میرے ذہن میں جو چند نکات آئے ہیں انہیں یہاں بیان کر دیتا ہوں۔
۔ آفس سوفٹویر اور فوٹو شاپ جیسے پیکج اپنی اپنی جگہ پر خاصے فیچر رچ ہیں اور صرف ایک پیکج پر مہارت حاصل کرنے میں خود ماہر لوگوں کومدت درکار ہو سکتی ہے۔ اس لیے بہتر یہ ہوگا کہ اپنے لیے سیکھنے اور سکھانے کا سکوپ محدود رکھا جائے تاکہ کام...