الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
پر آپ نے آج بھی پ کا پلاؤ کھا لیا کیا؟ روز روز ایک ہی چیز کھانے سے بے زار نہیں ہو جاتے آپ آج پ سے پسندئے کھا لیئے ہوتے
 
ثقیل غذا کھائی ہوگی مغل صاحب نے تبھی پ کو ساتھ ہی کھا گئے۔ :) اور تسلسل میں مجھے بھی خیال نہ رہا۔ :)
 

مغزل

محفلین
حلوہ کھا یا تھا میں نے ۔۔ یہاں تو جیم بھی کھالی گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب کہیئے۔۔۔۔۔۔۔۔
 

تفسیر

محفلین
سمجھو نہ بُوجھو کھونٹا لے جُو جُھو ۔ ( یعنی عقل و فہم سے محروم لیکن لڑنے مرنے کو تیار )
 

الف عین

لائبریرین
شمشاد۔ کیا جوجو بس تھوری دیر ہی آ کر چلی گئی؟ اس کا ای میل بھی آیا تھا۔ اس کا کمپیوٹر خراب تھا جو اب کا کر بن سکا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top