مبارکباد اعجاز بھائی کے دس ہزار پیغام

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی کے پیغامات کی تعداد دس ہزار سے تجاور کر گئی ہے۔ اراکین محفل میں ممتاز تو یہ پہلے ہی ہیں اب عہدے کے لحاظ سے بھی ہو گئے ہیں لیکن نام کے ساتھ لکھا ہوا نظر نہیں آئے گا کہ لائبریری ٹیم کے رکن ہیں۔

ان کے دس ہزار پیغامات ہمارے لاکھوں پیغامات پر بھاری ہیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ اعجاز بھائی اسی طرح اردو محفل کی سرپرستی فرماتے رہیں۔

بہت بہت مبارک ہو اعجار بھائی۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم
دلی مبارک باد قبول کیجئے سر۔۔۔ امید ہے آپ اسی طرح ہم لوگوں کی رہنمائی کرتے رہیں گے۔۔۔ :)
 

الف عین

لائبریرین
شمشاد۔۔ شکریہ ادا کروں؟؟؟ یہ تو میرا حق تھا نا۔۔۔۔۔ خیر اس سے قطع نظر۔
شمشاد، فرحت، تفسیر، شاکر، عندلیب، خرم اور وارث۔۔ سب کا شکریہ ادا کرنا واجب تو ہے۔۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
شمشاد۔۔ شکریہ ادا کروں؟؟؟ یہ تو میرا حق تھا نا۔۔۔۔۔ خیر اس سے قطع نظر۔
شمشاد، فرحت، تفسیر، شاکر، عندلیب، خرم اور وارث۔۔ سب کا شکریہ ادا کرنا واجب تو ہے۔۔

چلے سر جی آپ واجبات ادا کرے ہم فرض ادا کرتے ہیں :)
 

بلال

محفلین
اعجاز انکل بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو صحت اور لمبی عمر عطا کرے اور آپ کو خوشیاں ہی خوشیاں دے۔۔۔آمین
 

الف عین

لائبریرین
بہت شکریہ سارہ، بلال اور جہانزیب۔
واقعی اس آخری عمر میں دعاؤں کی زیادہ طلب ہے۔
 

پر امید

محفلین
السلام علیکم

اعجاز صاحب آپ کو بہت بہت مبارک ہو
یقین کریں آپ کی ہمہ جہت شخصیت مجھے روز بروز متاثر کرتی جارہی ہے۔ اللہ آپ کو لبمی عمد دے۔ آمین
 

نبیل

تکنیکی معاون
اعجاز اختر صاحب، آپ کو میری جانب سے بھی بہت مبارک قبول ہو۔ میری دعا ہے کہ ہمیں اسی طرح آپ کی سرپرستی حاصل رہے۔ آمین۔
 

تیشہ

محفلین
انکل بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو صحت اور لمبی عمر عطا کرے اور آپ کو خوشیاں

دے ، آمین ،
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم اعجاز انکل

آپ کو بہت سی دلی مبارک باد !

میں اپنی فرمائشی فہرست میں اضافہ کر لوں :) اعجاز انکل کیا آپ اپنی تصویر پوسٹ کرنا چاہیں گے اپنی کوئی طالب علمی کے دنوں کی !
 
Top