امید ہے کہ مدد روانہ ہو چکی ہے اور جلد ہی پہنچ جائے گی
دراصل مجھے نیا دھاگہ کھولنا تھا۔اگر آپ پہلے سے موجود تھریڈز میں پوسٹ کرنا چاہتے ہیں تو وہاں کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔ اگر آپ کوئی سوال پوچھنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے آئی ٹی سوال و جواب فورم موجود ہے۔