کچھ صاحب علم اور ادبی ذوق رکھنے والے لوگ اپنے بچوں کے نام بھی اپنے ذوق کے مطابق رکھتے ہیں۔ میرے ایک دوست چار بھائی ہیں جن کے نام درج ذیل ہیں:
رضی ثقلین
وصی سیدین
صفی حسنین
وضی شفتین
:)
یہ نام ان کے دادا نے رکھے تھے جو کہ ایک عالم دین شخصیت تھے۔ اسی طرح ہماری ایک جاننے والی خاتون کا نام بصیرت...