تحصیل حاصل پور، ضلع اوسلو
28/08/2019 یاسر پیرزادہ
اوسلو میں جس پہلے پاکستانی سے ہمارا تعارف ہوا وہ تیس پینتیس سال کا ایک نوجوان تھا، ہنس مکھ اور خوش شکل، میرے پوچھنے سے پہلے ہی اُس نے بتادیا کہ اُس کا تعلق حاصل پور سے ہے، میں نے سوال کیا کہ ناروے میں کتنے سال ہو گئے، جواب دیاآتی سردیوں میں...