نتائج تلاش

  1. نبیل

    منا بدنام ہوا پائتھون تیرے لیے

    اوئے باز آ جاؤ سارے ورنہ میں سب کو انفنٹ لوپ میں گھما دوں گا۔ :bomb1: کیسی رہی ڈانٹ ؟
  2. نبیل

    منا بدنام ہوا پائتھون تیرے لیے

    لگتا ہے کہ پائتھون کی کلاس میں پروگرامنگ کی بجائے تخلیقی ادب کی تعلیم دی جا رہی ہے۔ لوگ سوفٹویر کی بجائے ادب پارے تخلیق کر رہے ہیں۔ :rolleyes:
  3. نبیل

    میرے دھاگے

    کیا آپ کچھ وضاحت فرما سکیں گے کہ آپ کے دھاگوں میں ایسا کیا ہوتا ہے جو دوسروں کو بھائے، یا جس کی وجہ سے انہیں بھاگے بھاگے یہاں آنا چاہیے؟ صرف اپنی معلومات کے لیے پوچھ رہا ہوں۔
  4. نبیل

    گرافکس زمرے میں مسئلہ

    ٹیوٹوریل فورمز سوالات پوسٹ کرنے کے لیے نہیں ہے، وہاں صرف ٹیوٹوریل پوسٹ کیے جا سکتے ہیں۔
  5. نبیل

    گرافکس زمرے میں مسئلہ

    اگر آپ پہلے سے موجود تھریڈز میں پوسٹ کرنا چاہتے ہیں تو وہاں کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔ اگر آپ کوئی سوال پوچھنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے آئی ٹی سوال و جواب فورم موجود ہے۔
  6. نبیل

    کیا محفل کے ٹیکسٹ ایڈیٹر میں کوئی خاص تبدیلی رونما ہوئی ہے؟

    شفٹ + ، اور شفٹ + ۔ کے ذریعے تم کیا کرنا چاہتے ہو؟
  7. نبیل

    کیا محفل کے ٹیکسٹ ایڈیٹر میں کوئی خاص تبدیلی رونما ہوئی ہے؟

    فورم کے رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر میں کچھ تبدیلیاں کی جا رہی ہیں۔ اگر انٹرنیٹ ایکسپلورر پر کوئی مسائل پیش آ رہے ہیں تو انہیں یہاں رپورٹ کر دیں تاکہ انہیں دیکھا جا سکے۔
  8. نبیل

    چند کتب - تبصرہ جات

    جزاک اللہ خیر حسان۔ آپ نے یہ تمام متون اکٹھا کرنے میں خاصی محنت کی ہے۔ لیکن ایک ایک تصویر سیو کرنا نہایت دقت طلب طریقہ ہے۔ اس سے بہتر طریقے موجود ہیں۔ ہم پہلے بھی اس مقصد کے لیے سکرپٹس تیار کر چکے ہیں جو خودکار انداز میں کسی بھی آن لائن تصویری متن والی کتاب کے تمام صفحات کو کمپیوٹر میں محفوظ کر...
  9. نبیل

    جانو جرمن

    یہاں بھی دیکھیے۔۔
  10. نبیل

    کی بورڈ ، فونٹ اور اقتباسات کا مسئلہ

    شکریہ سعادت۔ فورم کے ایڈیٹر کو کل رات ہی اپڈیٹ کیا گیا ہے اور ابھی بھی کچھ ٹیسٹنگ جاری ہے۔ میں انشاءاللہ اس کے بارے میں تفصیلی پوسٹ جلد لکھتا ہوں۔ میں کوشش کروں گا کہ فورم کی فیچرز کے بارے میں بھی معلومات بہتر طریقے سے مہیا کر سکوں۔
  11. نبیل

    تحائف کا تبادلہ

    جی، اس کی افادیت ہمیں بھی بیرون ملک آ کر ہی پتا چلی تھی۔ یہاں دعوت کا انتظام خود ہی کرنا پڑتا ہے۔ اسی لیے یہاں ون ڈش پارٹیاں بھی عام ہیں جن میں دعوت کے سب شرکاء کوئی نہ کوئی ڈش بنا کر لاتے ہیں۔ اور کیا خوب بنا کر لاتے ہیں۔ :)
  12. نبیل

    اردو محفل میں قرآنی رسم الخط کی شمولیت۔۔۔ ؟؟؟

    میں کوشش کرتا ہوں کہ ایڈیٹر ٹول بار میں ان بی بی کوڈز سے متعلقہ بٹن بھی شامل کر دوں تاکہ ان کے استعمال میں مشکل پیش نہ آئے۔
  13. نبیل

    تحائف کا تبادلہ

    جہاں تک مہمان کی لائی ہوئی کھانے کی چیز کا تعلق ہے تو اسے خود مہمان یا سب مہمانوں کے سامنے ہم بھی پیش کرتے رہتے ہیں، اور اس کا ہمارے وسائل کے محدود ہونے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ :) اگر کھانے کی چیز چاکلیٹ وغیرہ ہے تو اسے سنبھال کر رکھ لیا جاتا ہے (بچے خود ہی اسے کھول کر ہڑپ کر جاتے ہیں :) )۔ اور...
  14. نبیل

    تحائف کا تبادلہ

    دوستوں اور رشتہ داروں کی طرف دعوت پر جاتے ہوئے ایک معمول تحائف کا تبادلہ بھی ہوتا ہے۔ عام طور پر مٹھائی، چاکلیٹس یا کوئی ڈیکوریشن پیس وغیرہ تحفے میں پیش کیے جاتے ہیں۔ یہ تحائف شکریہ کے ساتھ قبول ضرور کر لیے جاتے ہیں لیکن بعض اوقات لوگ یہ بھی سوچتے ہیں کہ ہم نے اس چیز کا کیا کرنا ہے، اسے گفٹ...
  15. نبیل

    نیا پیغام لکھنے کی اجازت

    آپ کا آئیڈیا کچھ یوں ہے کہ تھریڈ شروع کرنے والا اس تھریڈ کا موڈریٹر بن جائے۔ یہ اگرچہ دلچسپ آئیڈیا ہے لیکن فی الوقت کوئی ایسا نظام دستیاب موجود نہیں ہے اور ہماری دانست میں پبلک فورم پر اس کی گنجائش بھی نہیں ہے۔ غیر متعلقہ مراسلات کو حذف کرنا اور گفتگو کو ٹریک پر رکھنا موڈریٹر کی ذمہ داری ہوتی...
  16. نبیل

    اردو ویب کے وسائل کی توسیع

    جزاک اللہ خیر ابن سعید۔ آپ نے تن تنہا ہی اس اپگریڈ کا کام سرانجام دے دیا۔ انشاءاللہ سرور ریسورسز کا اضافہ اردو ویب کے لیے خوش آئند ثابت ہوگا۔
  17. نبیل

    عربی میں ویب سائٹ بنانے کا سوفٹ ویر

    آپ کو شاید کوئی غلط فہمی ہوئی ہے کہ آپ کو اپنے شروع کیے ہوئے دھاگوں میں کچھ اس طرح کا استحقاق حاصل ہے کہ جب دل کیا حذف کروا لیا۔ اور اگر آپ کو اپنی ہر پوسٹ بعد میں حذف کرنا ہی مقصود ہوتا ہے تو براہ مہربانی پہلے ہی یہ تکلیف نہ کیا کریں۔
  18. نبیل

    عربی میں ویب سائٹ بنانے کا سوفٹ ویر

    محترم کفایت ہاشمی، اگر آپ اپنی کسی پوسٹ کو حذف کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی خود یہ تکلیف فرما لیں۔ آپ کے یہ مطالبات ہماری سمجھ سے بالا تر ہیں۔ ان تھریڈز پر کئی لوگ پوسٹ کر چکے ہیں اور انہیں اس طرح بلا جواز حذف نہیں کیا جا سکتا۔ میری گزارش ہے کہ اس طرح کے مطالبات کا سلسلہ ختم فرما دیں۔ شکریہ۔
  19. نبیل

    مہمان اس ہفتے کی مہمان"محفل کی خبری بیگم"

    مقدس بہن کو میں نے ہمیشہ مخلص اور دوسروں کا خیال رکھنے والا پایا ہے۔ تعبیر کی طرح ان کی بھی کوشش رہتی ہے کہ محفل فورم کی رونق بڑھتی رہے۔ وہ مجھے بھی گپ شپ میں الجھانے کی کوشش کرتی رہتی ہیں۔ :) میں اگرچہ اکثر گپ شپ میں سے دور رہتا ہوں، لیکن وہ میری خشک مزاجی سے ناراض نہیں ہوتی ہیں (تعبیر کے برعکس...
  20. نبیل

    چین میں کمپوٹر مارکیٹ کے بارے میں معلومات

    میں نے زیادہ تر لوگوں کو علی بابا کو اس سلسلے میں استعمال کرتے دیکھا ہے۔
Top