نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    امریکا کا سعودی عرب اور یو اے ای میں فوجیں بھیجنے کا اعلان

    امریکا کا سعودی عرب اور یو اے ای میں فوجیں بھیجنے کا اعلان ویب ڈیسک ہفتہ 21 ستمبر 2019 سعودی عرب میں ابقیق اور خریص کی آئل فیلڈز کو نشانہ بنایا گیا تھا فوٹو: واشنگٹن پوسٹ واشنگٹن: امریکا نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں فوجیں بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع ’پینٹاگون‘ کے صدر...
  2. جاسم محمد

    پشاور ہائیکورٹ کا محسن داوڑ اورعلی وزیر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

    پشاور ہائیکورٹ کا محسن داوڑ اورعلی وزیر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم پشاور ہائیکورٹ بنوں سرکٹ بینچ میں محسن داوڑ اور علی وزیر کی اپیل پر جسٹس ناصر محفوظ نے سماعت کی— فوٹو: فائل پشاور ہائیکورٹ نے ارکان قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ شمالی وزیرستان اور...
  3. جاسم محمد

    دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ماحولیاتی مارچ، کلائیمٹ ایمرجنسی کا مطالبہ

    دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ماحولیاتی مارچ، کلائیمٹ ایمرجنسی کا مطالبہ دنیا کے 150 سے زائدممالک میں ماحولیاتی ہڑتال کا آغاز ہوگیا ہے جو 27 ستمبر تک ریلیوں اور احتجاج کی صورت میں جاری رہے گی— فوٹو: پی پی آئی دنیا بھر کی طرح پاکستان کے مختلف شہروں میں بھی ماحولیاتی تبدیلیوں سے آگاہی کیلئے...
  4. جاسم محمد

    برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن 14 سے 18 اکتوبر کے دوران پاکستان کا دورہ کریں گے

    برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن 14 سے 18 اکتوبر کے دوران پاکستان کا دورہ کریں گے 2 گھنٹے پہلے تصویر کے کاپی رائٹKARWAI TANG Image captionشہزادہ ولیم ملکۂ برطانیہ کے پوتے اور شہزادہ چارلس اور لیڈی ڈیانا کے بڑے بیٹے ہیں برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ ڈچز آف کیمبرج کیٹ مڈلٹن...
  5. جاسم محمد

    خالی جہاز اڑانے سے پی آئی اے کو 18 کروڑ 40 لاکھ روپے کا نقصان

    خالی جہاز اڑانے سے پی آئی اے کو 18 کروڑ 40 لاکھ روپے کا نقصان طالب فریدی جمعہ۔ء 20 ستمبر 2019 پی آئی اے کی 46 پروازیں مسافروں کے بغیر ہی اڑان بھرتی رہیں، آڈٹ رپورٹ میں انکشاف اسلام آباد: قومی ائیر لان پی آئی اے کے باکمال لوگ لاجواب سروس کا ایک اور کارنامہ سامنے آگیا، 46 پروازیں مسافروں کے...
  6. جاسم محمد

    عمران خان کا کشمیر جاکر لڑنے والوں کو دشمن قرار دینا قابل تعریف ہے، امریکا

    عمران خان کا کشمیر جاکر لڑنے والوں کو دشمن قرار دینا قابل تعریف ہے، امریکا ویب ڈیسک جمعہ۔ء 20 ستمبر 2019 وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ پاکستان سے بھارت جاکر لڑنے والا پاکستان اور کشمیریوں دونوں کا دشمن ہوگا۔ فوٹو : فائل امریکی معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا بیور ایلس ویلز نے کہا ہے کہ...
  7. جاسم محمد

    انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی) نے اپنا پلانٹ بند کردیا

    انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی) نے اپنا پلانٹ بند کردیا از الیاس حامد بتاریخ ستمبر 20, 2019 انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی) نے اپنا پلانٹ بند کردیا تفصیلات کے مطابق ٹیوٹا موٹرز کے سپیئر پارٹس بنانےوالی کمنی نے ستمبر کے اگلے دنوں تک اپنی مصنوعات کو نہ بنانےکا فیصلہ کیاہے ، ان دنوں کو نان پرودکشن ڈیز...
  8. جاسم محمد

    گلالئی اسماعیل پاکستان سے ’فرار‘ ہو کر امریکہ پہنچ گئیں

    گلالئی اسماعیل پاکستان سے ’فرار‘ ہو کر امریکہ پہنچ گئیں 19 ستمبر 2019 Image copyright Getty Images Image caption گلالئی اسماعیل کو ان کی خدمات کے صلے میں اعزازات بھی ملے ہیں سماجی کارکن گلالئی اسماعیل پاکستان سے ’فرار‘ ہو کر امریکہ پہنچ گئی ہیں جہاں وہ اپنی بہن کے پاس نیو یارک میں رہ رہی...
  9. جاسم محمد

    پاکستان کو سائنسدانوں کی ضرورت ہے

    پاکستان کو سائنسدانوں کی ضرورت ہے صادقہ خان بدھ 18 ستمبر 2019 ہمارے تعلیمی اداروں میں سائنسی تحقیق نہ ہونے کے برابر ہے۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) آج کل ہمارے تعلیمی اداروں میں ایسے اساتذہ کی بھرمار ہے جو سائنسی قوانین و مساواتوں کو بچوں کے دماغ میں ٹھونسنے کی کوشش کرتے ہیں اور ان کا پورا زور کتابوں میں...
  10. جاسم محمد

    بلیک ہول سے آئن اسٹائن کے نظریئے کی تصدیق

    بلیک ہول سے آئن اسٹائن کے نظریئے کی تصدیق ویب ڈیسک جمعرات 19 ستمبر 2019 ماہرین نے آئن اسٹائن کے عمومی نظریہ اضافیت کو استعمال کرتے ہوئے بلیک ہول کی کمیت اور اسپن معلوم کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ فوٹو: فائل بوسٹن: حال ہی میں طبیعیات دانوں نے ایک طرح کے بلیک ہول کے مشاہدے کے بعد کہا ہے کہ...
  11. جاسم محمد

    معیشت کیلئے اچھی خبر،جاری کھاتوں کے خساروں میں کمی، زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

    معیشت کیلئے اچھی خبر،جاری کھاتوں کے خساروں میں کمی، زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ لاہور: (دنیا نیوز) ملکی معیشت کے لیے اچھی خبر آئی ہے، جاری کھاتوں کے خساروں میں کمی اور زرمبادلہ کے زخائر میں اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی جولائی سے اگست کے دوران جاری کھاتوں کے خسارے گزشتہ مالی...
  12. جاسم محمد

    نیب نے خورشید شاہ کو گرفتار کرلیا

    نیب نے خورشید شاہ کو گرفتار کرلیا ویب ڈیسک بدھ 18 ستمبر 2019 خورشید شاہ کا راہداری ریمانڈ لے کر سکھر منتقل کیا جائے گا، نیب اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے پیپلزپارٹی کے اہم رہنما خورشید شاہ کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا۔ ترجمان نیب کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو گرفتار کرلیا...
  13. جاسم محمد

    پاکستان سےکوئی مقبوضہ کشمیر لڑنے گیا تو یہ کشمیریوں سے دشمنی ہوگی، وزیر اعظم

    پاکستان سےکوئی مقبوضہ کشمیر لڑنے گیا تو یہ کشمیریوں سے دشمنی ہوگی، وزیر اعظم ویب ڈیسک بدھ 18 ستمبر 2019 موجودہ صورتحال میں مودی سرکار سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیر اعظم فوٹو: فائل طورخم: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان سے بھارت جاکر لڑنے والا پاکستان اور کشمیریوں دونوں کا دشمن ہوگا۔...
  14. جاسم محمد

    پاکستان 2022 میں اپنا پہلا خلائی مشن بھیجے گا، وزیر سائنس و ٹیکنالوجی

    پاکستان 2022 میں اپنا پہلا خلائی مشن بھیجے گا، فواد چوہدری ویب ڈیسک بدھ 18 ستمبر 2019 پاکستان پانی پر تحقیق کرنے والا دنیا کا پہلا ملک تھا، فواد چوہدری فوٹوفائل کراچی: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان 2022 میں اپنا پہلا خلائی مشن بھیجے گا۔ کراچی میں...
  15. جاسم محمد

    محمد وسیم جیسے ٹیلنٹ ہمارے لیے باعث فخر ہیں، آرمی چیف

    محمد وسیم جیسے ٹیلنٹ ہمارے لیے باعث فخر ہیں، آرمی چیف ویب ڈیسک بدھ 18 ستمبر 2019 محمد وسیم جیسے باصلاحیت نوجوانوں کوہمیشہ سپورٹ کریں گے،آرمی چیف - فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے باکسرمحمد وسیم کو کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ محمد وسیم جیسے باصلاحیت...
  16. جاسم محمد

    قصور: مٹی کے تودوں سے تین گمشدہ بچوں کی لاشیں برآمد

    قصور: مٹی کے تودوں سے تین گمشدہ بچوں کی لاشیں برآمد محمد زبیر خان صحافی ایک گھنٹہ پہلے تصویر کے کاپی رائٹWAQAS AHMED Image captionبہت زور لگایا کہ ہمیں بچوں کی باقیات دیکھنے دو مگر انھوں نے نہیں دیکھنے دیں اور اب ہم سے کہتے ہیں کہ اگر غائبانہ نماز جنازہ کروانا ہے تو کروا لیں مگر ہم نے انکار...
  17. جاسم محمد

    چائے دماغ کے لیے فائدہ مند قرار

    چائے دماغ کے لیے فائدہ مند قرار ویب ڈیسک منگل 17 ستمبر 2019 چائے کا باقاعدہ استعمال دماغی روابط کو منظم اور مربوط رکھتا ہے (فوٹو: فائل) سنگا پور: چائے کے اب تک کئی فوائد سامنے آچکے ہیں جبکہ سنگاپور سے چائے پینے والوں کے لیے ایک اور اچھی خبر آئی ہے جو کہ دماغی صحت کے متعلق ہے۔ نیشنل...
  18. جاسم محمد

    آئی ایم ایف کا حکومت کی معاشی پالیسیوں پر اطمینان کا اظہار

    آئی ایم ایف کا حکومت کی معاشی پالیسیوں پر اطمینان کا اظہار ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے آئی ایم ایف مشن نے پاکستان کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کی تعریف و توثیق کی۔ فوٹو:فائل اسلام آباد: آئی ایم ایف مشن نے پاکستان کی جانب سے معیشت کی بہتری کے لیے کی جانے والی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے حکومت کی...
  19. جاسم محمد

    ہائی ویز اور موٹر ویز پرعمارتوں کے مالکان سے پراپرٹی ٹیکس وصولی کا فیصلہ

    ہائی ویز اور موٹر ویز پرعمارتوں کے مالکان سے پراپرٹی ٹیکس وصولی کا فیصلہ رضوان آصف 21 منٹ پہلے کسی عمارت کے کل زمینی رقبے کی اس علاقے کیلئے طے کردہ ڈی سی ریٹ کے مطابق قیمت نکالی جائے گی۔ ( فوٹو: فائل) لاہور: محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے ہائی ویز اور موٹر ویز پرعمارتوں کے مالکان سے...
  20. جاسم محمد

    اسرائیل میں دوبارہ انتخابات کیوں ہو رہے ہیں؟

    اسرائیل میں دوبارہ انتخابات کیوں ہو رہے ہیں؟ آخری بار اپڈیٹ کیا گیا ستمبر 16, 2019 بنجمن نیتن یاہو اور بینی گانتز — فائل فوٹو اسرائیل میں منگل کو ایک بار پھر سے عام انتخابات منعقد ہو رہے ہیں۔ جس میں پانچ بار وزیراعظم رہنے والے بنجمن نیتن یاہو اور سابق آرمی چیف بینی گانتز مدّ مقابل ہوں گے۔...
Top