مبارکباد قیصرانی بھائی کے 20،000 پیغامات

شمشاد

لائبریرین
قیصرانی بھائی اس محفل کے ناظم اعلٰی ہیں، پہلے پہل بہت ہی فعال رکن تھے۔ پھر رکن سے ناظم خاص ہوئے اور اس کے بعد مزید ترقی کرتے ہوئے ناظم اعلٰی بنے، بس جب سے نظامت کا نازک بوجھ اپنے مضبوط کندھوں پر سنبھالا، پیغامات بھیجنے میں کنجوسی کرنے لگے۔ اس کے باوجود آپ نے 20،000 پیغامات کا ہدف عبور کر لیا ہے۔

[blink]
قیصرانی بھائی یہ سنگ میل عبور کرنے کی خوشی میں ہماری طرف سے مبارک باد قبول فرمائیں۔​
[/blink]
 

تفسیر

محفلین
چھوٹے بھیا۔smile_tongue

آپ سے فون اور ایم۔ایس۔این پر بات کرکے بہت خوشی ہوئی۔ مبارک ہو۔

بڑے بھیا۔ teeth_smile
 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو منصور۔۔ اللہ کرے کہ اسی طرح سب کی مدد کرتے رہو اور سب کی دعائیںسمیٹو۔
 
بہت بہت مبارک ہو قیصرانی بھائی۔
میں نے آپ ہی سے سیکھا ہے کہ جب کوئی نیا رکن آئے تو اس کو خوش آمدید کہنے کے ساتھ ساتھ پیشکش کرو کہ کسی بھی مشکل کی صورت میں رابطہ کرے۔ :)
 

تعبیر

محفلین
بہت بہت مبارک ہو ۔ چلین اس بہانے آپ کچھ بولیں گے تو سہی

لگتا ہے کہ جیہ کچھ زیادہ ہی جذباتی ہو گئی ہیں ;) دو دو دفعہ مبارک باد دے دی :grin:


63723gj09ej3dm3.gif
 

سارہ خان

محفلین
بہت بہت مبارک ہو قیصرانی ۔۔:cat:

لیکں آپ ہیں کہاں ۔:rolleyes:۔ کہیں مبارکیں دینے کے ساتھ لینا بھی تو نہیں چھوڑ دیں ۔۔:tounge:
 
Top