Lazy Nezumi پلگ ان کا استعمال

افضل حسین

محفلین
آج نیٹ گردی کے دوران ایک بہترین پلگ ان لیزی نزوومی سے سابقہ پرا. اس کی مدد سے فوٹوشاپ، انڈیزائن، السٹریٹر وغیرہ میں اسموتھ لاین آسانی سے ڈرا کیے جا سکتے ہیں.
محفلیں میں سے کوئی اگر اسے استعمال کررہے ہیں تو اپنا تجربہ یہاں شیئر کریں.
 
Top