نتائج تلاش

  1. نبیل

    جی ڈبلیو بیسک کے بارے میں معلومات چاہے

    جی ڈبلیو بیسک زمانہ قبل از مسیح میں چلنے والا بیسک لینگویج انٹرپریٹر ہے۔ اسے بھول جائیں۔ اگر بیسک لینگویج سکھانا مقصود ہے تو اب کئی بہتر بیسک لینگویج سسٹم دستیاب ہیں۔
  2. نبیل

    متفرق شکریہ محمد احمد

    میں بھی اس سلسلے میں چند گزارشات پیش کرنا چاہتا ہوں۔ کچھ فرصت ملنے کا انتظار ہے۔
  3. نبیل

    محفل فورم کے چند اعدادوشمار

    پلاٹ بی بی کوڈ زین فورو کے لیے ہی لکھا گیا ہے۔ اگر آپ کا فورم زین فورو سوفٹویر پر مبنی ہے تو آپ یہ بی بی کوڈ ضرور استعمال کر سکتے ہیں۔
  4. نبیل

    تعارف ملیحہ ریاض کا تعارف

    جویریہ مسعود، شادی سے پہلے۔۔۔اور جویریہ مشتاق، شادی کے بعد آہم۔۔ اور میری جانب سے بھی خوش آمدید۔ :)
  5. نبیل

    اقتباسات ابوالکلام آزاد از شورش کاشمیری

    آپ کس خود نوشت کی بات کر رہے ہیں؟ میں نے شورش کاشمیری کی کتاب پوری نہیں پڑھی ہے۔ لیکن مذکورہ بالا باتیں انہوں نے اپنی طرف سے نہیں کی ہیں بلکہ عبدالرزاق ملیح آبادی کی کتاب سے حوالہ دیا ہے، اور یہ سب کچھ عبدالرزاق ملیح آبادی کی کتاب میں واقعی موجود ہے۔ کم از کم میں نے تو ایسا ہی پڑھا ہے۔ عبدالرزاق...
  6. نبیل

    xenForo پرنستعلیق فونٹ ؟

    یہ دو روابط آپ کے لیے مفید ثابت ہو سکتے ہیں۔ زین فورو 1.1 اردو ایڈیٹر انٹگریشن زین فورو اردو لینگویج فائل
  7. نبیل

    ایک شام شاکرالقادری اور اشتیاق علی کے نام

    السلام علیکم، میرے خیال میں میرے یہ سطور پڑھنے تک تو تقریب ختم بھی ہو چکی ہوگی۔ اگر ایک دن پہلے ہی کچھ پتا چل جاتا تو ضرور کچھ لکھ کر بھیج دیتا۔ بہرحال اس تقریب کی تفصیلات کا انتظار رہے گا۔
  8. نبیل

    صریرِ خامہ خطاطی کانفرنس میں القلم تاج نستعلیق پر دی گئی پریزنٹیشن

    ماشاءاللہ۔ بہت اچھا لگا یہ سب دیکھ کر۔ یہ جان کر خوشی ہو رہی ہے کہ شاکرالقادری صاحب کے کام کی پذیرائی کسی نہ کسی سطح پر ہو رہی ہے۔ میری دعا ہے کہ شاکرالقادری صاحب کے کام کا اس بڑے پیمانے پر اعتراف کیا جائے جس کا یہ اصل میں مستحق ہے۔ آمین۔
  9. نبیل

    میری چیزی میرا خزانہ

    اتنی چیجی سے تو ڈاڑھ بھی گیلی نہیں ہوگی اور آپ اکیڈمی میں داخلہ لینے کو دوڑ رہے ہیں۔ :unsure:
  10. نبیل

    میری چیزی میرا خزانہ

    جی داخلہ ضرور مل سکتا ہے۔ بس ڈھیر ساری چیجی داخلہ فیس کے طور پر جمع کروا دیں اور ہر مہینہ چھ درجن چاکلیٹ اور دس کلو چپس فیس کے طور پر پہنچاتے رہیں۔ :cool:
  11. نبیل

    میری چیزی میرا خزانہ

    چلیں اب سے آپ کے دانتوں کے بارے میں کوئی بات نہیں ہوگی۔ اس بہانے کم از کم آپ نے اپنا اصل نام تو بتا دیا۔ :laughing:
  12. نبیل

    .* لعاب پاک ھوتا ھے یا پلید

    آپ کو عنوان میں تبدیلی درکار ہو تو پہلی پوسٹ کو رپورٹ کرکے اس کا متبادل عنوان لکھ دیں۔
  13. نبیل

    زکریا اجمل کی تلاش(زیک)

    عزیز امین اپنی ہر تلاش گمشدہ کا آغاز محفل فورم سے ہی کرتے ہیں۔ :confused:
  14. نبیل

    زکریا اجمل کی تلاش(زیک)

    بائی دا وے ایسا کونسا کام پڑ گیا ہے آپ کو زیک سے؟
  15. نبیل

    زکریا اجمل کی تلاش(زیک)

    فیس بک یا گوگل پلس پر بھی زیک سے رابطہ ممکن ہونا چاہیے۔
  16. نبیل

    میری چیزی میرا خزانہ

    چلیں جو ہوا اب کو ٹھیک نہیں کیا جا سکتا۔ لیکن خیال رکھیں کہ کہیں اگلے دو دانت بھی کہیں چیزیوں کی نذر نہ ہو جائیں۔ :(
  17. نبیل

    کراچی بین الاقوامی کتب میلہ 2012ء منعقدہ ایکسپو سنٹر کراچی اور ہماری خریداری

    زبردست خلیل بھائی۔ کچھ دھواں سا کہیں سے نکلتا تو معلوم ہو رہا ہے کہ اتنا بڑا بک فئیر لگا ہوا ہے اردو کتب کا اور ہم ہیں پردیس میں۔۔ :evil: آپ کی جانب سے کتابوں پر تبصرے کا انتظار رہے گا۔
  18. نبیل

    مبارکباد دو بیس ہزاری پریاں

    کیا خوب گٹھ جوڑ ہے بھئی۔۔ :khoobsurat: یعنی کہ باہمی صلاح مشورے کے بعد پہلے ابن سعید نے تھریڈ سٹارٹ کیا اور اس کے بعد ایک ایک بیس ہزارویں پوسٹ کی گئی ، اس کے بعد سکریٹ شاٹ لیا گیا اور اسے پہلی پوسٹ میں شامل کیا گیا اور سب پڑھنے والے غلطاں و پیچاں ہوئے کہ یہ کیا زمان و مکاں کا نظام درہم برہم ہو...
  19. نبیل

    xenForo پرنستعلیق فونٹ ؟

    ابن سعید اگر فورم پر استعمال ہونے والا نستعلیق سٹائل افادہ عام کے لیے ریلیز کر دیں تو اس سے بھی زین فورو کے یوزرز مستفید ہو سکیں گے۔
  20. نبیل

    مسئلہ

    ہوم پیج والا مسئلہ ورڈ پریس کی انسٹالیشن کا ہے۔ اس سلسلے میں ابن سعید سے چند بار مشاورت بھی رہی ہے لیکن کچھ کرنے کا وقت نہیں ملا ہے۔ اب اسی کو پہلی ترجیح بنانے کا ارادہ ہے۔ جہاں تک فورم پر عربی فونٹ کا تعلق ہے تو arabic بی بی کوڈ کا استعمال اس سلسلے میں مفید ثابت ہو سکتا ہے۔ اگر سسٹم پر...
Top