محمد وسیم جیسے ٹیلنٹ ہمارے لیے باعث فخر ہیں، آرمی چیف

جاسم محمد

محفلین
محمد وسیم جیسے ٹیلنٹ ہمارے لیے باعث فخر ہیں، آرمی چیف
ویب ڈیسک بدھ 18 ستمبر 2019
1812748-muhammadwaseemwithbajwa-1568800118-738-640x480.jpg

محمد وسیم جیسے باصلاحیت نوجوانوں کوہمیشہ سپورٹ کریں گے،آرمی چیف - فوٹو: آئی ایس پی آر

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے باکسرمحمد وسیم کو کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ محمد وسیم جیسے باصلاحیت نوجوانوں کوہمیشہ سپورٹ کریں گے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے باکسر محمد وسیم نے ملاقات کی جس میں آرمی چیف نے باکسرمحمد وسیم کو حالیہ کامیابی پرمبارکباد دی۔
 
Top