس نامہ

    کچھ عرصہ قبل اردو ویب کے بانی اور محفل فورم کے ایڈمن زکریا نے اردو ویب چھوڑنے کا اعلان کر دیا تو بہت سے لوگ دیر تک صدمے کے عالم میں رہے۔ اب اس بات کو کئی مہینے ہو چکے ہیں تو مجھے خیال آیا کہ کیوں نہ زکریا کی خدمت میں ان کی اردو کے لیے خدمات کے اعتراف میں ایک سپاس نامہ پیش کیا جائے۔ میں اس سپاس...
  12. نبیل

    مستقبل قریب کے پندرہ ہزاریوں میں مسابقہ

    زین فورو میں فی الحال سمائلیز منیجمنٹ کی سہولت اچھی نہیں ہے۔ پہلے یہ سہولت موجود تھی کہ صرف زیادہ استعمال ہونے والی سمائلیز پوسٹ پیج پر نظر آتی تھیں اور ضرورت پڑنے پر ایک ربط پر کلک کرکے باقی سمائلیز کو بھی براؤز کیا جا سکتا تھا۔ ابھی زین فورو میں ایسی سہولت موجود نہیں ہے اور ایسا کوئی ایڈآن بھی...
  13. نبیل

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    میں نے اس تھریڈ کے تمام پیغامات نہیں پڑھے ہیں۔ صرف یہی کہنا چاہتا ہوں کہ میں پائتھون سیکھنے اور سکھانے دونوں میں دلچسپی رکھتا ہوں۔ مجھے پائتھون میں کوئی خاص مہارت حاصل نہیں ہے، البتہ فونٹ سازی کے پراجیکٹس بشمول جمیل نوری نستعلیق فونٹ پراجیکٹ میں پائتھون کا کافی استعمال کرنے کا اتفاق ہوا ہے۔ میں...
  14. نبیل

    محفل پر استعمال ہونے والا اردو ایڈیٹر آف لائن مل سکتا ہے؟

    اس ربط پر کچھ وزی وگ ایڈیٹر اردو سپورٹ کے ساتھ مل جائیں گے۔ لیکن یہ قدرے پرانے ماڈیول ہیں۔ میں نے انہیں نئے براؤزرز پر ٹیسٹ نہیں کیا ہے۔
  15. نبیل

    سفر پاکستان 2012

    جی انشاءاللہ ضرور ملاقات رہے گی۔ اللہ تعالی آپ کے بیٹے کو جلد صحت یاب کرے آمین۔ بیٹے کی خیریت سے آگاہ کرتے رہیں۔
Top