نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    بدحال معیشت اور ترسیلات زر

    بدحال معیشت اور ترسیلات زر ثنا اکبر 3 گھنٹے پہلے معیشت کی ترقی و بحالی میں ترسیلات زر کی حیثیت ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہے۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) بدحال معیشت، مہنگائی، بیروزگاری اور افراط زر کے عفریت سے نبرد آزما ہونے کےلیے 80 کی دہائی سے جاری تارکین وطن کی ہجرت کا دائرہ کار 80 لاکھ سے تجاوز کرچکا ہے۔...
  2. جاسم محمد

    گذشتہ حکومت کے آخری تین سال میں معاشی ناکامیاں، ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ جاری

    گذشتہ حکومت کے آخری تین سال میں معاشی ناکامیاں، ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ جاری اسلام آباد: (دنیا نیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک نے بھی گذشتہ حکومت کے آخری تین سال میں معاشی ناکامیوں کی رپورٹ جاری کر دی۔ سال 2015 سے 2018 تک معاشی صورتحال ابتر رہی، بے روزگاری بھی بڑھی۔ ایشیا ترقیاتی بنک نے ن...
  3. جاسم محمد

    اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کا وادی اردن کو اسرائیل میں شامل کرنے کا وعدہ

    اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کا وادی اردن کو اسرائیل میں شامل کرنے کا وعدہ تصویر کے کاپی رائٹREUTERS اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نتن یایو نے کہا ہے کہ اگر وہ انتخابات میں دوبارہ کامیاب ہو گئے تو وہ مقبوضہ غرب اردن کے ایک سرحدی علاقے کو اسرائیل میں شامل کر لیں گے۔ نتن یاہو نے کہا ہے کہ وہ...
  4. جاسم محمد

    زیک کا با آواز انٹرویو

    زیک بھائی نے 7 اگست کو امریکہ واپسی پر معروف سائٹBrown Pundits میں انٹرویو دیا تھا۔ جن احباب نے تاحال زیک کی آواز نہیں سنی وہ یہاں جا کر اس کی شنوائی کر سکتے ہیں۔ :)
  5. جاسم محمد

    کربلا میں بھگدڑ مچنے سے کم ازکم 31 افراد جاں بحق

    کربلا میں بھگدڑ مچنے سے کم ازکم 31 افراد جاں بحق ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے حادثے میں 100 سے زائد زائرین زخمی بھی ہیں جن میں بعض کی حالت تشویشناک ہے، فوٹو: فائل بغداد: عراق کے شہر کربلا میں یوم عاشور کے موقع پر بھگدڑ مچنے سے کم ازکم 31 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا...
  6. جاسم محمد

    چین میں پہلی کلون بلی کا جنم

    چین میں پہلی کلون بلی کا جنم ہوانگ یو کی پالتوبلی گارلک سات ماہ پہلے مر گئی تھی۔ جون میں انہیں گارلک کی کلون مل گئی۔ انڈپینڈنٹ اردو چین کی ایک کمپنی نے اپنی پہلی کلون بلی تیار کر لی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بیجنگ کی کمپنی سائینو جین نے گارلک نامی بلی کی کلون تیار کی، جس کی...
  7. جاسم محمد

    2000 سے زائد پاکستانی ہم جنس پرستوں کا برطانیہ سے پناہ کا مطالبہ

    2000 سے زائد پاکستانی ہم جنس پرستوں کا برطانیہ سے پناہ کا مطالبہ پاکستانی اور مسلمان ہم جنس پرستوں کے لیے برطانیہ میں بھی مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ یہاں کی پاکستانی اور مسلم کمیونٹی میں ان کے اس عمل کو کوئی خاص قبولیت حاصل نہیں ہوتی۔ اگر کسی کو یہ سب معلوم ہو جائے تو وہ ان سے فاصلے بڑھا دیتے...
  8. جاسم محمد

    اپنی ضرورت سے دگنی بجلی بنانے والی ماحول دوست عمارت

    اپنی ضرورت سے دگنی بجلی بنانے والی ماحول دوست عمارت ویب ڈیسک پير 9 ستمبر 2019 ناروے میں قائم یہ خوبصورت عمارت اپنی ضرورت سے دگنی بجلی بناتی ہے اور اسے بڑی حد تک ماحول دوست بنایا گیا ہے۔ فوٹو: نیواٹلس ناروے میں ایک جدید ترین ماحول دوست عمارت بنائی گئی ہے جو اپنے استعمال سے دگنی بجلی تیارکرتی...
  9. جاسم محمد

    نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کو پذیرائی، 10 لاکھ افراد نے رجسٹریشن کرالی

    نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کو پذیرائی، 10 لاکھ افراد نے رجسٹریشن کرالی وکیل راؤ 2 گھنٹے پہلے رجسٹریشن کرانے والوں میں سب سے زیادہ تعداد لاہور اور سب سے کم کراچی کی ہے (فوٹو: انٹرنیٹ) کراچی: وزیراعظم عمران خان کی نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کو پذیرائی ملی ہے اور اسکیم کے ذریعے 10 لاکھ سے زائد افراد...
  10. جاسم محمد

    شہریوں پر پولیس تشدد: پنجاب میں تھانوں میں اسمارٹ فون لے جانے پر پابندی عائد

    شہریوں پر پولیس تشدد: پنجاب میں تھانوں میں اسمارٹ فون لے جانے پر پابندی عائد فائل فوٹو لاہور: پنجاب پولیس کی جانب سے شہریوں پر تشدد اور غیر قانونی حراست کے واقعات پر آئی جی پنجاب نے انوکھا حکم نامہ جاری کردیا۔ آئی جی پنجاب عارف نواز نے پنجاب بھرکے تھانوں میں کیمرے والے موبائل فون لے جانے پر...
  11. جاسم محمد

    کیا ہم ترقئ معکوس کا شکار ہیں؟

    کیا ہم ترقئ معکوس کا شکار ہیں؟ 08/09/2019 ظفر اقبال مرزا چند ہفتے پہلے محترم وجاہت مسعود صاحب نے دباؤ یا پریشر کی سائینس اور آرٹ پر روشنی ڈالی۔ اب بندہ اسی طبعی حالت کے زیرِ اثر ہے، اور تقریباً پونے دو سال بعد دوبارہ ہم سب کے لئے قلم اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے۔ میں نہ تو ادیب...
  12. جاسم محمد

    سپرمین کی اڑان اور ملکی بحران

    سپرمین کی اڑان اور ملکی بحران پاکستان بحران کی زد میں ہے جس سے انکار کرنے والے اُن سے بھی زیادہ سادہ ہیں جنہوں نے سپرمینوں کے کہنے پر اڑنے کے لیے چھلانگ لگائی اور اب زمین پر پڑے کراہ رہے ہیں۔ سید طلعت حسین تجزیہ کار @TalatHussain12 سوموار 9 ستمبر 2019 3:45 اس وقت معیشت سر کے بل کشش...
  13. جاسم محمد

    جاپان میں کروڑوں سال پرانی ڈائنوسار کی نئی نسل دریافت

    جاپان میں کروڑوں سال پرانی ڈائنوسار کی نئی نسل دریافت ویب ڈیسک اتوار 8 ستمبر 2019 جاپانی سائنس دانوں نے ڈائنوسار کی اس نئی قسم کو ’کامو سائورس جاپونیکس‘ کا نام دیا ہے۔ فوٹو : جاپانی میڈیا ٹوکیو: سائنس دانوں نے جاپان میں ڈائنوسار کی ایک نئی نسل دریافت کی ہے جس کی پیمائش 24 فٹ ہے اور یہ کرہ ارض...
  14. جاسم محمد

    وکیل تھپڑکیس؛ لیڈی کانسٹیبل نے انصاف نہ ملنے پر ملازمت سے استعفی دے دیا

    وکیل تھپڑکیس؛ لیڈی کانسٹیبل نے انصاف نہ ملنے پر ملازمت سے استعفی دے دیا ویب ڈیسک اتوار 8 ستمبر 2019 لیڈی کانسٹیبل کو وکیل نے تھپٹر مارا اور گالی گلوچ کی تھی فوٹو: فائل شیخو پورہ: وکیل کے ہاتھوں تھپڑ کھانے والی لیڈی کانسٹیبل نے انصاف نہ ملنے پر پولیس کی نوکری سے ہی استعفی دے دیا۔ ایکسپریس...
  15. جاسم محمد

    انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

    انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی لاہور: (دنیا نیوز) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کی کینٹنز میں طلبہ اور طالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں یہ نیا حکم نامہ جاری کر دیا...
  16. جاسم محمد

    اگر وہ بے گناہ نکلی تو۔ ۔ ۔

    اگر وہ بے گناہ نکلی تو۔ ۔ ۔ 07/09/2019 عمار مسعود 16,250 Views محترم سہیل وڑائچ ہم جیسوں کے لئے استاد کی حیثیت رکھتے ہیں۔ بلکہ یوں کہنا چاہیے وہ استادوں کے استاد ہیں۔ وہ اپنے نرم لہجے اور بھولے چہرے کے ساتھ ایسے، ایسے سچ بولنے پر قادر ہیں کہ انسان حیران رہ جاتا ہے۔ ملکی سیاست پر ان کی گہری...
  17. جاسم محمد

    انسان اور تسخیرِ کائنات

    انسان اور تسخیرِ کائنات فرحت علی بیگ جمع۔ء 15 جولائ 2016 غاروں سے لے کر جدید دنیا تک کے اب تک کے سفر میں اﷲ تعالی کا قانون ِ تدریج عمل میں رہا اور ائندہ بھی رہے گا۔ فوٹو : فائل ہماری زندگی کا مقصد حقوق اﷲ اور حقوق العباد کی معیاری تکمیل ہے، حقوق اﷲ اور حقوق العباد واضح ہیں اور آپ ﷺ کی سیرت...
  18. جاسم محمد

    چندریان 2: بھارت دوسری بار چاند پر لینڈ کرنے میں ناکام

    چندریان 2: بھارت دوسری بار چاند پر لینڈ کرنے میں ناکام تصویر کے کاپی رائٹEPA Image captionراکٹ کا وزن ایک بھرے پورے جمبو جیٹ کا ڈیڑھ گنا ہے انڈیا کو چاند پر پہنچنے کے اپنے خلائی مشن میں بظاہر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ انڈین خلائی جہاز چندرائن 2 کی چاند گاڑی وکرم کا چاند پر لینڈنگ کرنے سے...
  19. جاسم محمد

    پی ٹی آئی حکومت کا پہلا سال، مہنگائی کی شرح 11.63 تک پہنچ گئی

    پی ٹی آئی حکومت کا پہلا سال، مہنگائی کی شرح 11.63 تک پہنچ گئی ویب ڈیسک | طاہر شیرانیاپ ڈیٹ 05 ستمبر 2019 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کے پہلے سال میں ملک بھر میں مہنگائی میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا اور اس کی شرح 11.63 فیصد تک پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہونے...
  20. جاسم محمد

    ذرا چہرہ تو دکھاؤ... پیمنٹ ہوگئی، گھر جاؤ!

    ذرا چہرہ تو دکھاؤ... پیمنٹ ہوگئی، گھر جاؤ! ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے چینی صارفین کو پوائنٹ آف سیل پر پہنچ کر اپنا چہرہ صرف چند سیکنڈ کےلیے ایک مشین کے سامنے کرنا ہوتا ہے۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) بیجنگ: اگر یہ عنوان آپ کو عجیب و غریب اور ’’دیوانے کی بڑ‘‘ جیسا لگ رہا ہے تو واضح کردیں کہ اب چہرہ شناسی کے...
Top