نتائج تلاش

  1. نبیل

    بلاگر کے اردو سانچے کہاں سے دستیاب ہیں؟

    چند سانچے یہاں پر دستیاب ہیں۔
  2. نبیل

    ایک چھوٹا سا مسئلہ ہے

    آپ کو نئے پیغامات کی فہرست کے اوپر بائیں جانب تمام حالیہ پیغامات کا ربط نظر آئے گا۔ یہاں آپ کو تمام پڑھے یا ان پڑھے حالیہ پیغامات نظر آ جائیں گے۔
  3. نبیل

    گوگل ٹرانسلٹریشن کے ذریعے رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی

    جناب ایسا پروگرام تو ہمیں بھی درکار ہے لیکن ٹرانسلٹریشن کے ذریعے ایسا کرنا ممکن نہیں ہے۔ گوگل کے ایک ٹول سکرپٹ کنورٹر کے ذریعے ایسا کرنا ممکن تھا لیکن گوگل لیبز کی بندش کے ساتھ یہ ٹول بھی اب دستیاب نہیں ہے۔
  4. نبیل

    پاکستانی قومی ترانہ ری مکس

    میری طرف تو صحیح چل رہا ہے۔ ابنٹو پر کروم براؤزر استعمال کر رہا ہوں۔
  5. نبیل

    میری پہچان کا مسئلہ

    جی ہاں ایک عمران مشوم ہیں اور دوسرے عزیز امین مشوم ہیں۔ :)
  6. نبیل

    میری پہچان کا مسئلہ

    میں عمران کے شروع کیے ہوئے دھاگے پڑھ نہیں رہا ہوں لیکن کچھ دنوں سے نوٹ ضرور کر رہا ہوں کہ وہ جو کچھ بھی پوسٹ کرتا ہے اس پر رش لگ جاتا ہے۔ :)
  7. نبیل

    پاکستانی قومی ترانہ ری مکس

    ڈیلی موشن پر تو یہ ویڈیو پہلے ہی موجود ہے۔ :)
  8. نبیل

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    ایک پرانے محفلین jawad101 نے یہ کارنامہ کر دکھایا تھا۔ انہوں نے میرعماد سوفٹویر سے یہ فونٹ حاصل کرکے اسے عام فونٹ کی شکل فراہم کر دیا تھا۔ لیکن جواد اب کئی سالوں سے لاپتہ ہیں۔ میرے خیال میں عارف کریم کو بھی عماد نستعلیق کے وولٹ ورک سے واقفیت حاصل ہے، جبکہ شاکرالقادری صاحب نے تاج نستعلیق کے لیے...
  9. نبیل

    پاکستانی قومی ترانہ ری مکس

    کوئی اور ویڈیو ہوسٹنگ چل رہی ہے آپ کی طرف تو اس کا بتائیں۔ یہ ویڈیو وہاں اپلوڈ کر دیتے ہیں۔ :)
  10. نبیل

    پاکستانی قومی ترانہ ری مکس

    کچھ روز قبل مجھے یوٹیوب پر پاکستانی قومی ترانے کی ری مکس ویڈیو نظر آئی۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ ری مکس جرمن موسیقار پال وان ڈک کی تیار کردہ ہے جبکہ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ اصل میں یہ ری مکس کسی اور نے تیار کرکے کسی دوسرے کنسرٹ پر مکس کر دی ہے۔ حقیقت جو کچھ بھی ہے، اس وقت سے میرا اسے سن سن کر...
  11. نبیل

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    کم از کم تھیوری کی حد تک یہ ضرور ممکن ہونا چاہیے کیونکہ عماد نستعلیق کا وولٹ سورس دستیاب ہے۔ اب یہ معلوم نہیں کہ تطویل کی مختلف اشکال کو عماد نستعلیق میں شامل کرنا کس حد تک پیچیدہ ثابت ہو سکتا ہے۔
  12. نبیل

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    مسئلہ اوریجنل سورس میں نہیں ہے بڑے پیمانے پر فائنڈ رپلیس کرنے کی وجہ سے اب سورس valid نہیں رہا ہے۔ اس کی ایررز دور کرنے کی ضرورت ہے، لیکن اس طرح ایک کارآمد سورس دستیاب ہو جائے گا۔
  13. نبیل

    NabOCR عربی اردو کا او سی آر

    میں نے اس سوفٹویر کو کچھ روز قبل ڈاونلوڈ کیا تھا لیکن اسے ٹیسٹ کرنے کا وقت نہیں ملا تھا۔ میرا جہاں تک خیال ہے اس سوفٹویر میں بھی tesseract کا انجن استعمال کیا گیا ہے۔ ٹیسریکٹ میں عربی اور شاید اردو ریکگنائز کرنے کی فیچر موجود ضرور ہے لیکن اس کے لیے گوگل کی جانب سے کوئی ٹریننگ ڈیٹا فراہم نہیں کیا...
  14. نبیل

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    کیا عماد نستعلیق میں یہی سٹائل استعمال نہیں ہوا ہوا؟
  15. نبیل

    کوئی ہمیں جواب دے بھئی

    یہ ممکن تو ہے لیکن میرے خیال میں اس طرح انگریزی فورم میں کھچڑی بن جائے گی۔ اس کے لیے انگریزی فورم میں اردو ایڈیٹر انٹگریٹ کرکے اسے انگریزی موڈ پر ڈیفالٹ کرنا پڑے گا اور اس کی سمت بھی لیفٹ ٹو رائٹ سیٹ کرنی پڑے گی۔ اگر کوئی اردو لکھنا چاہے تو وہ کنٹرول+سپیس پریس کرکے لکھ سکے گا لیکن اس کے بعد اس...
  16. نبیل

    ضرورت ایک سافٹ ویئر کی

    شاکرالقادری صاحب، میرا خیال ہے کہ محسن حجازی نے حروف تہجی کی ترتیب کی بجائے ترسیمہ جات کے سائز کے اعتبار سے انہیں مختلف فونٹ فائلوں میں تقسیم کرنے کا ذکر کیا تھا۔ یعنی ایک سے تین حروف والے ترسیمہ جات کا ایک فونٹ، چار حروف ترسیمہ جات کا علیحدہ فونٹ و علی ہذا القیاس۔ اس سے یہ فائدہ ضرور ہو سکتا...
  17. نبیل

    ضرورت ایک سافٹ ویئر کی

    جہاں تک ان پیج کا تعلق ہے تو اس کے نوری نستعلیق فونٹس میں اوپن ٹائپ ٹیبلز موجود نہیں ہیں اور ٹائپوگرافی کی تمام ترین لاجک پروگرام کے اندر ہی ہے۔ جب ہم اوپن ٹائپ فونٹس کا استعمال ورڈ، نوٹ پیڈ یا کسی دوسری ونڈوز یا لینکس کی اپلیکیشن میں کرتے ہیں تو یہی کام آپریٹنگ سسٹم کا اوپن ٹائپ انجن کرتا ہے۔...
  18. نبیل

    ولی دکنی کماں ابرو پہ جیو قرباں ہوا ہے

    کیا خوب غزل ہے۔ پیش کرنے کا شکریہ۔ پہلی نظر میں یوں لگا جیسے جیو چینل کے کسی پر قربان ہونے کا ذکر کیا جا رہا ہے۔ :)
  19. نبیل

    نیا ریکارڈ

    جزاک اللہ برادرم۔ یہ ریکارڈ وغیرہ کی باتیں دوستوں کا حوصلہ بڑھانے کے لیے ہیں۔ اردو محفل فورم کا مطمع نظر ہمیشہ مقدار کی بجائے معیار رہا ہے۔ :)
  20. نبیل

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    شکریہ شمیل، یہ کارآمد انفارمیشن ہے۔ اس سے اردو بلاگز اور دوسری سائٹس کو خاصی مدد مل سکتی ہے۔ اس پر مزید تحقیق کی جانی چاہیے۔
Top