نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    ملک بھرمیں یوم دفاع ، یکجہتی کشمیرکے طور پرمنایا جارہا ہے

    ملک بھرمیں یوم دفاع اوریکجہتی کشمیرکے طور پرمنایا جارہا ہے ویب ڈیسک جمع۔ء 6 ستمبر 2019 صوبائی دارالحکومتوں میں یوم دفاع اور کشمیر کی مختلف تقریبات منعقد ہورہی ہیں۔ اسلام آباد: ملک بھرمیں آج 6 ستمبر کویوم دفاع پاکستان اورکشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے طور پرمنایا جارہا ہے جب کہ مرکزی تقریب جی ایچ...
  2. جاسم محمد

    عقیدۂ ختم نبوّت، قرآن و احادیث کی روشنی میں

    عقیدۂ ختم نبوّت، قرآن و احادیث کی روشنی میں مولانا عبدالنعیم جمع۔ء 6 ستمبر 2019 ’’خاتم النبیینؐ‘‘ کے معنی یہ ہیں کہ آپؐ کے بعد نہ کسی قسم کو کوئی نبی ہوگا اور نہ کسی قسم کا کوئی رسول۔ فوٹو: فائل قرآن و سُنّت کے قطعی نصوص سے ثابت ہے کہ نبوت و رسالت کا سلسلہ حضرت محمد رسول اللہ ﷺ پر ختم کردیا...
  3. جاسم محمد

    پاکستان دنیا کا خطرناک ترین ملک؛ قوم کے مستقبل کے بارے میں سوچنے والی قیادت موجود نہیں: جیمز میٹس

    پاکستان دنیا کا خطرناک ترین ملک؛ قوم کے مستقبل کے بارے میں سوچنے والی قیادت موجود نہیں: جیمز میٹس 05/09/2019 نیوز ڈیسک جنوری 2017 سے جنوری 2019 تک امریکا کا وزیر دفاع رہنے والے سابق امریکی کمانڈر جیمز میٹس نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے مشترکہ مفادات کا تقاضا ہے کہ دونوں ممالک کم سے کم...
  4. جاسم محمد

    تاسف معروف اداکار عابد علی انتقال کرگئے

    معروف اداکار عابد علی انتقال کرگئے ویب ڈیسک 4 گھنٹے پہلے صدر پاکستان نے1985 میں عابد علی کو پرائڈ آف پارفامنس سے نوازا تھا، فوٹو: فائل کراچی: ڈرامہ و فلم انڈسٹری کے معروف اداکار عابد علی 67 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ عابد علی جگر کے عارضے میں مبتلا ہونے کی وجہ سے گذشتہ دو ماہ سے کراچی کے...
  5. جاسم محمد

    غزوہ ہند کا آغاز ہوچکا اب ہم نے جہاد کرنا ہے، علی محمد خان

    غزوہ ہند کا آغاز ہوچکا اب ہم نے جہاد کرنا ہے، علی محمد خان ویب ڈیسک جمعرات 5 ستمبر 2019 جو لوگ اسرائیل سے تعلقات ہیں وہ اسرائیل چلے جائیں، ورنہ ہم انہیں بحیرہ عرب میں پھینک دیں گے، وزیر مملکت فوٹو:فائل اسلام آباد: وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ غزوہ ہند کا آغاز ہوچکا اب ہم نے جہاد کرنا...
  6. جاسم محمد

    اسلامی نظریاتی کونسل کی بیک وقت 3 طلاقیں قابل سزا قراردینے کی سفارش

    اسلامی نظریاتی کونسل کی بیک وقت 3 طلاقیں قابل سزا قراردینے کی سفارش ویب ڈیسک جمعرات 5 ستمبر 2019 سزا شروع کردی توپولیس کے مال کھانے کا ایک اورراستہ کھل جائے گا، وزیرقانون فروغ نسیم: فوٹو: فائل اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے بیک وقت 3 طلاقیں قابل سزا قرار دینے کی سفارش کردی۔ پارلیمنٹ...
  7. جاسم محمد

    عبدالغنی مجید سمیت 7 ملزمان نے 10 ارب 66 کروڑ روپے کی پلی بارگین کر لی

    عبدالغنی مجید سمیت 7 ملزمان نے 10 ارب 66 کروڑ روپے کی پلی بارگین کر لی ویب ڈیسک بدھ 4 ستمبر 2019 چیئرمین نیب نے پلی بار کی درخواست منظور کرلی، فوٹو: فائل اسلام آباد: جعلی اکاؤنٹس کیس کے مرکزی کردار عبدالغنی مجید سمیت 7 ملزمان نے نیب سے10 ارب 66 کروڑ روپے کی پلی بارگین کر لی۔ ذرائع کے مطابق...
  8. جاسم محمد

    سرگودھا میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

    سرگودھا میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش ویب ڈیسک بدھ 4 ستمبر 2019 خوش نصیب والدین کے ہاں 7 سال بعد پہلی اولاد ہوئی ہے، اسپتال ذرائع۔ فوٹو:فائل سرگودھا: نجی اسپتال میں غزالہ نامی خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سرگودھا کے نجی اسپتال میں غزالہ...
  9. جاسم محمد

    صحت مند رہنے کےلیے ہر تیسرے دن فاقہ کیجیے، ماہرین

    صحت مند رہنے کےلیے ہر تیسرے دن فاقہ کیجیے، ماہرین ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے ایک دن کھانا اور ایک دن فاقہ کرنا اگرچہ مشکل معمول ہے لیکن اس پر عمل کے فائدے بہت زیادہ ہیں۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) ویانا: آسٹریا کے طبّی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آپ اچھی صحت برقرار رکھنا چاہتے ہیں تو ڈائٹنگ سے کہیں بہتر ہے کہ...
  10. جاسم محمد

    مصباح الحق قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مقرر

    مصباح الحق قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مقرر عباس رضا 2 گھنٹے پہلے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس اس بار بولنگ کوچ ہوں گے۔ فوٹو : فائل لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق کو قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا ہے جب کہ انہیں چیف سلیکٹر کی اضافی ذمہ داری بھی دی گئی ہے۔ مصباح...
  11. جاسم محمد

    اسرائیل کیساتھ تعلقات،پاکستانی حکومت کیلئے دلچسپ تجاویز سامنے آنے لگیں

    اسرائیل کیساتھ تعلقات،پاکستانی حکومت کیلئے دلچسپ تجاویز سامنے آنے لگیں لاہور(صابرشاہ)ایک ایسے موقع پر جب اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو رواں ماہ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت سےقبل بھارت کا ایک مختصر دورہ کرسکتےہیں تو اس دوران پاکستان کےموجودہ وزیراعظم عمران خان...
  12. جاسم محمد

    ڈوریان: انسانی تاریخ میں خشکی سے ٹکرانے والا سب سے طاقتور طوفان قرار

    ڈوریان: انسانی تاریخ میں خشکی سے ٹکرانے والا سب سے طاقتور طوفان قرار ویب ڈیسک منگل 3 ستمبر 2019 امریکی ساحلوں پر منڈلانے والے ڈوریان طوفان کو بحیرہ اوقیانوس کی تاریخ کا سب سے طاقتور ترین سمندری طوفان قرار دیا گیا ہے۔ فوٹو: نیوسائنٹسٹ نارتھ کیرولینا: اس وقت دنیا بھر میں بہاماس جزائر سے فلوریڈا...
  13. جاسم محمد

    امریکا اور طالبان میں معاہدے پر اتفاق ہوگیا

    امریکا اور طالبان میں معاہدے پر اتفاق ہوگیا ویب ڈیسک 4 گھنٹے پہلے امریکا پہلے 135 روز میں افغانستان کے پانچ فوجی اڈے خالی کرے گا اور پانچ ہزار فوجی واپس بلائے گا۔ فوٹو:فائل کابل: امریکا اور طالبان کے درمیان افغانستان سے جنگ بندی اور انخلا کے معاہدے پر اصولی اتفاق ہوگیا اور امریکی صدر ڈونلڈ...
  14. جاسم محمد

    دوسری بار عمرہ کرنے والوں پر دو ہزار ریال ٹیکس عائد

    دوسری بار عمرہ کرنے والوں پر دو ہزار ریال ٹیکس عائد نمائندہ ایکسپریس پير 2 ستمبر 2019 یہ ٹیکس ایک سال میں دوسری بار عمرہ کرنے والے فرد کو ادا کرنا ہوگا (فوٹو: فائل) لاہور: سعودی حکومت نے دوسری بار عمرہ کرنے والوں پر نئے سیزن کے لیے دو ہزار ریال کی شرط لازمی قرار دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے...
  15. جاسم محمد

    مکالموں و بحث مباحثوں والوں سے اہم گزارش

    مکالموں و بحث مباحثوں والوں سے اہم گزارش - انس اسلام اہلِ علم کے ہاں معروف حقیقت ہے کہ دنیا والوں کی لکھی ہوئی ہر کتاب انسان کے ''تصورات و افکار و نظریات'' کے 'زیرِاثر' ہوتی ہے، اور بڑی حد تک ''انسانی عقل و نفس'' کی غلامی کا شکار ہوئی ہوتی ہے۔ لہذا رائٹر کی ''سیرت'' اور مصنف کی Metaphysical...
  16. جاسم محمد

    اے آر وائے کی ایک ارب ٹیکس چوری پر ایف بی آر کا نوٹس

    اے آر وائے کی ایک ارب ٹیکس چوری؟ پاکستان کی وفاقی ٹیکس اتھارٹی فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اے آر وائے ٹی وی چینل کو ایک نوٹس میں کہا ہے کہ وہ تقریبا ایک ارب روپے (992 ملین) ٹیکس دے جو اس نے مختلف طریقوں سے دینے سے گریز کیا ہے۔ دی نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق ایف بی آر نے اے آر...
  17. جاسم محمد

    دائیں بازو کی قدامت پسند دنیا

    دائیں بازو کی قدامت پسند دنیا رواں صدی کے آغاز میں عام خیال یہی تھا کہ اب دنیا پر ترقی پسند راج کریں گے مگر دوسری دہائی میں پانسہ پلٹ گیا۔ براعظموں میں آبادی سے محروم انٹارکٹکا کو چھوڑ دیجیے امریکہ سے شروع کرتے ہیں۔ شمالی امریکہ میں روایتی سیاسی خیالات اور قدامت پسند نظریات کے حامل ڈونلڈ...
  18. جاسم محمد

    کراچی: پسماندگی سے ترقی اور پھر تنزلی کا سفر

    کراچی: پسماندگی سے ترقی اور پھر تنزلی کا سفر مختار احمد پير 2 ستمبر 2019 کراچی ماضی کی طرح ایک بار پھر گندے شہر میں تبدیل ہوچکا ہے۔ (فوٹو: فائل) کراچی ماں کی وہ ٹھنڈی آغوش ہے جس نے مختلف اقوام اور مذاہب کے لوگوں کو نہ صرف اپنی گود میں پناہ دی بلکہ اپنی شفقت، محبت کے سائے تلے انہیں پروان چڑھا...
  19. جاسم محمد

    جنگی جنون میں مبتلا بھارت کی معیشت زوال پذیر

    جنگی جنون میں مبتلا بھارت کی معیشت زوال پذیر فراز احمد پير 2 ستمبر 2019 مودی حکومت بیمار معیشت کو سہارا دینے کیلیے 1.76 ٹریلین روپے قرض لینے پر مجبور فوٹو: فائل کراچی: ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں کمی آرہی ہے۔ جولائی 2019 میں سوزوکی اور ہنڈا گاڑیوں کی فروخت میں بالترتیب 36 اور...
  20. جاسم محمد

    سارے جسم کی صحت کی خبردینےوالی، اے آئی ای سی جی

    سارے جسم کی صحت کی خبردینےوالی، اے آئی ای سی جی ویب ڈیسک پير 2 ستمبر 2019 ماہرین نے ایک دو نہیں بلکہ 500,000 افراد کے ای سی جی استعمال کئے۔فوٹو: فائل روچیسٹر، منی سوٹا: سائنسدانوں نے مصنوعی ذہانت کو عام الیکٹروکارڈیوگرام (ای سی جی) پر آزمایا ہے اور اس سے حیرت انگیز نتائج سامنے آئے ہیں۔...
Top