بلی کا رنگ
ہارون رشید
ڈنگ سیائو پنگ کو عمران خان سے زیادہ مزاحمت کا سامنا تھا۔ رفتہ رفتہ، دھیرے دھیرے اس نے انہیں سمجھایا : سوال یہ نہیں ہوتا کہ اس کا رنگ سیاہ ہے یا سفید، دیکھنا یہ ہوتاہے کہ بلی چوہے پکڑتی ہے یا نہیں۔ رفتہ رفتہ بتدریج اپنے لوگوں کو اس نے قائل کر لیا اور اس لیے بھی وہ قائل ہو...