علامہ دہشتناک صفحہ 48/49 - 21واں صفحہ
اور میں تو اس کا عادی ہوں۔ میرے ملازم ہی مجھے صبح سے شام تک بیوقوف بناتے رہتے ہیں۔!"
"پھر میں کیا کرو۔! عقل مندوں کی زندگی جہنم بن جاتی ہے۔ جو کچھ بھی گزرے چپ چاپ جھیلتے رہو اور مگن رہو۔!"
"آپ تو ایک بالکل ہی نئی بات سنا رہے ہیں!" شیلا نے اسے گھورتے...
علامہ دہشتناک صفحہ 32/33 - تیرھواں صفحہ
صفحہ 32 - 33
" ٹھیک ہے۔۔۔ خدا حافظ۔!" کیپٹن فیاض فلیٹ سے نکلا چلا آیا تھا۔
*********
فیاض کے جانے کے بعد اس نے فون پر جولیانا فٹز واٹر کے نمبر ڈائیل کئے تھے اور ایکس ٹو کی آواز میں بولا تھا۔! " رپورٹ۔!"
" ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ملی جناب۔۔۔"...
بہت سارے لوگ السلامُ علیکم کو مندرجہ ذیل املاء میں لکھتے ہیں :
السلام علیکم
اسلام و علیکم
السلام و علیکم
جبکہ اس کی صحیح املا مندرجہ ذیل ہے :
اَلسلامُ علیکم
یہ عربی زبان کا لفظ ہے اور اس کا مطلب ہے " تم پر سلامتی ہو"۔
السلام میں حرف ل حرف شمسی ہے۔ اس کی آواز نہیں آتی لیکن لکھنے میں...
توبۃ النصوح از ڈپٹی نذیر احمد (صفحہ 76 تا 100)
نعیمہ : اب تم میرے مرنے کی فال نکالو۔
ماں : نہ کوئی کسی کی فال سے مرتا اور نہ کوئی کسی کی فال سے جیتا۔ جس کی جتنی خدا نے لکھ دی۔
نعیمہ : ورنہ تم مجھ کو کاہے کو جینے دیتیں۔
ماں : اتنا ہی اختیار رکھتی ہوتی تو تجھ کو آدمی ہی نہ بنا لیتی۔
نعیمہ ...
آج ماشاء اللہ مورخہ 29 مئی کو عمار بھائی کی اکیسویں سالگرہ ہے۔
عمار بھائی آپ کو اردو محفل کی جانب سے سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔
(ادھر سے کیا تحفہ آیا ضرور بتائیے گا)
قیصرانی بھائی اس محفل کے ناظم اعلٰی ہیں، پہلے پہل بہت ہی فعال رکن تھے۔ پھر رکن سے ناظم خاص ہوئے اور اس کے بعد مزید ترقی کرتے ہوئے ناظم اعلٰی بنے، بس جب سے نظامت کا نازک بوجھ اپنے مضبوط کندھوں پر سنبھالا، پیغامات بھیجنے میں کنجوسی کرنے لگے۔ اس کے باوجود آپ نے 20،000 پیغامات کا ہدف عبور کر لیا ہے۔...
اعجاز بھائی کے پیغامات کی تعداد دس ہزار سے تجاور کر گئی ہے۔ اراکین محفل میں ممتاز تو یہ پہلے ہی ہیں اب عہدے کے لحاظ سے بھی ہو گئے ہیں لیکن نام کے ساتھ لکھا ہوا نظر نہیں آئے گا کہ لائبریری ٹیم کے رکن ہیں۔
ان کے دس ہزار پیغامات ہمارے لاکھوں پیغامات پر بھاری ہیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ اعجاز بھائی...
جادہ و منزل از سید قطب شہید - صفحہ 400 تا آخر
نگاہ بلند و سخن دلنواز
معاشرے پر ایسے عقائد و افکار اور اقدار و اصول کو غلبہ ہوتا ہے جو مومن کے عقیدہ و فکر اور پیمانہ و میزان کے منافی بلکہ شدید مخالف ہوتے ہیں۔ مگر یہ احساس اس سے کبھی جُدا نہیں ہوتا کہ وہ اعلیٰ اور ارفع مقام پر متمکن ہے اور...
Before marriage.....
He: Yes. At last. It was so hard to wait.
She: Do you want me to leave?
He: No! Don't even think about it.
She: Do you love me?
He: Of course! Over and over!
She: Have you ever cheated on me?
He: No! Why are you even asking?
She: Will you kiss me?
He...
سعودی عرب کے معروف روزنامہ Arabnews کی خبر :
As per Arab News of 22 April, 2008
Holy Mosques Presidency Starts Website
The Presidency of the Two Holy Mosques has launched a website that allows people all over the world to watch prayers and sermons at the two mosques. It also offers...
آج سے یہ نیا سلسلہ شروع کیا گیا ہے، آپ کو کوئی بھی مسئلہ ہو، کسی قسم کی پریشانی ہو یا نہ بھی ہو تو خط لکھ کر ہم سے قیمتی مشورہ طلب کریں۔ فی الحال مشورہ فیس کچھ نہیں ہے۔
ہاں تو پروگرام شروع کرتے ہیں، میرے ساتھ پروگرام میں اور بھی اراکین شامل ہوں گے، ہاں تو پہلا خط ہے مس زریں کا جو لاہور سے...
آج 19 اپریل کو اس محفل کی ایک ہر دلعزیز رکن جیہ کی دوسری سالگرہ ہے۔ جیہ اگرچہ اردو محفل میں بہت دنوں سے نہیں آ رہیں لیکن ہمیں پھر بھی ان کا انتظار ہے۔ جیہ کی یاد میں یہ دھاگہ شروع کیا ہے۔ ہو سکتا ہے اسی بہانے محفل میں چلی آئیں۔