سول ملٹری چپقلش ‘ایک المیہ
صابر شاکر
ترقی پذیر ممالک ‘خاص طور پرپاکستان میں فوج کا کردارچاہنے اور نہ چاہنے کے باوجود انتہائی اہم رہا ہے‘ مگر فوجی حکمرانوں کے ادوار میں ہونے والی تعمیرو ترقی اورمعاشی خوشحالی کو فراخ دلی سے کبھی تسلیم نہیں کیا جاتا‘بالکل اسی طرح جیسے فوجی حکمران سیاستدانوں کے...