نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    پیمرا نے تمام اینکرزپرٹی وی شوز میں تجزیہ دینے پر پابندی عائد کردی

    پیمرا نے تمام اینکرزپرٹی وی شوز میں تجزیہ دینے پر پابندی عائد کردی پیمرا ڈکٹیشن لیکر آزادی اظہار رائے کے قانون کا مذاق اڑا رہا ہے، پیمرا کوکوئی حق نہیں کہ کسی اینکر پر دوسرے ٹی وی چینلزمیں بطور تجزیہ کار پابندی عائد کرے، میں جانتا ہوں کہ یہ پیمرا نہیں بلکہ کوئی اور ہے جواینکرز کو سننا نہیں...
  2. جاسم محمد

    پاکستان سے مقبوضہ کشمیر میں جہاد کی باتیں کرنے والے کشمیریوں سے دشمنی کررہے ہیں، وزیراعظم

    پاکستان سے مقبوضہ کشمیر میں جہاد کی باتیں کرنے والے کشمیریوں سے دشمنی کررہے ہیں، وزیراعظم ویب ڈیسک اتوار 27 اکتوبر 2019 کشمیر کی تمام سیاسی جماعتوں نے بلدیاتی الیکشن کا بائیکاٹ کیا، وزیراعظم فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان سے مقبوضہ کشمیر میں جہاد کی باتیں...
  3. جاسم محمد

    داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی امریکی حملے میں ہلاک

    داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی امریکی حملے میں ہلاک October 27, 2019 فوٹو: فائل داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی امریکی حملے میں ہلاک ہو گئے۔ روسی میڈیا نے سینئر پینٹاگون عہدیدار کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ ابو بکر البغدادی کو شام کے علاقے ادلب میں خفیہ آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔ پینٹاگون...
  4. جاسم محمد

    برصغیر میں صرف انگریزوں نے پائیدار حکومت کا کامیاب تجربہ کیا

    برصغیر میں صرف انگریزوں نے پائیدار حکومت کا کامیاب تجربہ کیا 26/10/2019 نیوز ڈیسک انگریزوں کا راج چھوڑ کے ہندوستان کے حکمران مسلمان آٹھ سو سال تک رہے لیکن دائمی ریاست نہ بنا سکے۔ قانونِ وراثت مرتب نہیں ہو سکا۔ تقریباً ہر بادشاہ کی وفات کے بعد جنگ و جدل سے وراثت کا فیصلہ ہوتا۔ سلطنت بھی ایک...
  5. جاسم محمد

    ہندو برادری اپنا سب سے بڑا مذہبی تہوار دیوالی آج منارہی ہے

    ہندو برادری اپنا سب سے بڑا مذہبی تہوار دیوالی آج منارہی ہے ویب ڈیسک 27 اکتوبر 2019 اسلام آباد : ہندو برادری اپنا سب سے بڑا مذہبی تہوار دیوالی آج منارہی ہے، اس سلسلے میں مختلف شہروں میں تقاریب کا اہتمام کیا گیا، شرکا نے اپنے اپنے اندازمیں دیوالی کے تہوار پرخوشی کے پیغامات دیئے۔ تفصیلات کے...
  6. جاسم محمد

    سیالکوٹ چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری ملک و قوم کی ترقی کے لیے سرگرم عمل

    سیالکوٹ چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری ملک و قوم کی ترقی کے لیے سرگرم عمل 14/10/2019 چوہدری عبدالقیوم سیالکوٹ چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سالانہ انتخابات 2019 / 20 مکمل ہو گئے ہیں، جس کے بعد نو منتخب صدر ملک محمد اشرف اعوان، سینیئر نائب صدر خرم عظیم خان اور جلیل اسلم نائب صدر نے اپنے فرائض...
  7. جاسم محمد

    زیادہ نمک کا استعمال اب دماغ کے لیے بھی خطرناک

    زیادہ نمک کا استعمال اب دماغ کے لیے بھی خطرناک ویب ڈیسک ہفتہ 26 اکتوبر 2019 نمک کے بے تحاشہ استعمال سے دماغ میں ٹاؤ پروٹین بڑھتا ہے جو ڈیمنشیا سمیت کئی امراض کی وجہ بنتا ہے۔ فوٹو: فائل نیویارک: ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ زیادہ نمک کھانے سے دماغ میں انتہائی مضر پروٹین ’ٹاؤ‘ جمع ہوجاتا ہے...
  8. جاسم محمد

    جے یو آئی ف کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ کی پاکستانی شہریت منسوخ

    جے یو آئی ف کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ کی پاکستانی شہریت منسوخ ویب ڈیسک ہفتہ 26 اکتوبر 2019 پیمرا نے حافظ حمد اللہ کی ٹی وی کوریج پر پابندی لگادی فوٹو:فائل اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے مرکزی رہنما سینیٹر حافظ حمد اللہ کی پاکستانی شہریت منسوخ کردی گئی۔ نیشنل ڈیٹابیس...
  9. جاسم محمد

    مفتی کفایت اللہ، آپ اب تک کہاں تھے؟

    مفتی کفایت اللہ، آپ اب تک کہاں تھے؟ علی وارثی اکتوبر 25, 2019 دیکھنا تقریر کی لذّت کہ جو اس نے کہا میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے افسوس کہ مفتی کفایت اللہ کا تعلق جمعیت علمائے اسلام سے ہے، مسلم لیگ یا پیپلز پارٹی جیسی ’جمہوریت کی چیمپیئن‘ جماعتوں سے نہیں۔ کاش ان کے مذہبی...
  10. جاسم محمد

    گوگل کے کوانٹم کمپیوٹر نے 10 ہزار سال کا حساب صرف تین منٹ میں لگا لیا!

    گوگل کے کوانٹم کمپیوٹر نے 10 ہزار سال کا حساب صرف تین منٹ میں لگا لیا! ویب ڈیسک جمع۔ء 25 اکتوبر 2019 سپر کنڈکٹنگ سائیکامور کوانٹم چپ 53 کیو بٹس کے ذریعے کام کرتی ہے جو آپس میں مربوط ہیں۔ (تصویر: نیچر/ گوگل) سلیکان ویلی: عالمی شہرت یافتہ تحقیقی جریدے ’’نیچر‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع شدہ ایک...
  11. جاسم محمد

    عوام کو بہترسہولیات دینے کیلیے ٹیکس نیٹ بڑھایا جائے، وزیراعظم

    عوام کو بہترسہولیات دینے کیلیے ٹیکس نیٹ بڑھایا جائے، وزیراعظم ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے حکومت کی کوشش ہےکہ ٹیکس نظام شفاف بنایاجائے، وزیر اعظم۔فوٹو: فائل اسلام آباد: وزراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ٹیکس نیٹ میں اضافےسےٹیکس دہندگان پربوجھ کم ہوگا، عوام کوبہترسہولیات دینےکیلیے ٹیکس نیٹ...
  12. جاسم محمد

    اساں تے جانا بلو دے گھر-کوک اسٹوڈیو

    کئی دہائیوں بعد ابرار الحق کا مشور گانا "اساں تے جانا بلو دے گھر" آج کوک اسٹوڈیو نے جاری کر دیا ہے
  13. جاسم محمد

    معیشت کا پہیہ رک چکاہے

    معیشت کا پہیہ رک چکاہے 23/10/2019 عارف نظامی صنعتی پہیہ بدستور تقریباً جام رہنے اور رواں مالی سال ترقیاتی منصوبوں میں بڑی کٹوتیوں کے سبب ملک میں بے روزگاری بڑھتی جارہی ہے۔ تازہ اعدادوشمارکے مطابق پاکستان میں بے روزگاری کی شرح 5.9فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ حکومت کے اپنے ادارے، ادارہ شماریات کے مطابق...
  14. جاسم محمد

    پاکستان عالمی بینک کے کاروباری ماحول بہتر کرنے والے 10 سرفہرست ممالک میں شامل

    پاکستان عالمی بینک کے کاروباری ماحول بہتر کرنے والے 10 سرفہرست ممالک میں شامل ویب ڈیسک جمعرات 24 اکتوبر 2019 اصلاحات کے نفاذ سے پاکستان کی عالمی رینکنگ میں 28 پوائنٹس کی بہتری آئی ہے، ورلڈ بینک۔ فوٹو : فائل واشنگٹن: ورلڈ بینک نے پاکستان کو کاروباری ماحول بہتر کرنے والے 10 سرفہرست ممالک میں...
  15. جاسم محمد

    چین نے چاند پر موجود پراسرار مادے کی نئی تصاویر جاری کردی

    چین نے چاند پر موجود پراسرار مادے کی نئی تصاویر جاری کردی ویب ڈیسک جمعرات 24 اکتوبر 2019 تصویر کے عین وسط میں گہرے رنگت کا مادہ نمایاں ہے ۔ فوٹو: اسپیس ویب سائٹ بیجنگ: چند ہفتوں قبل چین نے چاند پر بھیجی جانے والی تحقیقی گاڑی (روور) سے لی گئی بعض تصاویر بھیجی تھی جس میں چاند پر ہلکے نیلے رنگ...
  16. جاسم محمد

    پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتار پور راہداری معاہدے پر دستخط

    پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتار پور راہداری معاہدے پر دستخط ویب ڈیسک جمعرات 24 اکتوبر 2019 پاکستان کی جانب سے کرتاپور راہداری کا پہلا فیز مکمل ہوگیا ہے۔ فوٹو : سوشل میڈیا کرتارپور: کرتار پور راہداری کھولنے کے لیے پاکستان اور بھارت کے درمیان تاریخی معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں۔ پاکستان اور...
  17. جاسم محمد

    حریم شاہ کی دفتر خارجہ میں داخل ہونے کی ویڈیو پر تنازع

    حریم شاہ کی دفتر خارجہ میں داخل ہونے کی ویڈیو پر تنازع ویب ڈیسک 37 منٹ پہلے اعلیٰ حکام نے ویڈیو پر نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ فوٹوسوشل میڈیا اسلام آباد: ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی دفتر خارجہ کے میٹنگ روم میں بنائی گئی ویڈیو پر سوشل میڈیا پر تنازع کھڑا ہوگیا۔ ٹک ٹاک اسٹار حریم...
  18. جاسم محمد

    اپنے ملک کی معیشت کی فکر کر نادان!

    اپنے ملک کی معیشت کی فکر کر نادان! 22/10/2019 نجم سیٹھی چھ عرصے سے وزیر ِاعظم عمران خان کی چین اور سعودی عرب کی طرف بہت”آنیا ں جانیاں“ دیکھنے میں آئی ہیں۔ ہنڈولے کی اس اُڑان میں اُنھوں نے اب امریکہ اور ایران کو بھی شامل کرلیا ہے۔ ان دوروں کا کیا مقصد ہے؟کیا بہتر نہیں کہ وہ اس اچھل کود کی...
  19. جاسم محمد

    وزیراعظم صاحب! روم جل رہا ہے

    وزیراعظم صاحب! روم جل رہا ہے جاہد احمد منگل 22 اکتوبر 2019 روم جل رہا ہے اور مخمصے کا شکار نیرو بانسری بجانے میں مشغول ہے۔ (فوٹو: فائل) قیامِ پاکستان کے وقت سے سیاسی اور غیر سیاسی قوتوں کے مابین جاری اقتدار کے کھیل میں عمران خان سے زیادہ نظریاتی، ذہنی اور شخصی مخمصے کا شکار کردار شاید ہی...
  20. جاسم محمد

    پولیس نے کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا

    پولیس نے کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو پولیس نے راوی ٹول پلازا سے گرفتار کیا گیا، وہ بھیرہ سے لاہور آ رہے تھے، رہنما ن لیگ عطاء تارڈ— فوٹو: فائل لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کو حراست میں لے لیا گیا۔ ن لیگ کے رہنما عطاء...
Top