نواز شریف کی کہانی
صابر شاکر
دائیں بازو کی جماعتوں پر مشتمل پاکستان قومی اتحاد کی حکومت مخالف تحریک کے نتیجے میں ذوالفقار علی بھٹو مرحوم کی حکومت ختم ہو چکی تھی۔اقتدار افواج پاکستان نے سنبھال لیا تھا اور یہ وہ زمانہ تھا جب دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی دائیں اور بائیں بازو کی سیاست عروج پر...