نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    عمران خان سے نیویارک میں ملاقات کرنے والے ارب پتی یہودی جارج سوروس کون ہیں؟

    عمران خان سے نیویارک میں ملاقات کرنے والے ارب پتی یہودی جارج سوروس کون ہیں؟ 26 ستمبر 2019 تصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGES پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے نیویارک میں قیام کے دوران انھوں نے کئی اہم بین الاقوامی شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔ ان میں سے ایک نام ایسے ارب پتی یہودی کا ہے جو دنیا بھر میں...
  2. جاسم محمد

    جنسی گھٹن اور ہماری نوجوان نسل کا المیہ

    جنسی گھٹن اور ہماری نوجوان نسل کا المیہ 23/09/2019 عمار غضنفر ہمارے ہاں لڑکوں کا سِنِ بلوغت میں قدم رکھنے سے لے کر ازدواجی بندھن میں بندھ جانے تک کا دورانیہ جذباتی طور پر نہایت اتھل پتھل کا شکار ہوا کرتا ہے۔ عقل و شعور کی ترقی سے ساتھ ساتھ عمر کا یہ دور جنسی جذبے کی بیداری کا دور ہوتا ہے۔...
  3. جاسم محمد

    گوگل کا کوانٹم کمپیوٹربنانے کا دعویٰ

    گوگل کا کوانٹم کمپیوٹربنانے کا دعویٰ ویب ڈیسک بدھ 25 ستمبر 2019 گوگل کے مطابق کوانٹم کمپیوٹر نے 3 منٹ 20 سیکنڈ میں وہ مسئلہ حل کردیا جو طاقتور ترین سپر کمپیوٹر 10 ہزار برس میں حل کرے گا(فوٹو: فائل) کیلیفورنیا: سرچ انجن اور دیگر سہولیات فراہم کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی گوگل نے کوانٹم...
  4. جاسم محمد

    توہین رسالت کیس میں سزائے موت کا ملزم بری

    توہین رسالت کیس میں سزائے موت کا ملزم بری ویب ڈیسک بدھ 25 ستمبر 2019 ٹرائل کورٹ اور ہائی کورٹ نے وجیہہ الحسن کو توہین رسالت کیس میں سزائے موت سنائی تهی فوٹو:فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہین رسالت کیس میں سزائے موت کے ملزم وجیہہ الحسن کو بری کردیا۔ سپریم کورٹ نے فیصلہ سنایا کہ استغاثہ...
  5. جاسم محمد

    اسلاموفوبیا کے ازالے کے لیے ترکی، ملائیشیا اور پاکستان کا انگریزی چینل کھولنے کا فیصلہ

    اسلاموفوبیا کے ازالے کے لیے ترکی، ملائیشیا اور پاکستان کا انگریزی چینل کھولنے کا فیصلہ ویب ڈیسک 26 ستمبر 2019 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے ٹویٹ کے ذریعے کہا ہے کہ ترکی، ملائیشیا اور پاکستان مشترکہ طور پر انگریزی چینل کھولیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے ٹویٹر اکاؤنٹ پر...
  6. جاسم محمد

    سام سنگ گیلکسی ’فولڈ فون‘ اس جمعے کو ریلیز کیا جائے گا

    سام سنگ گیلکسی ’فولڈ فون‘ اس جمعے کو ریلیز کیا جائے گا ویب ڈیسک منگل 24 ستمبر 2019 27 ستمبر کو سام سنگ گیلکسی فولڈ امریکا میں فروخت کے لیے پیش کیا جارہا ہے۔ فوٹو: فائل سیؤل ، جنوبی کوریا: سام سنگ کے اپنے فولڈ ہوجانے والے انقلابی فون میں بعض نقائص دور کرنے کے بعد کہا ہے کہ آخر کار تہہ ہوکر...
  7. جاسم محمد

    ملک کہاں تھا اور کہاں پر لا کر کھڑا کردیا گیا: جسٹس قاضی فائز

    ملک کہاں تھا اور کہاں پر لا کر کھڑا کردیا گیا: جسٹس قاضی فائز فائل فوٹو: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے ریمارکس میں کہا ہےکہ ملک کہاں تھا اور کہاں لاکر کھڑا کردیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے...
  8. جاسم محمد

    آزاد کشمیر، پنجاب اور خیبرپختون خوا میں شدید زلزلہ، جانی و مالی نقصان کا خدشہ

    آزاد کشمیر، پنجاب اور خیبرپختون خوا میں شدید زلزلہ، جانی و مالی نقصان کا خدشہ ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے زلزلے کی شدت 5.8 اور گہرائی 10 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز آزاد کشمیر میں تھا فوٹو:ٹوئٹر آزاد کشمیر، پنجاب اور خیبرپختون خوا سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے...
  9. جاسم محمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    اعزاز سید مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا مولانا فضل الرحمٰن نے امریکی سفیر سے پوچھا کہ اگر وہ وزیراعظم بن گئے تو کیا امریکی حکومت ان سے ڈیل کرے گی؟ امریکی سفیر این پیٹرسن کو مولانا نے خبردار کیا کہ امریکہ اپنے تمام انڈے صرف ایک ہی ٹوکری میں نہ ڈالے۔ وہ دراصل یہ کہنا چاہتے تھے کہ امریکی حکومت...
  10. جاسم محمد

    اس ملک کا کوئی والی وارث ہے؟

    اس ملک کا کوئی والی وارث ہے؟ 22/09/2019 رؤف کلاسرا پچھلے ہفتے دو ایسی چیزیں ہوئی ہیں جن کے بعد یہ سوچنے پر مجبور ہوں کہ اس ملک کا کوئی وارث ہے؟ منگل کے روز کابینہ کا اجلاس ہوا جس کی دستاویزی تفصیلات میرے سامنے پڑی ہیں۔ اجلاس شروع ہوا تو وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ انہیں شدید تشویش ہے کہ ان...
  11. جاسم محمد

    کیا مہنگے اسکول میں پڑھنے والے بچے بہتر ہوتے ہیں؟

    کیا مہنگے اسکول میں پڑھنے والے بچے بہتر ہوتے ہیں؟ 23/09/2019 ظفر عمران ہر ماں باپ کی خواہش ہوتی ہے، کہ اُن کی اولاد پڑھ لکھ کر کسی اعلا مقام تک پہنچے۔ عمومی طور پر ”اعلا مقام“ سے مراد، سرکاری ادارے میں افسر ”لگ جانا“ لیا جاتا ہے۔ میری اہلیہ سرکاری ادارے میں افسر ہیں، دس برس پہلے ہم کراچی میں...
  12. جاسم محمد

    کشمیر سے کرفیو اٹھانے کیلئے مودی سے بات کروں گا، ٹرمپ کی عمران خان کو یقین دہانی

    کشمیر سے کرفیو اٹھانے کیلئے مودی سے بات کروں گا، ٹرمپ کی عمران خان کو یقین دہانی آپ تیار ہیں لیکن دوسری طرف بھی ثالثی کی پیشکش قبول کرے تو میں تیار ہوں، مجھ سے قبل امریکی قیادت نے پاکستان سے اچھا سلوک نہیں کیا، ڈونلڈ ٹرمپ— فوٹو: عمران خان فیس بک آفیشل نیویارک: وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر...
  13. جاسم محمد

    پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کی صورت میں کچھ بھی ہوسکتا ہے، وزیراعظم

    پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کی صورت میں کچھ بھی ہوسکتا ہے، وزیراعظم ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے سب پر واضح کیا پاکستانی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو گی، وزیراعظم ۔ فوٹو:اسکرین شارٹ نیویارک: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت دو جوہری ممالک ہیں اور جنگ کی صورت میں کچھ...
  14. جاسم محمد

    سیاست میں آنے کیلئے دل بہت چاہتا ہے، شاہد آفریدی

    سیاست میں آنے کیلئے دل بہت چاہتا ہے، شاہد آفریدی اسپورٹس ڈیسکاپ ڈیٹ 21 ستمبر 2019 پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ملک سے بے روزگاری اور غربت کے خاتمے کے لیے کام کرنے کی اشد ضرورت ہے جبکہ سیاست میں آنے کے لیے پیش کش بھی ہورہی ہے اور دل بھی چاہتا ہے۔ ڈان نیوز کو خصوصی...
  15. جاسم محمد

    ایف بی آر اور ملک بھر کے تاجر تصادم کی راہ پر چل پڑے

    ایف بی آر اور ملک بھر کے تاجر تصادم کی راہ پر چل پڑے فوٹو: فائل ملک کی کاروباری برادری اور ایف بی آر کے عہدیداروں کے مذاکرات تعطل کا شکار ہو گئے ہیں، ایف بی آر یکم اکتوبر2019 سے سیلز ٹیکس میں رجسٹرڈ لاکھوں بزنس مینوں کے خلاف ایکشن شروع کرنے کے لیے پر تول رہا ہے۔ آل پاکستان انجمن تاجران کے...
  16. جاسم محمد

    ملک بھر میں ڈینگی کی وبا؛ 10 ہزار مریضوں میں وائرس کی تصدیق

    ملک بھر میں ڈینگی کی وبا؛ 10 ہزار مریضوں میں وائرس کی تصدیق ویب ڈیسک اتوار 22 ستمبر 2019 بعض سیاسی جماعتیں ڈینگی کے معاملے پر سیاست کررہی ہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں ڈینگی کے 10ہزار مریضوں کی تصدیق ہو...
  17. جاسم محمد

    چاند پانے کا سپنا اور گرتی معیشت

    چاند پانے کا سپنا اور گرتی معیشت عارف عزیز اتوار 22 ستمبر 2019 لاکھوں خاندانوں کو بنیادی ضروریات سے محروم رکھنے والے مودی پر چاند تسخیر کرنے کی دُھن سوار ہے نام نہاد سیکولر ریاست کا حکم راں مودی اکھنڈ بھارت اور ایشین ٹائیگر بننے کا خواب تو پورا نہ کرسکا، مگر اپنے جنونی اور انتہاپسند خیالات کے...
  18. جاسم محمد

    شدید مہنگائی مزید 2 سال رہے گی، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کا انتباہ

    افراط زر مزید 2 سال رہے گی، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کا انتباہ حسیب حنیف ہفتہ 21 ستمبر 2019 میٹروسبسڈی ختم کرنے سے ہزاروں متاثر ہوں گے،ماہرمعیشت۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے خبردارکیا ہے دو سال مزید مہنگائی رہ سکتی ہے۔ مہنگائی پر قابوپانے کیلیے کنوینر عائشہ غوث...
  19. جاسم محمد

    آئین پاکستان 1973ء میں غلام اور لونڈیوں کی تجویز کس نے دی تھی؟

    آئین پاکستان 1973ء میں غلام اور لونڈیوں کی تجویز کس نے دی تھی؟ 19/09/2019 ابو نائل جب پاکستان کے آئین پر بحث بالکل آخری مراحل میں داخل ہو چکی تھی تو جمیعت العلماء اسلام کے ایک ممبر مولانا نعمت اللہ صاحب نے اپنی طرف سے ایک اہم نقطہ کا ذکر فرمایا۔ ان کے مطابق اگر آئین میں تبدیلی نہ کی گئی تو...
  20. جاسم محمد

    ڈونلڈ ٹرمپ: امریکہ کا عمران خان

    ڈونلڈ ٹرمپ: امریکہ کا عمران خان 18/09/2019 سید مجاہد علی امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف نشانہ باندھنے کے ایک ہی روز بعد بڑی ڈھٹائی اور صفائی سے اعلان کیا ہے کہ ہمیں سعودی عرب کی جنگ لڑنے کا کوئی شوق نہیں ہے اور نہ ہی جنگ میں الجھنا میرا مطمح نظر ہے۔ لیجئے قصہ تمام ہؤا۔ سعودی عرب...
Top