دیوسائی میں ایک دن
شبینہ فراز اتوار 10 نومبر 2019
دیوسائی کو 1993 میں نیشنل پارک کا درجہ دیا گیا تھا۔ (تصاویر: بلاگر)
کہتے ہیں کہ دیوسائی پر کسی دیو کی حکومت ہے۔ اس کی مرضی ہے وہ اپنی راجدھانی میں کسی کو اذن باریابی دے یا نہیں۔ اسی لیے وہاں بے موسم برساتیں اور برف باری عام ہے تاکہ آنے والوں...