مبارکباد ماہر عندلیب

شمشاد

لائبریرین
اس محفل کی رکن عندلیب ماہر کے عہدے پر

عندلیب آپ کو ماہر کا عہدہ بہت مبارک ہو۔ بس یونہی اپنی رفتار قائم رکھیئے گا۔
 

الف عین

لائبریرین
مبارک مبارک عندلیب۔۔۔ ابھی ابھی دیکھا تھا میں نے اور ابھی نئے پیغامات کو پھر کلک کر کے دیکھ لیا کہ کسی نے یہ سلسلہ شروع تو نہیں کر دیا۔ اور خوشی ہوئی کہ شمشاد نے یہ فرض نبھا دیا ہے۔ شکریہ شمشاد۔
 

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی میں نے سعود بھائی سے کہا تھا لیکن انہوں نے یہ کام نہیں کیا۔ اب اگر عندلیب کوئی شکوہ کریں تو بالکل بجا ہو گا۔
 
بھائی کہنے کو تو سب سے پہلے شور میں نے ہی مچایا تھا اپیا کے مہارت کا۔ اور ساتھ ہی دھاگے کی درخواست کی تھی۔ :) پر شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر بالآخر ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا
 

تعبیر

محفلین
ماہر تو عندلیب پہلے سے ہی ہیں :) ہین نا عندلیب

ویسے بہت بہت مبارک ہو۔ آپ کے عنوان بہت اچھے ہوتے ہیں پڑھنے کے لائق۔ اس کے لیے بہت بہت شکریہ

ویسے آپ تو کسی سے اتنی بات نہیں کرتیں پھر کیسے ؟؟؟:confused:
 

سارہ خان

محفلین
عندلیب سسٹر بہت بہت مبارک ہو ۔۔ اس ہی طرح اپنے سعود بھیا کو چھیڑتے ہوئے ۔۔;) منفرد پھر ممتاز بن جائیں جلدی سے ۔۔:grin:

congrats.balloons.jpg
 

سارہ خان

محفلین
ماہر تو عندلیب پہلے سے ہی ہیں :) ہین نا عندلیب

ویسے بہت بہت مبارک ہو۔ آپ کے عنوان بہت اچھے ہوتے ہیں پڑھنے کے لائق۔ اس کے لیے بہت بہت شکریہ

ویسے آپ تو کسی سے اتنی بات نہیں کرتیں پھر کیسے ؟؟؟:confused:

عندلیب یہاں بولتی ہیں تعبیر ۔۔ اور کیا بولتی ہیں ماشاءاللہ۔۔:)
 
Top