پاکستان کی کہانی۔۔۔
ڈاکٹر عرفان احمد بیگ بدھ 14 اگست 2019
تباناک آغاز سے، مسائل کی دلدل میں دھنسنے تک۔ فوٹو : فائل
3 جون 1947 کو جب مشترکہ ہندوستان کے آخری وائسرائے اور گورنر جنرل لارڈ ماونٹ بیٹن نے پاکستان اور ہندوستان کی آزادی کا علان کیا تو،اس اعلان سے پہلے کسی کو معلوم نہیں تھا کہ 14...