الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
صحیح بات تو یہ ہے کہ میں خود کبھی کسی سے مقابلے کی بات نہیں سوچتا۔ ہمارے بڑے بھائی نے کبھی کہا تھا کہ سعود آپ کو سب سے اچھا نہیں بننا بلکہ بہت اچھا بننا ہے۔ لہٰذا کلاس میں کبھی مقابلے کی نیت سے کچھ کیا ہی نہیں۔ :)
 
عندلیب اپیا اپنے ظفری بھائی ہیں ناں وہ محفل کے پروفیسر صاحب انہیں کے نام سے کچھ لکھ دیتیں۔ :)
 

عندلیب

محفلین
غیب دماغ ہوتے جارہے ہیں ہم آج کل شائد ہمارے دماغ کا علاج کروانا پڑئے گا ویسے ہم دو مہینے کے بعد ا رہے ہیں انڈیا وہاں ہی علاج کروالیں گے یہاں کے ڈاکٹرس پر بھروسہ نہیں ہے ہمیں‌
 

عندلیب

محفلین
قابلیت کی بات کر رہی ہوں میں ڈاکٹرس تو سب ایک سے بڑھ کر ایک ہوتے ہیں ہمیں معلوم ہے ;)
 
ویسے تو معانقہ باب مفاعلہ سے ہے اس کے معانی میں دو فریقوں کے آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ کئے گئے یکساں کام کا مفہوم پایا جاتا ہے۔

مثلاً،

مقابلہ: ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہونا
معانقہ: ایک دوسرے سے گلے ملنا
محاسبہ: ایک دوسرے کا حساب کرنا

وغیرہ :)
 

مغزل

محفلین
آج کی تازہ خبر ۔۔۔۔۔۔۔ جیہ صاحبہ واپس آگئیں ہیں۔۔۔ ہپ ہپ ہررااااااااااا
 

مغزل

محفلین
تو اور کیا ۔۔۔ ویسے میں باتیں بگھارتا ہوں ۔۔۔
دو چار لفظ کہہ کے میں خاموش ہوگیا
وہ مسکرا کے بولے بہت بولتے ہو تم
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top