نتائج تلاش

  1. نبیل

    غالب کی انسان دوستی (ڈاکٹر سہیل احمد فاروقی شعبہ اردو ،جامعہ ملیہ نئی دہلی، بھارت)

    اعجاز اختر صاحب، میں ایک مرتبہ پہلے بھی لاہور سے شائع ہونے والے ادبی جریدے سورج کا ذکر کر چکا ہوں جو کہ تسلیم تصور صاحب کے زیر ادارت شائع ہوتا ہے۔ میرے والد جلیل نقوی صاحب کی تحاریر بھی اس میں اکثر شائع ہوتی ہیں۔ یہاں دیکھیں۔ جن مضامین کا آپ نے ذکر کیا ہے یہ جریدہ سورج کے خصوصی شمارے اکیسویں صدی...
  2. نبیل

    غالب کی انسان دوستی (ڈاکٹر سہیل احمد فاروقی شعبہ اردو ،جامعہ ملیہ نئی دہلی، بھارت)

    اعجاز اختر صاحب، یہ مضمون بھی غالب ٹرسٹ کا ارسال کردہ۔ تسلیم تصور صاحب نے مجھے ان پیج فائلیں بھیجی تھیں جنہیں میں نے urdu.ca پر جا کر یونیکوڈ میں کنورٹ کرکے یہاں پوسٹ کر دیا۔ 150 کے بارے میں آپ غالباً درست کہہ رہے ہیں۔ اصل مضمون دیکھ کر اس کی تصحیح کر دوں گا۔
  3. نبیل

    میری چیزی میرا خزانہ

    السلام علیکم، فورم پر خوش آمدید۔ اصل نام بے شک نہ بتائیں۔ صرف اتنا بتا دیں کہ اب تک دانتوں میں کتنی مرتبہ فلنگ کروا چکی ہیں؟ :)
  4. نبیل

    عشبہ اور محفلین

    آپ پر نہیں مجھ پر۔ :p
  5. نبیل

    عشبہ اور محفلین

    نیرنگ خیال، ماشاءاللہ بہت پیاری بیٹی ہے آپ کی۔ اللہ تعالی اسے اس کے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور اسے اچھا نصیب عطا فرمائے۔ آمین۔ آپ سب دوستوں کو اکٹھا دیکھ کر بھی بہت اچھا لگا۔ اللہ تعالی آپ کی محبتوں کو بھی اسی طرح بڑھاتا رہے، آمین۔
  6. نبیل

    اردو محفل میسینجر

    اصغر صاحب، عام طور پر فورمز میں شاؤٹ باکس قسم کی چیٹ شامل ہوتی ہے اور یہ مجھے زیادہ پسند بھی نہیں ہے۔ محفل فورم پر فیس بک سٹائل چیٹ دستیاب رہی ہے۔ مجھے علم نہیں ہے کہ اس سے فورم پر مراسلہ جات پر کتنا فرق پڑ سکتا ہے۔ دوسری جانب فوری رابطے کے لیے یہ ایک اچھا ذریعہ بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ ابن سعید...
  7. نبیل

    اردو محفل میسینجر

    یہ عزیزی عبدالحفیظ صاحب کون ہیں؟
  8. نبیل

    اردو محفل میسینجر

    پرانی محفل فورم میں لائیو چیٹ دستیاب تھی۔ یہ ایڈآن نئی فورم کے لیے دستیاب ضرور ہے لیکن فی الحال فورم کے آپریشن کے متاثر ہونے کے خدشے کی وجہ سے اسے فعال نہیں کیا گیا ہے۔
  9. نبیل

    متفرق Python Installation and Configuration

    پائی سکرپٹر بظاہر اچھا پروگرام معلوم ہو رہا ہے۔ میں عام طور پر ایککلپس کا پائی ڈیو پلگ ان استعمال کرتا رہا ہوں۔ لیکن یہ قدرے بھاری بھرکم سوفٹویر ہے۔ اس کے علاوہ ویژوئل سٹوڈیو میں آئرن پائتھون بھی استعمال کی جا سکتی ہے۔
  10. نبیل

    متفرق Python Installation and Configuration

    خلیل بھائی، ماشاءاللہ۔ :) کیا آپ پہلے پروگرامنگ کرتے رہے ہیں؟
  11. نبیل

    غالب کی انسان دوستی (ڈاکٹر سہیل احمد فاروقی شعبہ اردو ،جامعہ ملیہ نئی دہلی، بھارت)

    ڈاکٹر سہیل احمد فاروقی شعبہ اردو ،جامعہ ملیہ نئی دہلی(بھارت) غالب کی انسان دوستی سماجی سروکار ادب کا آفاقی موضوع ہے اور بشمول اردو بر صغیر ہند و پاک کا ادب اس تعمیم سے مستثنیٰ نہیں۔ کسی ادیب یا شاعر اور اس کے معاشرے کے درمیان تعلق دنیا سے اس کے سروکاروں کی مختلف سطحوں کا عکاس ہوتا ہے اور...
  12. نبیل

    غالب و بیدل میں فکری و فنی قربتیں اور فاصلے از ڈاکٹر ظہیر احمد صدیقی

    ذیل کا مضمون غالب ٹرسٹ کی جانب سے خصوصی طور پر محفل فورم میں اشاعت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر ظہیر احمد صدیقی ممتاز ترین پروفیسر شعبہ فارسی جی سی یونیورسٹی لاہور غالب و بیدل میں فکری و فنی قربتیں اور فاصلے غالب اردو کے علاوہ فارسی زبان کے بھی بہت بڑے شاعر ہیں۔ خود ان کادعویٰ ہے کہ ان کا...
  13. نبیل

    غالبؔ اکیسویں صدی میں از ڈاکٹر سلیم اختر

    ذیل کا مضمون غالب ٹرسٹ کی جانب سے خصوصی طور پر محفل فورم میں اشاعت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر سلیم اختر ممتاز ماہر غالبیات و نقاد غالبؔ اکیسویں صدی میں تاریخ ادب کے مطالعہ کے بعد میں اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ ایک صدی، صرف ایک کی تخلیقی شخصیت کے نام سے موسوم ہوتی ہے جبکہ بقیہ درجن، دو...
  14. نبیل

    غالبؔ شناسی اور احمد ندیمؔ قاسمی (مطالعہ غالب، اکیسویں صدی میں)

    ذیل کا مضمون غالب ٹرسٹ کی جانب سے خاص طور پر محفل فورم میں اشاعت کے لیے ارسال کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر ناہید قاسمی نگران مدیر مجلہ ’فنون‘ لاہور غالبؔ شناسی اور احمد ندیمؔ قاسمی (پہلی بات تو یہ کہوں گی کہ تسلیم احمد تصور صاحب جیسی بے غرض، مخلص و مہذب، محنتی اور علم و فن دوست شخصیات کی فی زمانہ...
  15. نبیل

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    سنیگ اٹ استعمال کریں، یا گرین شاٹ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ سکرین شاٹ لے چکیں تو اسے کسی امیج ہوسٹ جیسے کہ فوٹوبکٹ وغیرہ پر اپلوڈ کرکے اس کا ربط یہاں فراہم کر سکتے ہیں۔
  16. نبیل

    اے محفلین! انہیں بھول نہ جانا

    شکریہ بلال۔ آپ جیسے مخلص دوستوں کی بدولت اب یہ محفل ہمیشہ سے زیادہ پر رونق ہو گئی ہے اور انشاءاللہ اس کی رونق بڑھتی رہے گی۔ زیک ڈھیٹ آدمی ہے۔ لیکن وہ صرف اردو ویب کی نظامت سے علیحدہ ہوا ہے۔ ہمیں جب بھی ان کی ضرورت پڑے گی، انہیں کھینچ کر یہاں لے آئیں گے۔
  17. نبیل

    متفرق پائتھون بنیاد سے سادہ محفلین کے لیے

    جے ڈی کے جاوا ڈیویلپمنٹ کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ یہ اور بات ہے کہ ایک پائتھون جاوا میں بھی رن ہوتی ہے جسے جائتھون کہتے ہیں۔
  18. نبیل

    متفرق پائتھون بنیاد سے سادہ محفلین کے لیے

    اس تھریڈ کے عنوان کی اب جا کر کچھ سمجھ آئی۔ میں اسے پائتھون بے بنیاد سے سادہ محفلین کے لیے پڑھ رہا تھا۔ :oops:
  19. نبیل

    فیس بک پر نوری نستعلیق یا متبادل فونٹ کی دستیابی؟

    اس کا ایک ممکنہ حل یہاں موجود ہے۔
  20. نبیل

    قران ٹریکر

    السلام علیکم، انٹرنیٹ پر قران سے متعلق معلومات اکٹھے کرتے ہوئے قران ٹریکر کا پتا چلا ہے۔ قران ٹریکر بنیادی طور پر قران سیکھنے اور حفظ کرنے کی پیشرفت دکھانے کا ایک آنلائن ٹول ہے۔قران ٹریکر پراجیکٹ منیجمنٹ سوفٹویر کی طرز پر تیار کیا گیا ہے اور اسے خاص طور پر قران سیکھنے اور حفظ کرنے کے لیے استعمال...
Top