پاکستان اسنوکر کا عالمی چیمپئن بن گیا

جاسم محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 10, 2019

  1. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    14,170
    پاکستان اسنوکر کا عالمی چیمپئن بن گیا
    میاں اصغر سلیمی ہفتہ 9 نومبر 2019
    [​IMG]
    محمد آصف نے 2012 میں بھی عالمی ٹائٹل اپنے نام کیا تھا فوٹو: انٹر نیٹ


    پاکستانی کیوئسٹ محمد آصف نے ورلڈ مینز اسنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

    ترکی کے شہر اناطولیہ میں ہونے والے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں محمد آصف نے کا مقابلہ فلپائن کے جیفری روڈا سے تھا۔ پاکستانی کیوئسٹ نے ایونٹ کا فائنل 5 کے مقابلے میں 8 فریمز سے اپنے نام کیا۔

    اس سے قبل پاکستانی کیوئسٹ محمد آصف نے 2012 میں بھی عالمی ٹائٹل اپنے نام کر کے دنیا بھر میں پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لہرایا تھا۔
     
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. احمد محمد

    احمد محمد محفلین

    مراسلے:
    339
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت اعلٰی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    6,821
    موڈ:
    Asleep
    اچھی خبر ہے لیکن یہ پروفیشنل ٹورنمنٹ نہیں تھا۔
     
    • متفق متفق × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,234
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    کیا کبھی پروفیشنل ٹورنامنٹ میں پاکستان کا کوئی کھلاڑی کھیلا ہے؟
     
    • متفق متفق × 1
  5. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    6,821
    موڈ:
    Asleep
    اگر کھیلا بھی ہے تو جیتا کم از کم نہیں ہے۔
     
    • متفق متفق × 1
  6. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,479
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    یعنی اسے سنوکر کا عالمی چیمپئن نہیں کہہ سکتے ۔
    اگر نہیں تو پھر یہ کیا تھا ؟
     
    • متفق متفق × 2
  7. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    6,821
    موڈ:
    Asleep
    یہ ایک amateur ٹورنمنٹ تھا۔

    IBSF World Snooker Championship - Wikipedia
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,479
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    کوئی پچیس تیس سال قبل بھی یوسف نامی پاکستانی نے سنوکر میں چیمپئن شپ جیتی تھی ۔ وہ بھی یہی معاملہ تھا ؟یا وہ پروفیشنل تھا ؟
     
    • متفق متفق × 2
  9. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,552
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    جی محمد یوسف صاحب ہمارے بھی ہیرو تھے لیکن تھے وہ بھی امیچور کھلاڑی۔ پروفیشنل ایونٹ تو شاید آج تک کوئی پاکستانی نہیں جیتا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • غمناک غمناک × 1
  10. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,479
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    لیکن کیا وجہ ہو سکتی ہے ۔ آخر امیچر ہی سہی لیکن عالمی چیمپئن کو پروفیشنل ایونٹ میں کچھ تو اچھی پوزیشن حاصل کرنا چاہیئے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  11. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,552
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    یہ موجودہ اسنوکر پروفیشنل رینکنگ لسٹ ہے، اس میں کوئی پاکستانی شامل نہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  12. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,479
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر