اپنا بزنس کارڈ یا ویزیٹنگ کارڈ خود ڈیزائن کریں

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم دوستو
گرافکس ڈیزائننگ کے اس کورس میں ہم کورل ڈرا میں بزنس کارڈ یا ویزیٹنگ کارڈ بنانا سیکھیں گے
ویڈیو ملاحظہ کریں:
 

ربیع م

محفلین
کورل ڈرا یا السٹریٹر ان دونوں میں سے آپ کی نظر میں کون سا سافٹ وئیر بہتر ہے اور کیوں؟
 
میری ناقص معلومات کے مطابق پرنٹنگ پریس میں تقریبا تمام کام کورل ڈرا پر ہوتا ہے اور سافٹ ویئر ہاوسز میں غالبا السٹریٹر استعمال کیا جاتا ہے
السٹریٹر چونکہ ایڈوب کا ہے تو فوٹو شاپ اور السٹریٹر میں کام کا طریقہ کار انٹر فیس اور شارٹ کٹ کیز تقریبا ایک جیسی ہیں
 

م حمزہ

محفلین
خان صاحب! آپ نے کورل ڈرا سکھانے کیلئے الگ الگ لڑیاں کھولی ہیں ۔
کیا یہ بہتر نہ ہوگا کہ آپ ابتدا سے ہی کورل ڈرا سکھانے کیلئے ایک ہی لڑی کا استعمال کریں اور جتنا ممکن ہو اتنا اسی ایک لڑی میں سکھائیں ۔
اسیطرح ایڈوب السٹریٹر کے بارے میں بھی کیا جاسکتا ہے۔

یہ بس میری ایک رائے ہے۔۔
 
Top