نتائج تلاش

  1. نبیل

    متفرق Python Installation and Configuration

    خلیل بھائی میں تو صرف آپ کی شمولیت پر مسرت کا اظہار کر رہا تھا۔ :) آپ کے اور پروگرامنگ کے ہنی مون کی کہانی ضرور سننا چاہوں گا۔ :)
  2. نبیل

    انگریزی اردو ڈکشنری ڈاٹ نیٹ

    السلام علیکم، آپ اس سلسلے میں پہلے سے موجود ذرائع کا جائزہ لے کر دیکھیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی مسنگ فیچرز ہیں تو ان کے بارے میں بتائیں تاکہ ڈیویلوپر (خواتین اور) حضرات اس جانب توجہ دیں۔
  3. نبیل

    xenForo پرنستعلیق فونٹ ؟

    آپ سٹائل اس طرح ایڈجسٹ کریں کہ اردو اور انگریزی عبارت آپ کو مناسب دکھائی دینے لگے۔ اگر آپ فائرفاکس براؤزر اور اس کی فائربگ ایکسٹینشن استعمال کر رہے ہوں تو محفل فورم پر استعمال ہونے والی سٹائل شیٹ کا بھی جائزہ لے سکتے ہیں۔
  4. نبیل

    مبارکباد آج تمہاری سالگرہ ہے دیکھو ہم کو یاد ہے ناں۔۔۔!

    آپ کو یاد تھا یا نہیں، یہ بتائیں کہ "اُن" کو یاد رہا کہ نہیں؟ :)
  5. نبیل

    جسے بھلا دیا گیا۔۔۔۔

    جزاک اللہ غزنوی صاحب۔ اللہ تعالی محمد اسد کو غریق رحمت فرمائے، آمین۔ سننے میں آیا ہے کہ بہت سے لوگ روڈ ٹو مکہ پڑھ کر مسلمان ہوئے ہیں۔ ہم کئی غیر مسلموں کو روڈ ٹو مکہ کا جرمن ترجمہ تحفتاً دے چکے ہیں۔ دلوں کو پھیرنے کا اختیار اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ علامہ اسد کے بارے میں تحاریر اور ڈاکومنٹریز اکٹھے...
  6. نبیل

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    مبارک ہو محب۔ تمہیں جتنی مبارکباد مل رہی ہے، اتنی میں نے کسی موڈریٹر کی تقرری پر نہیں ملتے دیکھی۔ تمہیں اب الیکشن لڑ ہی لینا چاہیے۔ :D
  7. نبیل

    میری چیزی میرا خزانہ

    عقل ڈاڑھیں full ہوئی ہیں اور باقی ڈاڑھیں fill۔۔ :rolleyes:
  8. نبیل

    xenForo پرنستعلیق فونٹ ؟

    نستعلیق فونٹ از خود ایکٹؤ نہیں ہوتا۔ آپ کو اس کے لیے زین فورو کے سٹائل میں تبدیلیاں کرنے کی ضرورت پیش آئے گی۔
  9. نبیل

    فورم پر جمیل نوری نستعلیق فونٹ استعمال ہو رہا ہے۔ عطیات کے بارے میں آپ کو الف نظامی بہتر بتا...

    فورم پر جمیل نوری نستعلیق فونٹ استعمال ہو رہا ہے۔ عطیات کے بارے میں آپ کو الف نظامی بہتر بتا سکیں گے۔ ان سے ذاتی پیغام میں رابطہ کر لیں۔
  10. نبیل

    میری چیزی میرا خزانہ

    مطلب یہ کہ ڈاڑھیں تو اب تک فل ہو چکی ہیں۔ :)
  11. نبیل

    وسائل Coursera - Learn To Program 1 ۔ ویڈیو لیکچرز ۔ پہلا ہفتہ

    یہ اچھی خبر ہے۔ میری معلومات کے مطابق ان ویڈیو لیکچرز کے ساتھ ان کے ٹرانسکرپٹ بھی دستیاب ہوتے ہیں۔ ان کا اردو ترجمہ کرکے ان ویڈیوز کو اردو میں ڈب کرنا بھی ممکن ہونا چاہیے۔ علاوہ ازیں تدریسی مقاصدکے لیے بہتر رہے گا کہ ہر ویڈیو کو الگ تھریڈ میں پیش کرکے اس کے مندرجات کی کچھ تفصیل اور متعلقہ...
  12. نبیل

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    مشہور جرمن شاعر گوئٹے کا جرمن تلفظ گُوتے ہے۔ عرب بھائی اس کو جُوتے پڑھتے ہیں۔ :ROFLMAO: سپینش زبان میں J کو کھوتا کہتے ہیں۔ اس لیے وہ مائیکل جے فاکس کا نام مائیکل کھوتا فاکس پڑھتے ہیں۔ :eek: یہ ویسے سنی سنائی بات ہے، اگر کسی دوست کی ہسپانوی زبان سے واقفیت ہو تو وہ اس کی صداقت کے بارے میں بتا...
  13. نبیل

    مطالعہ کتب فورم میں تھریڈ پریفکس کا استعمال

    کیا اقتباسات پوسٹ کرنے کے لیے مطالعہ کتب فورم ہی ٹھیک نہیں رہے گا؟ اب اس کی نشاندہی کے لیے پریفکس بھی دستیاب ہے جسے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ متفرقات میں جتنے اقتباسات والے تھریڈ ہیں انہیں بھی مطالعہ کتب فورم میں منتقل کر کے ان پر یہ تھریڈ پریفکس اپلائی کر دینا چاہیے۔
  14. نبیل

    مطالعہ کتب فورم میں تھریڈ پریفکس کا استعمال

    السلام علیکم، یہ بات خوش آئند ہے کہ مطالعہ کتب فورم میں باقاعدگی سے زیرمطالعہ کتب پر تبصرہ جات اور ان کتابوں سے اقتباسات پیش کیے جا رہے ہیں۔ میری گزارش ہے کہ اس فورم میں مراسلات کو بہتر طور پر منظم کرنے کے لیے دستیاب تھریڈ پریفکسز کا استعمال کریں۔ فی الوقت مطالعہ کتب فورم میں ذیل کے سابقہ جات...
  15. نبیل

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    آپ شاید کہیں اور سے امیج ہاٹ لنک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ انہوں نے ہاٹ لنکنگ ڈس ایبل کی ہوئی ہے۔
  16. نبیل

    سفاری براؤزر اور اردو محفل

    جی میں آپ کی بات سمجھتا ہوں۔ کچھ عادتیں ہمارا کمفرٹ زون بن جاتی ہیں۔ لیکن جونہی ہم اس سے بہتر کوئی چیز آزماتے ہیں تو حیرانی ہوتی ہے کہ اب تک ایسا کیوں نہیں کیا تھا۔ :) ویب براؤزرز کے سلسلے میں تو خاص طور پر flexible رہنے کی ضرورت ہے۔ فائرفاکس میرا پسندیدہ براؤزر ہے لیکن جب سے اس میں کچھ ایشوز...
  17. نبیل

    سفاری براؤزر اور اردو محفل

    میں ابھی تک سمجھ نہیں پایا ہوں کہ آپ سفاری براؤزر ہی کیوں استعمال کرنا چاہتی ہیں؟ بہرکیف، آپ سفاری کا کافی پرانا ورژن استعمال کر رہی ہیں۔ اس کا نیا ورژن انسٹال کر لیں۔
  18. نبیل

    سفاری براؤزر اور اردو محفل

    جی، ہم یہی کر سکتے ہیں کہ اپنی طرف سے یقین دہانی کرا دیں کہ مسئلہ سائٹ میں نہیں ہے۔ سسٹم کا مسئلہ حل کرنے کے لیے انہیں کسی ماہر سے رجو ع کرنا پڑے گا۔ :)
  19. نبیل

    سفاری براؤزر اور اردو محفل

    ابھی میں نے ایک ونڈوز ایکس پی سروس پیک 3 سسٹم پر سفاری انسٹال کیا ہے اور اس پر محفل فورم صحیح چل رہی ہے۔ سکرین شاٹ دیکھیں۔
  20. نبیل

    مصنف کا تعارف عنایت اللہ (مرحوم)

    شکریہ معظم صاحب۔ میں نے اس مراسلے کو مطالعہ کتب فورم میں منتقل کر دیا ہے۔ کتب اور مصنفین سے متعلق معلومات فراہم کرنے کے لیے یہ درست فورم ہے۔ اگر مجھے درست یاد پڑتا ہے تو عنایت اللہ مرحوم کے ایک ناول پر مبنی ٹی وی سیریل بھی نشر ہوئی تھی جس کا بنیادی خیال تقسیم ہند اور قیام پاکستان کے واقعات تھے۔
Top