گرافکس

  1. ًمحمد نعیم خان

    اپنا بزنس کارڈ یا ویزیٹنگ کارڈ خود ڈیزائن کریں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم دوستو گرافکس ڈیزائننگ کے اس کورس میں ہم کورل ڈرا میں بزنس کارڈ یا ویزیٹنگ کارڈ بنانا سیکھیں گے ویڈیو ملاحظہ کریں:
  2. ًمحمد نعیم خان

    کورل ڈرا میں گھڑی کیسے ڈیزائن کرتے ہیں زبردست ٹرکس

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم دوستو گرافکس ڈیزائننگ کے اس ویڈیو ٹٹوریل میں ہم کورل ڈرا میں گھڑی بنانا سیکھیں گے ویڈیو ملاحظہ کریں:
  3. افضل حسین

    Lazy Nezumi پلگ ان کا استعمال

    آج نیٹ گردی کے دوران ایک بہترین پلگ ان لیزی نزوومی سے سابقہ پرا. اس کی مدد سے فوٹوشاپ، انڈیزائن، السٹریٹر وغیرہ میں اسموتھ لاین آسانی سے ڈرا کیے جا سکتے ہیں. محفلیں میں سے کوئی اگر اسے استعمال کررہے ہیں تو اپنا تجربہ یہاں شیئر کریں.
  4. عمر اثری

    گرافک بنانے کا ایپ

    السلام علیکم ورحمة الله وبركاته. گرافکس بنانے کا کوئ موبائل ایپ ہو تو براہ کرم بتائیں. اینڈرائڈ کے لئے ہو. اور واضح رہے میں اس سے صرف اسلامک گرافکس بنانا چاہتا ہوں.
  5. افضل حسین

    میری پہلی کارپوریٹ آئڈینٹیٹی

    ایک خصوصی انڈروئڈاسٹور کے لئےمیں نے کاپوریٹ آئڈینٹیٹی تیار کی ہے اس طرح کا میرا پہلا کام ہے ۔ http://www.behance.net/gallery/Corporate-identity/12954053
  6. امجد میانداد

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    السلام علیکم، سالگرہ، رمضان اور عید ایونٹ تو بہت سے اکٹھے ہوئے گئے پر کمبخت ماری مصروفیت نے مجال ہے کسی مشغلے کو ہاتھ لگانے دیا ہو۔ زبیر مرزا بھائی کے محبت بھرے کارڈز دیکھ کر دل تو بہت للچایا کہ ہم بھی ذرا فوٹو شاپ کو زحمت دے لیں پر نا جی، کئی بار فوٹو شاپ کھلی اور پھر کئی بار ہی بند ہوئی پر کچھ...
  7. ذوالقرنین

    گرافکس زمرے میں مسئلہ

    السلام علیکم! جناب مدیر و منتظمین! مجھے گرافکس کے سلسلے میں کچھ مدد درکار ہے لیکن جب اردو آئی ٹی ٹیوٹوریل والا سیکشن اور اس کے ذیلی سیکشن کھولتا ہوں تو یہ میسج (You have insufficient privileges to post here) منہ چڑاتا نظر آتا ہے۔ کیا اس کا کوئی حل ہے؟ :waiting::waiting::waiting:
  8. میم نون

    اوتار کا میک اپ کرائیں، محفل کے بیوٹی پارلر میں

    السلامُ علیکم، کیا آپکے اوتار (نمائندہ تصویر) کو میک اپ کی ضرورت ہے؟ کیا آپکو کوئی تصویر پسند ہے لیکن وہ محفل کے اصولوں پر پورا نہیں اترتی؟ کیا آپکا "چہرہ" تھوڑا سا مرجھا گیا ہے اور آپ اسے نیو لُک دینا چاہتے ہیں؟ کیا کیل مہاسوں سے تنگ ہیں؟ اگر آپ ان میں سے کسی پریشانی میں مبتلا ہیں تو...
  9. سٹننگ میش

    تعارف سٹننگ میش کا تعارف وجدان روحیل کی زبانی

    میرا نام وجدان روحیل ہے اور میں ویب گرافک ڈیزائنر ہوں۔ میں اپنا بلاگ بھی چلا رہا ہوں، جس کا نام سٹننگ میش ہے۔ سٹننگ میش ایسی جگہ جہاں سے آپ مختلف سافٹ وئر کے ٹیوٹوریل لے سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ مختلف قسم کی فری چیزیں مثلا فری آئی کونز، فانٹ، برشز، سٹائلز، بیک گراؤنڈز، فریمز، اور بہت کچھ بالکل فری...
  10. نبیل

    یوزر رینکس

    السلام علیکم، فورم میں یوزر رینکس کے لیے گرافکس شامل کی گئی ہیں۔ یہ اگرچہ وی بلیٹن کی پرانی فیچر ہے لیکن اس کا استعمال ابھی شروع کیا گیا ہے کیونکہ اس کے لیے بہتر گرافکس بھی ابھی دستیاب ہوئی ہیں۔ ہمیشہ کی طرح ہمارے عزیز دوست ابوشامل نے رینکس کے لیے اردو گرافکس فراہم کی ہیں جس کے لیے ہم ان کے بہت...
  11. یاسر عمران مرزا

    ویب ڈیزائنرز اور ڈویلپرز کے لیے بہترین مواد

    یہ تصاویر صرف دیکھنے کے لیے ہیں، تاہم اپنے پراجیکٹس میں استعمال کرنے کے لیے ان کا ای پی ایس سورس، یا ایڈوبی السٹریٹر سورس یہاں دستیاب ہے
  12. ادریس آزاد

    تھری ڈی کا مشہور سافٹ ویر "مایا"

    تھری ڈی کا سافٹ ویر مایا بہت ہی کمال چیز ہے۔ آپ کو یقیناً اس کے بارے میں پتہ ہوگا۔مگر میں چاہتا ہوں‌کہ آپ کے توجہ ایک مختلف پہلو کی طرف مبذول کراوں۔اور وہ یہ کہ اگر آپ چاہیں تو اس سافٹ ویر کی مدد سے اردو میں کارٹون بنا کر ٹی وی کو پیش کرستکے ہیں۔اگرچہ پاکستان میں مایا میں کارٹون بنائے جا رہے...
  13. جہانزیب

    گرافکس گمپ ۔ عبارت کے مختلف انداز

    عبارت کے تمام انداز گمپ میں بخوبی حاصل کئے جا سکتے ہیں، لیکن فوٹو شاپ کی طرز پر گمپ میں Layers Effects علیحدہ سے شامل نہیں ہیں ۔ ڈراپ شیڈو ۔ (Drop Shadow) اس انداز یا ایفیکٹ میں عبارت کے ساتھ اس کے سائے کا تاثر قائم کیا جاتا ہے ۔ بنیادی طور پر ڈراپ شیڈو، اصل عبارت ہی دو دفعہ لکھی ہوتی...
  14. ابوشامل

    گرافکس فوٹو شاپ - تعارف کلاس 1

    ایڈوب کا فوٹو شاپ گرافکس کی دنیا میں سب سے زيادہ استعمال ہونے والے سافٹ ویئرز میں سے ایک ہے۔ تصاویر کو ری ٹچ کرنا ہو، کوئی وال پیپر بنانا ہو، ویب سائٹس کے لیے کوئی گرافکس تیار کرنے ہوں، یا کوئی بھی راسٹر گرافکس کا کام ہو اس کے لیے اس سے شاندار سافٹ ویئر موجود نہیں۔ مختصراً یہ کہ آپ تھری ڈی اور...
  15. جہانزیب

    گرافکس کامک بک جیسی تصاویر ۔

    طریقہ ۔ پاپ آرٹ کا استعمال اشتہارات اور کامک بکس میں بہت زیادہ ہے ۔ پاپ آرٹ میں بجائے ایک رنگ کے مختلف شیڈ استعمال کرنے کے، صرف متعلقہ رنگ کا ایک ہی شیڈ استعمال کیا جاتا ہے ۔ سب سے پہلے آپ جس تصویر کو استعمال کرنا چاہتے ہیں، اسے گمپ میں کھول لیں، میں جس تصویر کا استعمال کر رہا ہوں، وہ...
  16. جہانزیب

    گرافکس گمپ میں‌ کپڑے کا ٹکسچر بنانا ۔

    جناب الکبیر صاحب نے جھنڈا بنانے کا ایک عدد ویڈیو ٹوٹیوریل یہاں پیش کیا ہے، اس ٹوٹیوریل میں انہوں کے کپڑے کا ایک Texture استعمال کیا ہے، ہم یہ Texture خود کیسے بنا سکتے ہیں؟ ابھی اس ٹوٹیوریل میں ہم یہ سیکھیں گے ۔ سب سے پہلے آپ گمپ کھولیں، اگر آپ کے پاس گمپ نہیں ہے تو اس ربط سے گمپ مفت ڈاؤن لوڈ...
  17. جہانزیب

    گرافکس گمپ ۔ ایک مختصر تعارف ۔

    گمپ گمپ انٹرفیس اور اوزاروں‌ کا مختصر اور جامع تعارف ُٰپی ڈی ایف ای بک ڈاؤن لوڈ کریں آپ کے تبصرے اس مضمون میں صرف گمپ کے بنیادی ٹولز کا جائزہ لیا گیا ہے، مستقبل میں تمام ٹوٹیوریل یا اسباق میں ان کا بہتر استعمال دکھایا جائے گا، جس کے لئے یہ مضمون کلیدی حثیت رکھتا ہے ۔ مضمون میں...
  18. مغزل

    گرافکس شاعری مصوارانہ آہنگ میں تبدیل کیجئے ۔۔ ایک ٹیوٹرل

    بہت سے احباب شاعری کو مصورانہ آہنگ میں پیش کرنے میں در آنے والی مشکلات کا ذکر کرتے رہے ۔۔ ضرورت اس امر کی تھی ۔۔ کہ ایک ٹیوٹرل پیش کیا جائے ۔ میں نے ایک سائٹ پر یہ ٹیوٹرل پیش کیا تھا ۔۔ وہی یہاں پیش کررہا ہوں۔ اس میں ایک قباحت ہے کہ یہ تصویری شکل میں ہے اب چونکہ ٹیوٹرل ہے تو مجھے امید ہے کہ...
Top