نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سعودی عرب کے دباؤ پر وزیر اعظم نے ملائیشیا کا اہم سرکاری دورہ منسوخ کر دیا

    سعودی عرب کے دباؤ پر وزیر اعظم نے ملائیشیا کا اہم سرکاری دورہ منسوخ کر دیا سفارتی ذرائع نے دعوٰی کیا ہے کہ سعودی عرب کے دباؤ پر وزیر اعظم عمران خان نے ملائشیا کا اہم سرکاری دورہ منسوخ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کوالالمپور سربراہ اجلاس میں وزیر اعظم کی نمائندگی اب وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی...
  2. جاسم محمد

    مبارکباد آصف اثر کے تین ہزار مراسلے مکمل ہونے پر مبارکباد

    محفل پر آصف اثر کے 3000 مراسلے مکمل ہو چکے ہیں۔ ہم ان کو اس سنگ میل عبور کرنے پر دلی مبارکباد دیتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ محفل پر اپنی بہترین شراکت جاری رکھیں گے :)
  3. جاسم محمد

    رابی پیرزادہ شوبز چھوڑنے کے بعد دین کی تبلیغ کی راہ پر

    رابی پیرزادہ شوبز چھوڑنے کے بعد دین کی تبلیغ کی راہ پر ویب ڈیسک اتوار 15 دسمبر 2019 میرا دین اتنا وسیع ہے کہ جو انسان سچے دل سے توبہ کرتا ہے اسے سنبھال لیتا ہے۔،رابی پیرزادہ کراچی: سابق اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ نے شوبز چھوڑنے کے بعد دین کی تبلیغ کی راہ اختیار کرلی ہے۔ رابی پیرزادہ نے...
  4. جاسم محمد

    سعودی مفادات کے خلاف کام نہیں کریں گے، پاکستان کی عرب قیادت کو یقین دہانی

    سعودی مفادات کے خلاف کام نہیں کریں گے، پاکستان کی عرب قیادت کو یقین دہانی کامران یوسف پير 16 دسمبر 2019 وزیر اعظم نے کوالالمپور کانفرنس پر سعودی خدشات دور کر دیے، آرمی چیف بھی اسی لیے یو اے ای گئے، ذرائع (ٖفوٹو : فائل) اسلام آباد: پاکستان نے سعودی عرب کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ ایسے کسی...
  5. جاسم محمد

    اے پی ایس کا قتل عام کبھی نہیں بھولیں گے: آرمی چیف

    بیرونی دشمنوں کوپیغام ہےکوئی پاکستان کابال بیکا نہیں کر سکتا،آرمی چیف ویب ڈیسک پير 16 دسمبر 2019 اے پی ایس کا قتل عام کبھی نہیں بھولیں گے، جنرل قمر جاوید باجوہ فوٹو:فائل راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو شکست دینے کیلئے بطور قوم طویل سفر طے کیا اور بیرونی...
  6. جاسم محمد

    سعودی عرب اور امارات کی پاکستان کیلئے 5 ارب ڈالرز ڈیپازٹ میں توسیع

    سعودی عرب اور امارات کی پاکستان کیلئے 5 ارب ڈالرز ڈیپازٹ میں توسیع ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت کے حالیہ دوروں میں یہ پیش رفت ہوئی فوٹو:فائل اسلام آباد: سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے پاکستان کیلئے جمع کرائے گئے 5 ارب ڈالرز کے ڈیپازٹس میں توسیع کردی۔ سعودی عرب...
  7. جاسم محمد

    عابد علی ون ڈے اور ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری بنانے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے

    عابد علی ون ڈے اور ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری بنانے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے December 15, 2019 | ویب ڈیسک | کھیل قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز عابد علی ون ڈے کے بعد ٹیسٹ کرکٹ میں بھی ڈیبیو پر سنچری اسکور کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ سری لنکا کے خلاف راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ڈیبیو کرنے...
  8. جاسم محمد

    2 براعظموں میں واقع دنیا کا واحد شہر

    2 براعظموں میں واقع دنیا کا واحد شہر دنیا کا وہ واحد شہر جو 2 براعظموں میں واقع ہے کیا آپ اس کا نام بتاسکتے ہیں؟ درحقیقت اس سوال کا جواب لگ بھگ ہر ایک ہی دے دیتا ہے کیونکہ وہ شہر ہی اتنا معروف ہے اور پاکستانیوں کے دل کے قریب بھی۔ جی ہاں ہم بات کررہے ہیں ترکی کے ایک شہر کی جو کبھی قسطنطنیہ کے...
  9. جاسم محمد

    ساہیوال میں 4 سالہ ننھی بچی کی زیادتی کے بعد جان لینے والا درندہ پکڑا گیا

    ساہیوال میں 4 سالہ ننھی بچی کی زیادتی کے بعد جان لینے والا درندہ پکڑا گیا ویب ڈیسک اتوار 15 دسمبر 2019 پولیس نےمقامی عدالت سے ملزم کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ بھی حاصل کرلیا ۔ فوٹو : سوشل میڈیا ساہیوال میں 4 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے درندے کو 10 روز بعد شناخت کرلیا گیا۔ غلہ منڈی...
  10. جاسم محمد

    کام نہ کرنے والے

    کام نہ کرنے والے جاوید چوہدری اتوار 15 دسمبر 2019 وہ بزنس مین تھا‘ سیلف میڈ بزنس مین‘ نیویارک میں ابلی ہوئی چھلیاں بیچنا شروع کیں‘ چھلیوں سے فوڈ کے کاروبار میں آیا‘ ریستوران بنایا‘ریستوران بہت جلد چین بن گیا‘ اس نے چین فروخت کر دی اور تیار خوراک بیچنے لگا‘ وہ ریستورانوں کے مینوز کے مطابق کھانے...
  11. جاسم محمد

    حکومت کا "پی ایس ڈی پی پلس" پروگرام متعارف کرانے کا اعلان

    حکومت کا "پی ایس ڈی پی پلس" پروگرام متعارف کرانے کا اعلان ویب ڈیسک اتوار 15 دسمبر 2019 منصوبوں پر عمل درآمد کے نتیجے میں 3.1کھرب روپے کی براہ راست سرمایہ کاری ہوگی، وزیراعظم آفس۔ فوٹو : فائل اسلام آباد: حکومت نے ملک میں “پی ایس ڈی پی پلس” پروگرام متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد...
  12. جاسم محمد

    سقوطِ ڈھاکہ کیوں ہوا؟ پاکستان ’’ ٹوٹا‘‘ یا ’’توڑا‘‘ گیا؟

    سقوطِ ڈھاکہ کیوں ہوا؟ پاکستان ’’ ٹوٹا‘‘ یا ’’توڑا‘‘ گیا؟ - شاہنواز فاروقی - December 13, 2019 پاکستان توڑ دیا گیا، مگر اس سے بھی بڑا سانحہ یہ ہے کہ پاکستان کے حکمران طبقے نے اس سانحے کو پاکستانی قوم کے شعور میں رجسٹر ہی نہ ہونے دیا۔ چنانچہ مشرقی پاکستان کے سانحے سے پاکستانی قوم میں وہ احساسِ...
  13. جاسم محمد

    پاکستان میں کاروں کی صنعت: پاکستانی آخر گاڑیاں کیوں نہیں خرید رہے؟

    پاکستان میں کاروں کی صنعت: پاکستانی آخر گاڑیاں کیوں نہیں خرید رہے؟ شجاع ملکبی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد 14 دسمبر 2019 تصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGES پاکستان میں گذشتہ ایک سال میں کاروں کی قیمتوں میں کافی تیزی سے اضافہ دیکھا گیا ہے جس کی وجہ سے عوام میں گاڑیاں خریدنے کے رجحان میں واضح کمی...
  14. جاسم محمد

    نواز شریف کے بیانیے کا وارث کون؟

    نواز شریف کے بیانیے کا وارث کون؟ 12/12/2019 خورشید ندیم نواز شریف کو بیماری نے آ لیا اور وہ بھی کس وقت؟ مریم نواز نے پہلے سکوت اختیار کیا اور پھر باہر جانے کے لیے درخواست دے دی۔ تو کیا نواز شریف کے بیانیے کا پرچم، اب شہباز شریف تھامیں گے؟شہباز شریف صاحب کا اپنا بیانیہ ہے اور یہ نواز شریف کے...
  15. جاسم محمد

    دنیا کے 20 بہترین سیاحتی ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا پہلا نمبر

    دنیا کے 20 بہترین سیاحتی ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا پہلا نمبر ویب ڈیسک ہفتہ 14 دسمبر 2019 امن کی بحالی،نرم ویزا پالیسی،بلند ترین پولو گراؤنڈ، شندور میلے، بلند پہاڑ،وادی کیلاش،ملکی ثقافت، تاریخی مقامات وجہ ہیں (فوٹو: کونڈے ناسٹ میگزین) نیویارک: سیاحت کے معروف امریکی جریدے ’کونڈے ناسٹ...
  16. جاسم محمد

    صرف 10 منٹ میں پوری کتاب اسکین کرنے والا انقلابی دستی اسکینر

    صرف 10 منٹ میں پوری کتاب اسکین کرنے والا انقلابی دستی اسکینر ویب ڈیسک 25 منٹ پہلے سیزر اسکینر 180 سے زائد زبانوں میں دستاویز اور کتابوں کو اسکین کرکے انہیں ڈجیٹل ڈیٹا کی صورت دیتا ہے (فوٹو: انڈی گو گو) ہانگ کانگ: کتابوں، تصاویر، کاغذات اور تصویری البم کو تیزی سے اسکین کرکے ڈجیٹل فارمیٹ بنانا...
  17. جاسم محمد

    پاک فوج زندہ باد

    پاک فوج زندہ باد میاں اصغر سلیمی ہفتہ 14 دسمبر 2019 ہماری بہادر افواج بری، بحری اور فضائی محاذوں پر ارض پاک کی حفاظت میں مصروف ہیں۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) عالم اسلام خون آشام ہنگاموں کی لپیٹ میں ہے۔ ان جنگوں کی وجہ سے لاکھوں مسلمان لقمہ اجل بن چکے ہیں اور جو زندہ ہیں، ان کی حالت مردوں سے بھی بدتر...
  18. جاسم محمد

    ملک میں پولیو وائرس موجود ہونا ہمارے لیے شرم کا باعث ہے، وزیر اعظم

    ملک میں پولیو وائرس موجود ہونا ہمارے لیے شرم کا باعث ہے، وزیر اعظم ویب ڈیسک13 دسمبر 2019 وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں پولیو وائرس موجود ہونا ہمارے لیے شرم کا باعث ہے جبکہ پولیو کی وجہ سے ملک کا تشخص خراب ہوتا نہیں دیکھنا چاہتے۔ اسلام آباد میں انسداد پولیو کی قومی مہم کے افتتاح...
  19. جاسم محمد

    برطانوی انتخابات: وزیر اعظم بورس جانسن واضح اکثریت سے کامیاب

    برطانوی انتخابات: وزیر اعظم بورس جانسن کی فتح کے واضح امکانات ووٹنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد کیے جانے والے سروے کے مطابق پیش گوئی کی جا رہی ہے کہ کنزرویٹو پارٹی کو 650 کے ایوان میں 368 نشستوں کے ساتھ واضح برتری حاصل ہو جائے گی جبکہ لیبر پارٹی محض 191 نشستیں جیت پائے گی۔ انڈپینڈنٹ اردو جمعہ 13...
  20. جاسم محمد

    ماہرِ معیشت عاطف میاں کو ایک ’غیر معاشی‘ مشورہ!

    ماہرِ معیشت عاطف میاں کو ایک ’غیر معاشی‘ مشورہ! 12/12/2019 بریگیڈئیر (ر) فیصل مسعود عاطف میاں نامی ایک ماہرِ معاشیات کا مضمون نیویارک ٹائمز میں چھپا ہے۔ فاضل مضمون نگار موجودہ حکومت کی طرف سے منتخب کردہ ان ماہرین میں شامل تھے کہ جنہوں نے ہمیں در پیش معاشی مشکلات سے نکلنے کے لئے اپنی ماہرانہ...
Top