الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
الف بے اس کھیل نے تو بہت سارے ریکارڈ توڑ دیئے کہ تیسری قسط بھی شروع ہو گئی۔
 

زونی

محفلین
بہت عرصے بعد جھانک رہی ہوں تیسری قسط میں، اب پچھلی قسطوں کا کیا کروں:grin:
 

جیہ

لائبریرین
جاں جاتی ہے کیا تفسیر بھائی تصؤیر بنانے میں؟ ویسے تصور ہے کس کی؟;)
 

تفسیر

محفلین
چلو ایک بار پھر سے اجبنی بن جائیں ہم دونوں ۔ ( ذکر اس پری وش کا اور بیاں اپنا :)‌ )
 
دس بجے صبح سے ہی سبھی کے رپورٹ پرنٹ کر رہا ہوں اس سلسلے میں میرا لیپ ٹاپ ذرا مصروف ہو کر رہ گیا ہے۔ تو رک رک کر محفل آتا ہے۔ :)
 
ڈ کو کہاں ڈال دیا اپیا؟ ویسے میجر پروجیکٹ کے رپورٹ کی بات کر رہا ہوں۔ پرسوں سبمشن ہے۔ :)
 
سعود نے تو اپنا کام تین چار روز پہلے مکمل کر لیا تھا۔ :)
لوگوں نے اس کے بعد کام کرنا شروع کیا ہے۔ :)
 

عندلیب

محفلین
شادباش ویسے سعود بھائی سے کوئی مقابلہ کے بارے میں سونچتا بھی نہیں ہوگا ٹحیک کہی نا میں نے :grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top