محفل فورم کے پر گیارہ لاکھ پیغامات

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
تمام محفلین کو مبارک ہو کہ محفل فورم پر مراسلات کی تعداد گیارہ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہی تمام موضوعات (تھریڈز) کی تعداد بھی چالیس ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ ایک ملین سے گیارہ لاکھ کا سفر طے ہونے میں تین مہینے سے بھی کم کا وقت صرف ہوا ہے جو کہ ایک نیا ریکارڈ ہے۔ :) اللہ کرے کہ یہ محفل یونہی قائم و دائم رہے، آمین۔
والسلام
 

شمشاد

لائبریرین
اور تم تو جیسے بولتی ہی نہیں ہو۔ ہیں ناں۔

تمام اراکین محفل کو میری جانب سے مبارک ہو۔
 
Top