نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    حمزہ علی عباسی نے نیمل خان سے شادی کی تصدیق کردی

    حمزہ علی عباسی نے نیمل خان سے شادی کی تصدیق کردی پاکستانی میڈیا انڈسٹری کا مقبول نام اداکار حمزہ علی عباسی نے اداکارہ نیمل خان سے شادی کی تصدیق کردی۔ سوشل میڈیا پر اداکار حمزہ علی عباسی نے اپنے اکاؤنٹ پر مداحوں کو اپنی دلہن کی تصویر کے ہمراہ شادی کی تقریبات کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ حمزہ...
  2. جاسم محمد

    دماغ کے سگنل سے چلنے والا مصنوعی ہاتھ2 ہزار ڈالر میں تیار: پاکستانی انجینئرز نے کمال کر دیا

    معذور افراد کے لیے سپر ہیروز جیسے ہاتھ پاکستانی انجینیئرز اویس حسین اور انس نیاز دو ہزار ڈالر کی لاگت سے مصنوعی ہاتھ تیار کرتے ہیں، جو سپر ہیروز پر مبنی ہوتے ہیں۔ پاکستانی انجینیئر اویس حسین اور انس نیاز نے ہاتھوں سے معذور افراد کے لیے ایسے مصنوعی ہاتھ ایجاد کیے ہیں جو نہ صرف اصل ہاتھ کی طرح...
  3. جاسم محمد

    سنگاپور : بنا ڈرائیور بسوں کا عوامی ٹرائل اگلے ہفتے ہوگا

    سنگاپور : بنا ڈرائیور بسوں کا عوامی ٹرائل اگلے ہفتے ہوگا سنگاپورمیں ڈرائیور کےبغیر چلنے والی بسوں کا عوامی ٹرائل اگلے ہفتے سے شروع ہورہاہے، ٹرائل کے لئے ایپ سے بکنگ کرانا ہوگی۔ جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ سنگاپور میں ڈرائیور کےبغیر چلنے والی چار بسوں کا ٹرائل 26 اگست سے 15 نومبر تک جاری رہے گا،...
  4. جاسم محمد

    پاکستان کے تجارتی خسارے میں جولائی 2019 تک 71 فیصد کمی

    پاکستان کے تجارتی خسارے میں جولائی 2019 تک 71 فیصد کمی August 21, 2019 پاکستان نے جولائی 2019 میں اپنا تجارتی خسارہ 664 ملین ڈالر کم کیا ہے۔ یہ شرح جولائی 2018 کےمقابلے میں 71 فیصد کم ہے۔ اس دورانیہ میں پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 597 ملین ڈالر کمی ہوئی ہے۔ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ دراصل تجارتی...
  5. جاسم محمد

    چیونگم نہ کھانے پر بیوی کو ایک ساتھ تین طلاق

    چیونگم نہ کھانے پر بیوی کو ایک ساتھ تین طلاق ویب ڈیسک21 اگست 2019 بھارت کی ریاست لکھنؤ میں شوہر نے چنگم نہ کھانے پر بیوی کو ایک ساتھ تین طلاق دے دیں۔ این ڈی ٹی وی میں شائع رپورٹ کے مطابق اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کی سول عدالت میں میاں بیوی موجود تھے جہاں راشد نے اپنے بیوی سیمی کو چنگم پیش...
  6. جاسم محمد

    پی سی بی کا نیا آئین: اب وزیر اعظم چیئرمین کو ہٹا نہیں سکیں گے

    پی سی بی کا نیا آئین: اب وزیر اعظم چیئرمین کو ہٹا نہیں سکیں گے عبدالرشید شکور بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے آئین میں وزیراعظم کے وہ اختیارات ختم کردیے گئے ہیں جو بورڈ کو تحلیل کرنے اور چیئرمین کو ہٹانے سے متعلق تھے۔ یاد رہے کہ وفاقی کابینہ نے پی سی بی کے نئے آئین کی...
  7. جاسم محمد

    حکومت نیب قوانین میں ترمیم کرنے جارہی ہے، وزیر قانون

    حکومت نیب قوانین میں ترمیم کرنے جارہی ہے، وزیر قانون ویب ڈیسک بدھ 21 اگست 2019 قائمہ کمیٹی نے سول قانون میں ترمیم کا بل منظور کرلیا، وزیر قانون فوٹو:فائل اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون نے سول پروسیجر ترمیمی بل منظور کرلیا جبکہ حکومت...
  8. جاسم محمد

    پاکستان کی سیر پر مجبور کردینے والی خوبصورت تصاویر

    پاکستان کی سیر پر مجبور کردینے والی خوبصورت تصاویر دنیا بھر میں ہر سال 19 اگست کو فوٹوگرافی کا عالمی دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہونے والے حسین نظاروں کو دنیا کے سامنے پیش کرنا ہے۔ اس دن کو منانے کا آغاز 1839 سے ہوا تھا جس کی وجہ 1837 میں فوٹوگرافی کی ایسی جدید تیکنیک...
  9. جاسم محمد

    ایف بی آر نے ایک لاکھ امیر اور بڑے ٹیکس نادہندگان کو نوٹس جاری کر دیئے

    ایف بی آر نے ایک لاکھ امیر اور بڑے ٹیکس نادہندگان کو نوٹس جاری کر دیئے ایف بی آر کی جانب سے مزید ایک لاکھ افراد کو اگلے ہفتے ٹیکس نوٹسز جاری کیے جائیں گے۔ فوٹو: فائل ایف بی آر نے ایک لاکھ امیر اور بڑے ٹیکس نادہندگان کو نوٹس جاری کر دیئے جب کہ مزید ایک لاکھ افراد کو اگلے ہفتے ٹیکس نوٹسز جاری...
  10. جاسم محمد

    ’سپائڈرمین کو بچاؤ‘: ڈزنی، سونی پکچرز کی ڈیل ختم ہونے کے بعد مارول کامکس کا مشہور کردار فلم سے باہر

    ’سپائڈرمین کو بچاؤ‘: ڈزنی، سونی پکچرز کی ڈیل ختم ہونے کے بعد مارول کامکس کا مشہور کردار فلموں میں شاید نہ نظر آئے سپائڈر مین کے کردار سے شہرت پانے والے ہالی وڈ اداکار ٹام ہالینڈ کے مداح اور مارول کامکس سے جڑی فلمی دنیا کے دیگر چاہنے والے آج سوشل میڈیا پر سراپا احتجاج ہیں۔ اس کی وجہ ڈزنی...
  11. جاسم محمد

    سرکاری اداروں کے نقصانات 44 سے بڑھ کر 191 ارب روپے ہوگئے

    سرکاری اداروں کے نقصانات 44 سے بڑھ کر 191 ارب روپے ہوگئے اسلام آباد (مہتاب حیدر) ایک خطرناک پیش رفت کے تحت پاکستان کے سرکاری ملکیت میں اداروں کے نقصانات 17-2016ء میں بڑھ کر 191 ارب 50 کروڑ روپے ہوگئے جبکہ یہی نقصانات 16-2015ء میں محض 44 ارب 70 کروڑ روپے کے تھے۔ 15-2014ء تک ریاست کی ملکیت میں...
  12. جاسم محمد

    ٹیکس نہ دینے والے کراچی کے 6 ہزار نجی اسکولوں کے گرد گھیرا تنگ

    ٹیکس نہ دینے والے کراچی کے 6 ہزار نجی اسکولوں کے گرد گھیرا تنگ احتشام مفتی ایک گھنٹہ پہلے بھاری فیسوں کی وصولی اور قابل ٹیکس آمدنی کے باوجود یہ اسکولز انکم ٹیکس ادا نہیں کر رہے (فوٹو: انٹرنیٹ) کراچی: ایف بی آر کے براڈننگ آف ٹیکس بیس زون نے کراچی کے 6 اضلاع میں ٹیکس نہ دینے والے ایسے 6324...
  13. جاسم محمد

    گلیشیئر کے خاتمے پر تعزیتی تقریب منعقد

    گلیشیئر کے خاتمے پر تعزیتی تقریب منعقد ویب ڈیسک منگل 20 اگست 2019 آئس لینڈ میں 700 سال قدیم گلیشیئر اب نہیں رہا اور سینکڑوں افراد نے اس کی آخری رسومات میں شرکت کی ہے ۔ فوٹو: دی گارجیئن آئس لینڈ: آئس لینڈ میں ایک گلیشیئر گھل کر ختم ہوگیا، جس کی یاد میں باقاعدہ ایک تعزیتی تقریب منعقد کی گئی...
  14. جاسم محمد

    لوگ ریاست مدینہ کو چھوڑ رہے ہیں

    لوگ ریاست مدینہ کو چھوڑ رہے ہیں شیئر ٹویٹ جاوید چوہدری منگل 20 اگست 2019 وہ میرا بچپن کا دوست تھا‘ سعودی عرب میں تھا‘ بیٹی گھر پر اکیلی تھی‘ عزیز رشتے دار تھے نہیں‘ ایک خالہ تھی وہ بھی ان پڑھ‘ بچی نے آئیلٹس کا ٹیسٹ دینا تھا‘ میرے دوست کا فون آیا اور اس نے ڈرتے ڈرتے کہا ’’آپ کراچی میں کسی جاننے...
  15. جاسم محمد

    آرمی چیف نے حاضر سروس میجر کی عمر قید کی توثیق کردی

    آرمی چیف نے حاضر سروس میجر کی عمر قید کی توثیق کردی ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے فوجی عدالت نے پاک فوج کے حاضر سروس میجر کو اختیارات کے ناجائز استعمال پر عمر قید کی سزا سنائی فوٹو:فائل راولپنڈی: فوجی عدالت نے اختیارات کے ناجائز استعمال پر حاضر سروس میجر کا کورٹ مارشل کرتے ہوئے عمر قید کی سزا سنادی...
  16. جاسم محمد

    بالی ووڈ میں ’’ سپر اسٹار ’’ پاکستان میں بے کار

    بالی ووڈ میں ’’ سپر اسٹار ’’ پاکستان میں بے کار قیصر افتخار منگل 20 اگست 2019 بھارت سے چھٹی کے بعد ’’اُبھرتا ٹیلنٹ‘‘ گمنامی کے اندھیروں میں گم ہونے لگا لاہور: بالی وڈ میں ایک یا دو فلمیں کرکے ’’ سپرا سٹار‘‘ کہلوانے والے فنکار پاکستان میں بے کار ہو گئے۔ بھارتی فلم نگری میں کام کرنے کی...
  17. جاسم محمد

    جتنا جلدی ہو سکے ایٹم بم گرا دیا جائے

    جتنا جلدی ہو سکے ایٹم بم گرا دیا جائے مریخ پر انسان بستی بسانے کے لیے انوکھا مشورہ سجاد قادر منگل 20 اگست 2019 06:04 لاہور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 اگست2019ء) عرصہ دراز سے سائنسدان اس بات کا دعویٰ کرتے چلے آ رہے ہیں کہ زمین کے بعد مریخ ایسا پہلا سیارہ دریافت ہوا ہے جہاں انسانی...
  18. جاسم محمد

    پاکستانی نوجوانوں نے خون نکالے بغیر گلوکوز کی پیمائش کا آلہ ایجاد کرلیا

    پاکستانی نوجوانوں نے خون نکالے بغیر گلوکوز کی پیمائش کا آلہ ایجاد کرلیا صبا ناز پير 19 اگست 2019 اقرا یونیورسٹی کے طالبعلم فیضان احمد نے خون کا ایک قطرہ نکالے بغیر ذیابیطس کی شناخت کرنے والا کم خرچ آلہ تیار کیا ہے۔ فوٹو: صبا ناز کراچی: اقراء یونیورسٹی کے ہونہار طالب علم نے ذیابیطس کے مریضوں...
  19. جاسم محمد

    وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی

    وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے ملک اور خطے میں جاری امن کوششوں کے تسلسل کیلئے یہ فیصلہ کیا، وزیراعظم آفس فوٹو:فائل اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران...
  20. جاسم محمد

    جنگ زدہ خونی لبرل اور امن کے داعی مجاہدینِ اکبر

    جنگ زدہ خونی لبرل اور امن کے داعی مجاہدینِ اکبر 18/08/2019 عدنان خان کاکڑ پیارے بچو، تم جانتے ہی ہو کہ ہر غلط کام کے ذمہ دار خونی لبرل ہیں، نیز جیسے ہی زمانہ ہمیں غلط ثابت کرے ویسے ہی تاریخ کو نئے سرے سے لکھ کر خونی لبرلوں کو ان کے درست مقام پر پہنچا دینا چاہیے۔ جیسا کہ تحریک پاکستان کے دنوں...
Top