مبارکباد عبدالرحمن سید صاحب کی شادی کی 29ویں سالگرہ

شمشاد نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 8, 2008

  1. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    عبدالرحمن سید صاحب کی آج 9 جون کو شادی کی 29ویں سالگرہ ہے۔

    سید صاحب اردو محفل کی جانب سے آپ کو شادی کی بہت بہت مبارک ہو۔

    [​IMG][/IMG]
     
  2. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,984
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    السلام علیکم
    بہت بہت مبارک ہو۔
     
  3. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,669
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    آپ کو مبارک ہو سید صاحب۔ اللہ تعالی آپ کی عمر میں برکت دے اور آپ کو آپ کے گھر والوں کو اپنی حفاظت میں رکھے، آمین۔
     
  4. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    واہ 29 سال۔۔

    بہت بہت مبارک ہو عبدالرحمن صاحب۔
     
  5. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,038
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    آپ کو بہت مبارک ہو عبدالرحمٰن سید صاحب
     
  6. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    34,527
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    مبارک ہو عبد اللرحمن صاحب شادی کی سالگرہ۔۔ کم از کم اس معاملے میں تو ہم آپ سے سینئر ہیں، عمر میں چاہے زیادہ فرق نہ ہو!!
     
  7. تفسیر

    تفسیر محفلین

    مراسلے:
    3,088
    بہت بہت مبارک ہو عبدالرحمن صاحب۔
     
  8. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,828
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    بہت مبارک ہو عبدالرحمٰن صاحب!
     
  9. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,059
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    مبارک ہو سید صاحب۔
     

اس صفحے کی تشہیر