نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    غیرملکی فنڈنگ کیس؛ اسکروٹنی کمیٹی کو پی ٹی آئی کے 23 اکاؤنٹس کی تفصیلات مل گئیں

    غیرملکی فنڈنگ کیس؛ اسکروٹنی کمیٹی کو پی ٹی آئی کے 23 اکاؤنٹس کی تفصیلات مل گئیں ویب ڈیسک منگل 1 اکتوبر 2019 تحریک انصاف کے اپنے لوگوں نے معلومات لیک کی، وکیل درخواست گزار فوٹو: فائل اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت کے دوران بتایا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک نے اسکروٹنی...
  2. جاسم محمد

    ایسا تو مشرف کے دور میں بھی نہیں ہوا: کارٹونسٹ خالد حسین

    ایسا تو مشرف کے دور میں بھی نہیں ہوا: کارٹونسٹ خالد حسین 01 اکتوبر ، 2019 لاہور سے تعلق رکھنے والے مشہور کارٹونسٹ خالد حسین 1989 سے صحافت سے وابستہ ہیں۔ وہ اب تک 10 ہزار سے زائد کارٹون بنا چکے ہیں اور ان کا ماننا ہے وہ مستقبل میں بھی یہی کرتے رہیں گے۔ البتہ وہ چند دن پہلے اپنی نوکری سے فارغ...
  3. جاسم محمد

    70 سال میں ہم نے کیا کیا ہے؟

    70 سال میں ہم نے کیا کیا ہے؟ 01 اکتوبر ، 2019 عمار مسعود دنیا کا ہر ملک کچھ نہ کچھ بیچتا ہے اور اس ملک کا سربراہ اس پراڈکٹ کی مارکیٹنگ پر مامور ہوتا ہے۔ امریکہ دنیا کے سامنے اپنا ’اسلحہ‘ بیچتا ہے۔ جاپان ہر فورم پر اپنی ’گاڑیوں‘ کی تعریف میں زمین آسمان کے قلابے ملا دیتا ہے۔ آسٹریلیا ’لائیو سٹاک...
  4. جاسم محمد

    China70years#: ’عالمی معیشت کا معجزہ‘ کیسے سرزد ہوا

    China70years#: ’عالمی معیشت کا معجزہ‘ کیسے سرزد ہوا ورجینیا ہیرِیسن اور ڈینیلے پالمبوبی بی سی نیوز 6 گھنٹے پہلے تصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGES چین کو تنہائی سے نکل کر دنیا کی بڑی اقتصادی طاقتوں کی صف میں کھڑا ہونے میں 70 برس سے کم کا عرصہ لگا ہے۔ عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 70ویں سالگرہ کے...
  5. جاسم محمد

    چونیاں میں چار بچوں سے زیادتی و قتل کا ملزم گرفتار

    چونیاں میں چار بچوں سے زیادتی و قتل کا ملزم گرفتار ویب ڈیسک 4 گھنٹے پہلے ملزم نے اعتراف جرم کرلیا (فوٹو: پنجاب حکومت) لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب حکومت نے چونیاں میں چار بچوں کو زیادتی کرکے قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا جس نے اعتراف جرم کرلیا ہے۔ وزیر...
  6. جاسم محمد

    باپ نے دوسری شادی کی خاطر تین سالہ دو جڑواں بیٹیوں کو زہر دے کر موت کے گھاٹ اتار دیا

    باپ نے دوسری شادی کی خاطر تین سالہ دو جڑواں بیٹیوں کو زہر دے کر موت کے گھاٹ اتار دیا ملزم لاشوں کے گرد دہی، چاول اور سرف بکھیر کر ڈرامہ کرتا رہا، پولیس تفتیش میں اعتراف جرم کر لیا منگل 1 اکتوبر 2019 مریدکے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 ستمبر2019ء) مریدکے کی آبادی سلطان پارک میں باپ نے...
  7. جاسم محمد

    ’حکومت پرائیویٹ سکولز کے خلاف کارروائی نہ کرے‘

    ’حکومت پرائیویٹ سکولز کے خلاف کارروائی نہ کرے‘ 30 ستمبر ، 2019 زبیر علی خان -اردو نیوز، اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ نے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی ریگولیٹری اتھارٹی کو وفاقی دارالحکومت کے نجی سکولوں کے خلاف کارروائی سے 21 اکتوبر تک روک دیا ہے۔ پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس عامر...
  8. جاسم محمد

    انڈین آرمی چیف بپن راوت: اگر ضرورت پڑی تو افواج ایل او سی پار کر سکتی ہیں

    انڈین آرمی چیف بپن راوت: اگر ضرورت پڑی تو افواج ایل او سی پار کر سکتی ہیں 3 گھنٹے پہلے انڈیا کے آرمی چیف جنرل بپن راوت نے کہا ہے کہ ضرورت پیش آنے پر ان کی افواج لائن آف کنٹرول عبور بھی کر سکتی ہیں۔ اخبار ٹائمز آف انڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انڈین فوج کے سربراہ کا کہنا تھا کہ سرجیکل...
  9. جاسم محمد

    وزیراعظم نے مہنگائی کا ذکر کرنے پر اپنی ہی پارٹی کے رکن کو ڈانٹ دیا

    وزیراعظم نے مہنگائی کا ذکر کرنے پر اپنی ہی پارٹی کے رکن کو ڈانٹ دیا گزشتہ ادوار میں جب لوٹ مار ہو رہی تھی، نورعالم اس وقت کیوں نہیں بولے؟ تمہیں ابھی یاد آیا ہے مہنگائی ہو رہی ہے: وزیراعظم— فوٹو: فائل وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں مہنگائی کا ذکر کرنے پر اپنی ہی پارٹی کے رکن نور عالم کو...
  10. جاسم محمد

    محسن داوڑ کا قومی اسمبلی میں دھواں دار خطاب

    محسن داوڑ کا قومی اسمبلی میں دھواں دار خطاب پاکستان کے قبائلی علاقے سے آزاد رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے قومی اسمبلی میں کہا ہے کہ سوچیں جب ریاست قتل بھی کرے اور مقدمہ بھی اسی پر درج کرے تو یہ ایکشن لوگوں کو سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ یہ ریاست ہماری نہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ تاثر نہیں ہونا چاہئے...
  11. جاسم محمد

    نرگسیت کا شکار لوگ

    نرگسیت کا شکار لوگ مدثر حسیب پير 30 ستمبر 2019 خودپسندی یا نرگسیت ایک نفسیاتی عارضہ ہے۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) ہمارے ہاں ذہنی صحت پر شائد بہت کم بحث کی جاتی ہے اور بہت کم ہی توجہ دی جاتی ہے۔ شائد ذہنی بیماریوں کی تعلیم کا رواج اور معاشرے میں ان کی وجوہات پر ریسرچ بھی تقریباً نہ ہونے کے برابر ہے۔ اصل...
  12. جاسم محمد

    سعودی ایران جنگ سے دنیا کی معیشت تباہ ہوجائے گی، سعودی ولی عہد

    سعودی ایران جنگ سے دنیا کی معیشت تباہ ہوجائے گی، سعودی ولی عہد ویب ڈیسک پير 30 ستمبر 2019 میں پوری کوشش کر رہا ہوں اور اسکے لئے اقدامات بھی کر رہا ہوں کہ جمال خاشقجی کے قتل جیسا واقع دوبارہ سر زد نہ ہو، سعودی ولی عہد: فوٹو: فائل ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ سعودی ایران جنگ...
  13. جاسم محمد

    ریاست مدینہ نہیں بھی بناسکے تو ایک قدم بڑھا تو سکتے ہیں، صدر عارف علوی

    ریاست مدینہ نہیں بھی بناسکے تو ایک قدم بڑھا تو سکتے ہیں، صدر عارف علوی ویب ڈیسک ہفتہ 28 ستمبر 2019 معیشت کو بہتر کرلیں تو پاکستان دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں ہوگا، صدر مملکت فوٹو: فائل کراچی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہم ریاست مدینہ نہیں بھی بناسکے تو اک قدم بڑھاسکتے ہیں۔...
  14. جاسم محمد

    چمن دھماکے میں جے یو آئی رہنما مولانا حنیف سمیت 3 افراد جاں بحق

    چمن دھماکے میں جے یو آئی رہنما مولانا حنیف سمیت 3 افراد جاں بحق دھماکے کے زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے — فوٹو: سوشل میڈیا چمن میں تاج روڈ پر ہونے والے دھماکے میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا حنیف سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں...
  15. جاسم محمد

    یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

    یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا۔ فوٹو:فائل کراچی: اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارتِ پیٹرولیم کو بھیج دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اکتوبر میں عوام کے لئے اوگرا...
  16. جاسم محمد

    قندیل بلوچ قتل کیس میں مرکزی ملزم وسیم کوعمرقید، مفتی عبدالقوی بری

    قندیل بلوچ قتل کیس میں مرکزی ملزم وسیم کوعمرقید، مفتی عبدالقوی بری ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے ماڈل قندیل بلوچ کو جولائی 2016 میں قتل کردیا گیا تھا فوٹوفائل ملتان: عدالت نے ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی ملزم وسیم کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنادی۔ ملتان کی سیشن کورٹ میں...
  17. جاسم محمد

    ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی انتخابی کامیابی کالعدم، این اے 265 میں دوبارہ الیکشن کا حکم

    ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی انتخابی کامیابی کالعدم، این اے 265 میں دوبارہ الیکشن کا حکم ویب ڈیسک 4 گھنٹے پہلے لشکری رئیسانی نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی این اے 265 سے کامیابی کو چیلنج کیا تھا فوٹو:فائل کوئٹہ: الیکشن ٹربیونل نے بلوچستان کے حلقہ این اے 265 کا الیکشن کالعدم قرار دیتے...
  18. جاسم محمد

    عمران خان آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

    عمران خان آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے اپنے خطاب میں وزیر اعظم مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کو اجاگر کریں گے (فوٹو: فائل) نیویارک: وزیر اعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے جس میں وہ مقبوضہ کشمیر کا مقدمہ پیش کریں گے۔ ایکسپریس...
  19. جاسم محمد

    سلامتی کونسل کی حافظ سعید کو منجمد بینک اکاؤنٹس سے رقم نکالنے کی اجازت

    سلامتی کونسل کی حافظ سعید کو منجمد بینک اکاؤنٹس سے رقم نکالنے کی اجازت ویب ڈیسک جمعرات 26 ستمبر 2019 حافظ سعید نے روز مرہ اخراجات کے لیے بینک اکاؤنٹس سے رقم نکلوانے کی اجازت کی درخواست کی تھی فوٹو:فائل نیویارک: بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کالعدم جماعۃ الدعوۃ کے...
  20. جاسم محمد

    اخبار کی کارٹون پر معافی

    اخبار کی کارٹون پر معافی پاکستان میں نوائے وقت گروپ کے انگریزی زبان میں شائع ہونے والے اخبار دی نیشن نے جمعرات کو شائع کیے گئے کارٹون پر معافی مانگ لی ہے۔ اخبار کے ادارتی صفحے پر چھاپے گئے کارٹون میں عمران خان کو تانگے میں گھوڑے کی جگہ جوتا گیا دکھایا ہے جس کی لگام امریکی صدر ٹرمپ کے ہاتھ میں...
Top