تبصرہ کتب غالب کا سفر کلکتہ اور کلکتہ کا ادبی معرکہ از پروفیسر خلیل انجم

نبیل

تکنیکی معاون
مرزا غالب کی زندگی میں ان کا کلکتہ کا سفر کافی اہمیت رکھتا ہے جس نے ان کی آئندہ کی زندگی پر بھی اثرات مرتب کیے تھے۔ غالب انسٹی ٹیوٹ دہلی سے غالب کا سفر کلکتہ اور کلکتہ کا ادبی معرکہ کے عنوان سے ایک کتاب شائع ہوئی تھی جسے پروفیسر خلیق انجم نے تحریر کیا ہے۔ اس کتاب میں اسی تاریخی سفر کی تفاصیل درج ہیں۔ لاہورکے ادبی جریدہ سورج کے ایک خاص نمبر میں میرے والد صاحب نے اسی کتاب پر کیا گیا ایک تبصرہ شائع ہوا تھا جسے میں ذیل میں پیش کر رہا ہوں۔ میں چاہتا تو یہی تھا کہ اس مضمون کی سوفٹ کاپی مجھے مل جاتی جسے تحریری شکل میں منتقل کرکے پوسٹ کر دیتا، لیکن فی الحال تصویری مواد پر ہی اکتفا کرنا پڑ رہا ہے۔

ghalib_kolkata_01.jpg


ghalib_kolkata_02.jpg
 
Top