بغضِ عمران میں سب اصول بے نقاب
مہر بخاری
سیاست بظاہر دستور کے تابع ہے مگر سیاست کے' قاعدے‘ کا اصول رہا ہے کہ کوئی اصول نہ ہو۔ کسی ضابطے کی تابعداری سے مبرا بے مہار مفاد پرستی سیاست کا بنیادی اصول ہے‘ اور ستر سالوں سے رائج ہے۔ سیاست کی یہ صورت ایک پودے سے اب تناور درخت بن چکی ہے۔ یہ وہ شجر ممنوعہ...