نتائج تلاش

  1. نبیل

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    شکریہ۔ ابھی تک آپ کی مہیا کردہ یونیکوڈ ٹو رومن کنورژن کو آزمانے کا موقع نہیں ملا ہے۔ فرصت ملتے ہی اسے ٹیسٹ کرتا ہوں۔
  2. نبیل

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    یہ صفحہ درست نظر نہیں آ رہا۔ پیج کی اینکوڈنگ درست کر دیں تاکہ یہ ٹھیک نظر آ سکے۔
  3. نبیل

    سنوکر کا عالمی چیمپئن کون ؟؟ محمد آصف ۔۔

    ان کا گانا سننے کا اتفاق ہمیں بھی ہوا ہے، اس طرح کہ وہ معین اختر مرحوم کے ایک پروگرام میں تشریف لائے ہوئے تھے اور وہاں فرمائش پر کچھ گایا تھا۔ ان کی آواز واقعی اچھی ہے۔
  4. نبیل

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں

    جزاک اللہ برادران۔ واقعی یوں معلوم ہوتا ہے کہ جیسے میں نے خود اس تقریب میں شرکت کر لی ہو۔ برادرم الف نظامی کا خاص طورپر شکریہ جو اس تمام سلسلے کے روح رواں رہے ہیں۔ ان تمام دوستوں کا بھی شکریہ جنہوں نے اپنی مصروفیت میں سے وقت نکال کر اس تقریب میں شرکت کی۔ فی الحقیقت اس تقریب کی تصاویر دیکھ کر...
  5. نبیل

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    ایسی بھی کیا بدگمانی۔ ہم سے ایسی کونسی غلطی ہو گئی؟
  6. نبیل

    30 نومبر 2012 کی برفباری

    او میں نئیں کھیڈنا فن لینڈ دے نال۔۔ :hypnotized: بھئی تھوڑی سی ڈراؤنی باتیں ہی کر دیتے۔ مثلاً اگر یہ کہہ دیتے کہ کل ہی تم بیس منٹ میں گئے تھے تو وہاں قدموں کی چاپ سنائی دے رہی تھی اور ایک ہیولا نظر آ رہا تھا۔ ایسے موقعوں پر اتنا کہنا بھی کافی ثابت ہوتا ہے۔ :)
  7. نبیل

    30 نومبر 2012 کی برفباری

    سچ سچ بتاؤ کہ تم نے کیا واقعی اسے ڈرانے کا یہ سنہری موقع ہاتھ سے جانے دیا؟:shameonyou:
  8. نبیل

    30 نومبر 2012 کی برفباری

    یا اللہ، اگر ایسے میں فن لینڈ جانا پڑ گیا تو کیا ہوگا۔ o_O
  9. نبیل

    محب علوی

    تعبیر بہن، آپ کی موجودگی ہی سے ماحول خوشگوار ہو جاتا ہے۔ :) گزرا وقت بھی لوگ یاد کرتے ہیں لیکن انشاءاللہ آنے والا وقت بھی بہتر ثابت ہوگا۔
  10. نبیل

    ورڈپریس کی تھیم کس طرح بنائی جاتی ہے ؟

    جناب کن چکروں میں پڑ رہے ہیں؟ کسی بنی بنائی اچھی تھیم کو ہی استعمال کر لیں۔ نئی تھیم بنانا خاصی درد سری کا کام ہے۔
  11. نبیل

    محب علوی

    پڑھ لیں
  12. نبیل

    محب علوی

    آپ الٹا لکھ گئے۔ ہم ایک درویش ہیں جن میں ہٹ دھرمی اور خود سری کا عنصر چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹری کی حد تک پایا جاتا ہے۔ :cool:
  13. نبیل

    محب علوی

    ایسے سوالات کے جواب میں ایک ہی شعر حسب حال معلوم ہوتا ہے: نہ وہ عشق میں رہِیں گرمیاں، نہ وہ حسن میں رہِیں‌ شوخیاں نہ وہ غزنوی میں تڑپ رہی، نہ وہ خَم ہے زلفِ ایاز میں :(
  14. نبیل

    تاسف پردیسی بھائی کے والد کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ نہایت صدمہ ہوا یہ جان کر۔ اللہ تعالی نجیب بھائی کے والد کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائیں۔ آمین۔ اور اللہ تعالی نجیب بھائی اور ان کے گھر والوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائیں۔ آمین۔
  15. نبیل

    مبارکباد آخر مجھے بھی محفل کا نشئی ہونے کا ایوارڈ مل گیا

    اتنے لوگوں کو نشہ ہوتا جا رہا ہے، لگتا ہے کہ محفل چائے خانہ بند کرکے اب محفل مے خانہ کھول دینا چاہیے۔ :rolleyes:
  16. نبیل

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    میں محب علوی کے بارے میں کافی پہلے کچھ لکھ چکا ہوں، اسی کا ربط دوبارہ پیش کر دیتا ہوں۔
  17. نبیل

    بھائی متوجہ ہوں۔ آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔

    تھیم اردو مواد کے لیے بہتر بنانے کے لیے ابھی کام کی ضرورت ہے۔ عبارت کی الائنمنٹ اور فونٹ سائز ٹھیک نہیں ہے۔ بہتر ہوگا کہ پہلے سے موجود کوئی اردو تھیم استعمال کی جائے۔ اردو جہاں کے نام سے پہلے ہی ایک بلاگ موجود ہے۔ جب یو آر ایل میں rangeurdu شامل ہے تو بلاگ کا نام بھی اسی مناسبت سے ہونا چاہیے۔
  18. نبیل

    یوسفی صاحب کب نئی کتاب لکھیں گے؟

    حکم کی تعمیل کر دی گئی ہے۔ :) جی یوسفی صاحب کے پرستار یقیناً ایک مدت سے ان کی کسی نئی تخلیق کے منتظر ہیں۔ کیا یوسفی صاحب نے خود سے اس بارے میں کسی انٹرویو وغیرہ میں کوئی ذکر نہیں کیا؟
  19. نبیل

    سب سے آسان طریقہ اردو بلاگ بنانے کا ؟

    حالیہ تبصرے دکھانے کے لیے اس کے لیے مخصوص وجٹ استعمال کی جا سکتی ہے۔ اس ربط پر اس سے متعلق کچھ معلومات دستیاب ہیں۔
  20. نبیل

    یوسفی صاحب کب نئی کتاب لکھیں گے؟

    تلمیذ صاحب اس موضوع کے لیے نیا دھاگہ شروع کر لیں تو مناسب رہے گا۔ :)
Top