ایک شہر ممنوع کی کہانی
پاپ شوگر ڈاٹ کام فوٹو—
بیجنگ ائیر پورٹ سے باہر نکلتے ہی اِس بات کا احساس ہو گیا کہ چین کے دو نمبر مال کی طرح یہاں کی سردی بھی دو نمبر ہے، چھ ڈگری سینٹی گریڈ میں بھی جیکٹ پہننے کو دل نہیں کرتا، پہن لو تو اتارنا مشکل لگتا ہے جبکہ بیجنگ والے ایسے چیسٹر اور اونی کوٹ پہن کر...