طلسمِ ہوش ربا
سہیل وڑائچ
19 نومبر ، 2019
الف لیلوی کہانیوں کی بنیاد تو بغداد میں پڑی لیکن برصغیر میں بھی اس روایت کو خاصا فروغ ملا، منشی محمد حسین جاہ کی داستان ’’طلسمِ ہوشربا‘‘ (زمانۂ تحریر 1888-1889) منشی نول کشورپریس سے شائع ہوئی تو بھوت پریت، جنوں اور پریوں کی کہانیاں ہندوستان میں بھی عام...