الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
الف بے اس کھیل نے تو بہت سارے ریکارڈ توڑ دیئے کہ دوسری قسط شروع بھی ہو گئی۔
 

الف عین

لائبریرین
پہلے نمبر 1 والے تانے انے کو ’ی‘ تک پہنچا دینا بہتر تھا۔ خیر۔ اب نیا ہہ ہو گیا تو یوں ہی سہی۔
 
تسلسل میں اس تانے بانے کی ق سے بھی شروعات کی جا سکتی تھی۔ پر نئے آنے والوں کے لئے کنفیوژن کا باعث بن سکتا تھا۔
 

سارہ خان

محفلین
ٹوٹنے نہ پائے یہ تسلسل اس لئے میں ہی اگے بڑھاؤں ۔۔ کہ کل سے کوئی اور آیا نہیں اس دھاگے پر ۔۔
 
حیرت ہو رہی ہے مجھے کہ آپ کا مزاج سوالیہ کیوں ہو رہا ہے؟

ارے ہاں آپ دونوں لوگوں کے سلام کا جواب تو رہ ہی گیا۔ وعلیکم السلام
 

زھرا علوی

محفلین
خیر ہے بھائی ان کے سوالیہ ہونے پہ حیرت کیسی ہوں گے کئی سوال ان کے جن کا جواب ابھی کسی نے نہ دیا ہو گا۔۔:)
 
ش

شوکت کریم

مہمان
شب بیتی جارہی اور بجلی جانے کی تیاریوں میں ہے سو چند پوسٹس کا کوٹہ ہے ۔۔۔۔۔۔ جوں ہی بات چل نکلتی ہے بجلی جل دے جاتی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top