ہمارے اربوں روپے جعلی نکلے
15/09/2019 رؤف کلاسرا
تین ستمبر کو وزیر اعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے‘ جس میں وزیر توانائی عمر ایوب اور مشیر ندیم بابر اس نئے آرڈیننس کے بارے میں بریف کر رہے تھے جو بڑے بڑے صنعت کاروں کو تین سو ارب روپے کی معافی کے حوالے سے تھا۔ عمران خان...