پاکستان عالمی بینک کے کاروباری ماحول بہتر کرنے والے 10 سرفہرست ممالک میں شامل

جاسم محمد نے 'معیشت و تجارت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 24, 2019

  1. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    13,317
    پاکستان عالمی بینک کے کاروباری ماحول بہتر کرنے والے 10 سرفہرست ممالک میں شامل
    ویب ڈیسک جمعرات 24 اکتوبر 2019
    [​IMG]
    اصلاحات کے نفاذ سے پاکستان کی عالمی رینکنگ میں 28 پوائنٹس کی بہتری آئی ہے، ورلڈ بینک۔ فوٹو : فائل


    واشنگٹن: ورلڈ بینک نے پاکستان کو کاروباری ماحول بہتر کرنے والے 10 سرفہرست ممالک میں شامل کرلیا ہے۔

    ورلڈ بینک گروپ کی ڈوئنگ بزنس 2020 اسٹڈی رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق پاکستان کاروباری ماحول بہتر کرنے والے 10 سرفہرست ممالک میں شامل کرلیا گیا ہے، 6 ریگولیٹری اصلاحات کے نفاذ سے پاکستان کی عالمی رینکنگ میں 28 پوائنٹس کی بہتری آئی ہے۔

    مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے کاروبار میں آسانیوں کے لیے کئی اجلاس کروائے، بیرونی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لیے مراعات دے رہے ہیں جب کہ رینکنگ میں بہتری پرصوبوں کے شکر گزار ہیں، ریفارمز میں چھٹے نمبر پر آ گئے تاہم ابھی اور بہتری کی ضرورت ہے۔
     
  2. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,404
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    Top 20 reformers in Doing Business 2020

    Below is the list of 20 economies, in alphabetical order, improving the most on ease of doing business score.

    Please note that the below list does not reflect the best performing/ranked economies.
    This top 20 improvers list does not reflect fully an economy’s attractiveness for businesses, and is purely based on the improvements across 10 different regulatory areas.
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,404
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    • متفق متفق × 1
  4. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    13,317
    پہلے سے بہتر ہے
     
  5. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    13,317
    [​IMG]
     

اس صفحے کی تشہیر