نتائج تلاش

  1. نبیل

    نقش فریادی ہے کس کی شوخی تحریر کا کاغذی ہے پیرہن ہر پیکر تصویر کا

    نقش فریادی ہے کس کی شوخی تحریر کا کاغذی ہے پیرہن ہر پیکر تصویر کا
  2. نبیل

    حالیہ کیفیت نامہ

    میں نے فی الحال سوشل نیٹورنگ کےساتھ انٹگریشن غیر فعال کر دی ہے۔ اب دیکھیں کہ آیا یہ پرابلم اب بھی پیش آ رہا ہے؟
  3. نبیل

    زین فورو زین فورو 1.1 اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    یہ ربط ملاحظہ فرمائیں۔
  4. نبیل

    القلم لاہوری نستعلیق پروجیکٹ

    شاکرالقادری صاحب، آپ کے فراہم کردہ نمونہ جات ظاہر نہیں ہو رہے ہیں۔ آپ اگر تصویر کو کسی بیرونی امیج ہوسٹ پر اپلوڈ کر کے یہاں شئیر کر دیں تو بہتر رہے گا۔ پی ڈی ایف شئیر کرنے کے لیے بھی سکربڈ زیادہ بہتر انتخاب رہے گا۔
  5. نبیل

    الا یا ایها الساقی ادر کاسا و ناولها - کہ عشق آسان نمود اول ولی افتاد مشکلہا

    الا یا ایها الساقی ادر کاسا و ناولها - کہ عشق آسان نمود اول ولی افتاد مشکلہا
  6. نبیل

    تعبیر اور محفل کے پانچ سال

    جی واپس موضوع کی جانب۔۔ تعبیر کو محفل پر آئے پانچ سال ہو گئے ہیں۔ بہت خوب۔ مبارک ہو تعبیر آپ کو۔ :)
  7. نبیل

    دعاؤں کی درخواست۔۔!

    ایسے خواب اپنی پریشان خیالیوں اور وسوسوں کا نتیجہ ہوتے ہیں۔ انہیں ہاتف غیبی سمجھنا درست نہیں ہوتا۔ باقی اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ آپ کو اور آپ کے تمام گھر والوں کو اپنی حفاظت میں رکھیں۔ آمین۔
  8. نبیل

    اپنی عقلمندی کا کوئی قصہ سناکر پسندیدگیاں وصول کریں۔

    اگر حماقتوں کا پوچھا جاتا تو شاید قصوں کے انبار لگا دیتے، عقلمندی کوئی یاد ہی نہیں آ رہی۔۔ :(
  9. نبیل

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    آپ براہ راست اپنے کمپیوٹر کے فولڈر کا ربط فراہم نہیں کر سکتے۔ تصویر پہلے آپ کو کسی امیج ہوسٹ پر اپلوڈ کرنے کی ضرورت پیش آئے گی۔ قیصرانی آپ کو اس کے بارے میں سمجھا سکیں گے۔ :)
  10. نبیل

    تعارف امن ایمان

    السلام علیکم اور باز خوش آمدید۔ آپ جب بھی آئیں گی ہمارے لیے خوشی کا باعث ہی ہوگا۔ اگر آپ گوگل کروم یا فائرفاکس استعمال کر رہی ہیں تو CTRL اور پلس کی پریس کرکے اپنی مرضی کا پوائنٹ سائز منتخب کر لیں۔ ہو سکتا ہے کہ یہ ٹوٹکا آپ کے لیپ ٹاپ پر کام دے جائے۔
  11. نبیل

    زین فورو زین فورو 1.1 اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    بگ رپورٹ کرنے کا شکریہ۔ مزید حروف شامل کرنے کے بارے میں بھی کام کیا جائے گا۔
  12. نبیل

    وہ مجھ سے ہوئے ہمکلام - ایک ڈاکٹر کی تحریر کردہ کتاب

    آپ اگر اوپر ایمبیڈ کردہ مواد کے فریم میں scribd کے سمبل پر کلک کریں تو یہ سکربڈ میں اس کا صفحہ سامنے لے آئے گا۔ لیکن سکربڈ میں لامحدود ڈاؤنلوڈنگ کی سہولت موجود نہیں ہے۔
  13. نبیل

    مدیر و بانی نیرنگ خیال حکیم محمد یوسف کا خاکہ

    جزاک اللہ خیر راشد۔ امید ہے کہ آپ کو بھی یہ سائٹ پسند آئی ہوگی اور آپ اس پر مزید اچھی شئیرنگ کرتے رہیں گے۔
  14. نبیل

    تاسف زلفی شاہ کی والدہ محترمہ قضائے الہٰی سے وفات پا گئی ہیں۔

    انا للہ وانا للہ راجعون۔ نہایت افسوس ہوا یہ جان کر۔ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں۔ آمین۔
  15. نبیل

    زین فورو زین فورو 1.1 اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    اپلوڈ صرف وہی کچھ کرنا ہے جو کہ upload فولڈر میں موجود ہے۔ اسے نئے ورژن پر کام کرنا چاہیے۔ لیکن فائرفاکس کے نئے ورژنز میں کچھ پرابلم دے رہا ہے۔ میں کوشش کروں گا کہ اسے جلد اپڈیٹ کر سکوں۔
  16. نبیل

    تاسف میرے والد نہیں رہے۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی آپ کے والد کو اپنی رحمت کے سائے میں جگہ عطا فرمائیں اور ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائیں۔ آمین۔ اور اللہ تعالی آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو اسے صدمے کو برداشت کرنے کا حوصلہ بھی عطا فرمائیں، آمین۔
  17. نبیل

    ایک سکرپٹ کی ضرورت ہے

    میں نے ابھی نوٹ کیا ہے کہ کتاب کا ربط اعجاز اختر صاحب نے فراہم کیا ہوا ہے۔ لیکن حیرانی کی بات ہے کہ صرف ایک صفحہ تصویری شکل میں ہے جبکہ باقی صفحات یونیکوڈ شکل میں معلوم ہو رہے ہیں۔
  18. نبیل

    ایک سکرپٹ کی ضرورت ہے

    اعجاز اختر صاحب، اس طرح کی جنرک سکرپٹ لکھنا قدرے مشکل ہوگا کیونکہ تصویری متن پر مشتمل مواد میں یو آر ایل کے پیٹرن بدلتے رہتے ہیں۔ اور بالفرض ایسی سکرپٹ تیار کر بھی لی جائے تو یہ عام یوزر کے لیے استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا کیونکہ اس کے مختلف پیرامیٹر سیٹ کرنے کی ضرورت پیش آئے گی جوکہ پیچیدہ کام...
  19. نبیل

    مدیر و بانی نیرنگ خیال حکیم محمد یوسف کا خاکہ

    ڈراپ باکس ڈاؤنلوڈ ربط تک ٹھیک ہے۔ لیکن سکربڈ پر فائل اپلوڈ کرکے آپ اسے یوٹیوب ویڈیو کی مانند شئیر بھی کر سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر ملاحظہ فرمائیں۔
  20. نبیل

    جناب نبیل کے لئے اردو بلاگر کانفرنس کی طرف سے ایوارڈ

    بہت شکریہ سب دوستوں کا اور خاص طور پر اردو بلاگر فورم کے منتظمین کا جنہوں نے مجھے اس قابل سمجھا۔ :)
Top