غامدی صاحب بھی امریکہ منتقل ہو گئے
10/10/2019 محمد اظہارالحق
بالآخر جاوید احمد غامدی بھی امریکہ منتقل ہو گئے۔ نامساعد حالات میں انہیں پاکستان چھوڑنا پڑا۔ کچھ عرصہ ملائیشیا میں رہے۔ بہت لوگ ان کے مداح ہیں، اختلاف کرنے والے بھی کم نہیں۔ یہ کالم نگار ان کا مداح بھی ہے اور کئی معاملات میں...