ذوالقرنین

لائبریرین
السلام علیکم!
جناب مدیر و منتظمین! مجھے گرافکس کے سلسلے میں کچھ مدد درکار ہے لیکن جب اردو آئی ٹی ٹیوٹوریل والا سیکشن اور اس کے ذیلی سیکشن کھولتا ہوں تو یہ میسج (You have insufficient privileges to post here) منہ چڑاتا نظر آتا ہے۔
کیا اس کا کوئی حل ہے؟
:waiting::waiting::waiting:
 
قیصرانی

امید ہے کہ مدد روانہ ہو چکی ہے اور جلد ہی پہنچ جائے گی :)
 
ذوالقرنین

لائبریرین

نبیل

تکنیکی معاون
ٹیوٹوریل فورمز سوالات پوسٹ کرنے کے لیے نہیں ہے، وہاں صرف ٹیوٹوریل پوسٹ کیے جا سکتے ہیں۔
 
Top