مطالعہ کتب فورم میں تھریڈ پریفکس کا استعمال

نبیل نے 'مطالعہ کتب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 7, 2012

  1. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,748
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    السلام علیکم،
    یہ بات خوش آئند ہے کہ مطالعہ کتب فورم میں باقاعدگی سے زیرمطالعہ کتب پر تبصرہ جات اور ان کتابوں سے اقتباسات پیش کیے جا رہے ہیں۔ میری گزارش ہے کہ اس فورم میں مراسلات کو بہتر طور پر منظم کرنے کے لیے دستیاب تھریڈ پریفکسز کا استعمال کریں۔ فی الوقت مطالعہ کتب فورم میں ذیل کے سابقہ جات دستیاب ہیں۔

    تبصرہ کتب (کسی کتاب پر تبصرے کے لیے )
    مصنف کا تعارف (کسی مصنف کا تعارف کروانے کے لیے)
    اقتباسات (کسی کتاب سے اقتباسات پیش کرنے کے لیے)
    ذاتی کتب خانہ (اگر آپ اپنی ذاتی لائبریری کا تعارف کرانا چاہتے ہوں تو اسے استعمال کیا جا سکتا ہے)
    کتب خانے (عمومی لائبریریز کا تعارف کروانے کے لیے)

    اگر کسی دوست کے خیال میں اس فورم میں مزید پریفکسز شامل کیے جانے چاہییں تو ان کے بارے میں یہاں بتا دیں۔ میری گزارش ہے کہ اس فورم کو متعلقہ موضوع پر تبادلہ معلومات کے لیے محدود رکھیں۔ اس شعبے کے مدیر سے بھی درخواست کروں گا کہ یہاں ہونے والی گپ شپ اور مناظروں کو علیحدہ منتقل کر دیں۔
    والسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • زبردست زبردست × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,282
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    نبیل بھائی "اقتباسات" کا ایک الگ زمرہ بنادیں۔ کیوں کہ اس سلسلے میں اچھی خاصی پوسٹنگ "متفرقات" کے زمرے میں ہوتی ہیں۔
     
  3. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,748
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    کیا اقتباسات پوسٹ کرنے کے لیے مطالعہ کتب فورم ہی ٹھیک نہیں رہے گا؟ اب اس کی نشاندہی کے لیے پریفکس بھی دستیاب ہے جسے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ متفرقات میں جتنے اقتباسات والے تھریڈ ہیں انہیں بھی مطالعہ کتب فورم میں منتقل کر کے ان پر یہ تھریڈ پریفکس اپلائی کر دینا چاہیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  4. زبیر مرزا

    زبیر مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    نبیل بھائی یہ تو بہت اچھی اطلاع ہے میں ان شاءاللہ اقتباس شئیرکرتے ہوئے
    تھریڈ پریفکسز​
    کا استعمال ضرور کروں گا
     
  5. معاویہ منصور

    معاویہ منصور محفلین

    مراسلے:
    571
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    اگر کسی ہفت روزہ یا ماہانہ میگزین کا تعارف دیا جائے اس کے لئے علیحدہ پریفکس ہونا چاہیے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  6. ابن محمد جی

    ابن محمد جی محفلین

    مراسلے:
    184
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کتب کہاں شئیر کریں؟
     
  7. عباس رضا

    عباس رضا محفلین

    مراسلے:
    377
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ایک سابقہ ”کتاب درکار ہے“ یا ”کتاب کی ضرورت“ بھی ہونا چاہیے۔
     

اس صفحے کی تشہیر